Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet Duplicate
Sher
stringlengths
22
923
Types
stringclasses
3 values
__index_level_0__
int64
0
89.5k
ہم اپنا عکس تو چھوڑ آئے تھے پر اس کے بعد خبر نہیں کہ ان آنکھوں میں کیا ہمارا بنا
Contemporary
19,370
ابھی تو اور بھی چہرے تمہیں پکاریں گے ابھی وہ اور بھی چہروں میں منتقل ہوگا
Contemporary
6,510
خود بھی لہولہان ہوا دل، مجھے بھی زخم دیے میں بھی کیسے وحشی کو سمجھانے بیٹھا تھا
Contemporary
29,343
میرا معشوق ہے مزوں میں بھرا کبھو میٹھا کبھو سلونا ہے
Classical
81,207
لیے دیئے ہوئے رکھتا ہے خود کو وہ لیکن جہاں بھی غور سے دیکھو رفو نکلتا ہے
Modernist
88,333
کرتے ہیں گلہ تم سے تمہیں اپنا سمجھ کے غیروں سے تو اے دوست شکایت نہیں ہوتی
Contemporary
82,023
کام کی پوچھتے ہو گر صاحب عاشقی کے علاوہ پیشہ کیا
Contemporary
12,465
سروم دکھم جیون سازؔ دل میں دکھ ہے یا دل دکھ
Contemporary
9,900
زندگی اپنے روگ سے ہے تباہ اور درماں کی کچھ سبیل نہیں
Contemporary
35,991
خفا دیکھا ہے اس کو خواب میں دل سخت مضطر ہے کھلا دے دیکھیے کیا کیا گل تعبیر خواب اپنا
Classical
58,225
ایسا وہ بے شمار و قطار انتظار تھا پہلی ہی بار دوسری بار انتظار تھا
Contemporary
88,756
کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کیا ہے حسرتؔ ان سے مل کر بھی نہ اظہار تمنا کرنا
Modernist
23,518
دیکھو مت دیکھیو کہ آئینہ غش تمہیں دیکھ کر نہ ہو جائے
Classical
48,948
جب تو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے بہار میں جی چاہتا ہے منہ بھی نہ دیکھوں بہار کا
Modernist
78,465
تیری نگاہ ناز کے قربان جائیے لپکا ہے دل میں شعلہ مگر دل کشی کے ساتھ
Contemporary
36,990
بات کرنا بھی بادشاہت ہے بات کرنا نہ بھول جایا کرو
Modernist
10,215
قتل کرتا ہے تو جو حاتمؔ کو کون اٹھاوے گا تیرے نکتوڑے
Classical
81,776
اس طرح حائل نہیں ہوتے کسی کی راہ میں کیوں بھلا اتنی توجہ ایک مہماں کی طرف
Contemporary
29,779
تو نے جسے بنایا اس کو بگاڑ ڈالا اے چرخ میں نے اپنی عرضی کو پھاڑ ڈالا
Modernist
8,783
کوہ و صحرا و گلستاں میں پھرا کرتا ہے متلاشی وہ ترا آب رواں ہے کہ جو تھا
Classical
25,725
دم بدم کہہ بیٹھنا بس جاؤ اپنی ان کے پاس کیوں نہیں جاتی وہ اب تک بد گمانی آپ کی
Classical
28,622
کبھی کہہ دوں تو زمانہ میرا دشمن ہو جائے دل کو وہ بات بھی چپ رہ کے بتا دی تو نے
Contemporary
79,784
گلشن حسن یار میں کرتے ہیں جو تلاش کیف و سکوں لاکھ ہے برہم نظم دو عالم زلف میں نکہت آج بھی ہے
Modernist
78,393
جنگل نہ جانے کیوں چاہتے ہیں بستی کی حد میں داخل نہ ہونا
Contemporary
30,586
شہر تم کو جو پریشان بہت کرتا ہے دشت بن جاؤ اور اس شہر پہ نازل ہو جاؤ
Contemporary
19,247
تیز تر لہجۂ گفتار کیا ہے ہم نے برگ گل کو کبھی تلوار کیا ہے ہم نے
Modernist
56,571
یوں تو حسین اکثر ہوتے ہیں شان والے لیکن کچھ اور ہے تو او آن بان والے
Modernist
25,385
اے قامت دلدار گزشتہ کی معافی پہلے کوئی معیار نہیں تھا مرے آگے
Contemporary
9,602
حسرتؔ سے کچھ وہ آتے ہی ایسے ہوئے خفا پھر ہو سکی نہ ان سے صفائی تمام شب
Modernist
23,678
چند لمحوں کو ہی بنتی ہیں مصور آنکھیں زندگی روز تو تصویر بنانے سے رہی
Contemporary
54,718
اگر کوئی خاص چیز ہوتی تو خیر دامن بھگو بھی لیتے شراب سے تو بہت پرانے مذاق کی باس آ رہی ہے
Modernist
10,746
یہ نہیں یاد کہ پہچان ہماری کیا ہے اک تماشے کے لیے سوانگ رچایا کیسا
Contemporary
67,303
تماشا دیکھنا غیروں کے گھر کو پھونک کر کیسا جو اپنی آگ میں جل جائے خود کینہ اسی کا ہے
Modernist
72,171
کہتے ہیں سن کے تذکرے مجھ غم رسیدہ کے افسانے کون سنتا ہے حال شنیدہ کے
Classical
56,169
نمود پاتے ہیں منظروں کی شکست سے فتح کے بہانے چراغ زندہ کیا ہے میرا گلی میں دم توڑتی ہوا نے
Contemporary
22,397
مرے خیال سے بھی آہ مجھ کو بعد رہا ہزار طرح سے چاہا برابری نہ ہوئی
Modernist
32,672
جرأت انساں پہ گو تادیب کے پہرے رہے فطرت انساں کو کب زنجیر پہنائی گئی
Modernist
66,943
ابھی سے اپنی نصیحت کا زہر دے نہ مجھے ابھی تو پینے دے اور بے حساب پینے دے
Modernist
3,947
رہتے تھے کبھی جن کے دل میں ہم جان سے بھی پیاروں کی طرح بیٹھے ہیں انہی کے کوچے میں ہم آج گنہ گاروں کی طرح
Contemporary
39,670
حریف تھا مرے دشمن کا وہ مگر میں نے جمالؔ کی نہیں بیعت بہانہ ہوتے ہوئے
Modernist
34,115
اے قمرؔ شب ختم ہونے کو ہے چھوڑو انتظار ساحل شب سے ستارے بھی کنارہ کر چلے
Modernist
63,584
اندھیرا ذہن کا سمت سفر جب کھونے لگتا ہے کسی کا دھیان آتا ہے اجالا ہونے لگتا ہے
Contemporary
85,959
شب فراق کا احوال یاد آ ہی گیا پھر ایک تیر سا دل میں اتر گیا سر شام
Contemporary
61,568
رہا بہار و خزاں میں یہ حال سودے کا بڑھا تو زلف ہوا گھٹ گیا تو خال ہوا
Classical
26,077
دل کا یہ دشت عرصۂ محشر لگا مجھے میں کیا بلا ہوں رات بڑا ڈر لگا مجھے
Contemporary
88,862
ہم لطف سیر باغ جہاں خاک اڑا چلے شوق وصال دل میں لیے یار کا چلے
Classical
80,850
یوں تھی جواہرات لب‌ و چشم کی جھلک جیسے یہ کوئی لعل و گہر انتظار تھا
Contemporary
88,520
وقت کا قافلہ آتا ہے گزر جاتا ہے آدمی اپنی ہی منزل میں ٹھہر جاتا ہے
Modernist
56,230
سرخی سے ترے لبوں کی ہم نے آتش کو میان آب دیکھا
Classical
43,514
اس زہد پہ نازاں نہ ہو زاہد سے یہ کہہ دو تسبیح پھرانے ہی سے جنت نہیں ملتی
Modernist
25,138
غارت گریٔ شہر میں شامل ہے کون کون یہ بات اہل شہر پہ کھل بھی گئی تو کیا
Contemporary
27,109
اس لیے تنہا ہوں میں گرم سفر قافلے میں رہنما موجود ہے
Modernist
10,305
اے صبر تنک تو رہ کہ تجھ سے دو چار قدم میں پیشتر ہوں
Classical
62,215
نام پر مرنے کے مرتے ہیں مگر مرتے نہیں کون جی سکتا ہے ہم سے سخت جانوں کی طرح
Modernist
14,010
عشق میں اور کچھ نہیں ملتا سیکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں
Modernist
59,651
مجبور تھے تو رات اسے ماننا پڑا جب رنگ روشنی سے جدا کر دیا گیا
Contemporary
6,545
غش کھا کے گرا پہلے ہی شعلے کی جھلک سے موسیٰ کو بھلا کہئے تو کیا طور کی سوجھی
Classical
57,908
بت پرستوں کوں ہے ایمان حقیقی وصل بت برگ گل ہے بلبلوں کوں جلد قرآن مجید
Classical
69,213
جائے تکیہ عاشق بے خانماں کو وقت خواب زیر سر کوچہ میں تیرے خشت ہے پاسنگ ہے
Classical
53,256
پست و بلند سارا ہموار کر کے لوٹے اس بار ہم اسے ہی سرشار کر کے لوٹے
Contemporary
2,776
عتاب و لطف جو فرماؤ ہر صورت سے راضی ہیں شکایت سے نہیں واقف ہمیں شکرانہ آتا ہے
Classical
25,686
کچھ سرگزشت کہہ نہ سکے روبرو قلم گردش نصیب روز ازل سے ہے تو قلم
Classical
75,827
اس خواب کے ماحول میں بے خواب ہیں آنکھیں جب نیند بہت آئے گی بستر نہ ملے گا
Contemporary
12,083
ٹک اے بت اپنے مکھڑے سے اٹھا دے گوشہ برقع کہ ان مسجد نشینوں کو ہے دعویٰ دین داری کا
Classical
53,573
کیا کہوں مارے خوشی کے حال میرا کیا ہوا آمد آمد جو ہوئی کل ناگہانی آپ کی
Classical
28,623
شاعری چھوڑ بھی سکتا نہیں میں ورنہ ظفرؔ جانتا ہوں اس اندھیرے میں یہ جگنو کم ہے
Contemporary
89,249
سر معمورۂ عالم یہ دل خانہ خراب مٹ گیا تیری بدولت مجھے معلوم نہ تھا
Modernist
18,207
مجنوں کی چال لیلیٰ اگر دو قدم چلے تابوت دل پسند ہو محمل سے دل اچاٹ
Classical
27,688
گناہ گار سہی چور میں نہیں زاہد ہے یہ بھی کفر کہ کعبے سے منہ پھرا کے پیوں
Modernist
809
گماں ہوں یا حقیقت سوچنے کا وقت کب تک یہ ہو کر بھی نہ ہونے کی مصیبت اب ہوئی ہے
Contemporary
73,803
بہر نظارہ چلا ہے کوچۂ قاتل میں داغؔ کس بلٰی کا ہے کلیجہ کس غضب کا دیدہ ہے
Modernist
15,781
شمعوں کی لویں ہیں یا زبانیں آنسو ہیں کہ احتجاج پیہم
Contemporary
3,732
مثال صبح شبنم ریز جو سورج کا برقعہ ہے چھڑکتا جب وہ میرے داغ دل پر شور رو دیتا
Classical
87,278
آنکھ اٹھا کے میری سمت اہل نظر نہ دیکھ پائے آنکھ نہ ہو تو کس قدر سہل ہے دیکھنا مجھے
Contemporary
80,210
جوں اشک ایک لغزش پا میں گئے ہیں پار ہستی سے تا بہ نیستی چنداں سفر نہیں
Classical
62,100
ہے صبح سے کچھ آج مرے دل کو بشاشت اس کوچے سے قاصد تو نہ خط لے کے چلا ہو
Classical
44,987
اتنے بگڑے ہیں وہ مجھ سے کہ اگر نام ان کے خط بھی لکھتا ہوں تو سب حرف بگڑ جاتے ہیں
Classical
81,046
کس قدر ہوں بنا ہوا میں بھی جیسے میں نے شراب پی ہی نہیں
Modernist
65,189
نہ ہوا یار کا غصہ ٹھنڈا بارہا دھو کے پلایا تعویذ
Modernist
25,210
لذت کو ترک کر تو ہو دنیا کا رنج دور پرہیز بھی دوا ہے جو بیمار نے کیا
Classical
25,949
آنکھ اس پرجفا سے لڑتی ہے جان کشتی قضا سے لڑتی ہے
Classical
80,675
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹ بچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
Modernist
16,955
بند ہو جائے اگر روزن امکان خیال خواب کھلتے ہیں مرے دل میں فراوانی سے
Contemporary
22,225
تمہیں چاہوں تو کس بوتے پہ چاہوں تمہیں دیکھوں تو دیکھوں کس نظر سے
Contemporary
61,171
غم زدہ اک غزل پڑھی اپنی درد ابھرے الاپ کی صورت
Contemporary
70,725
دل میں کیا ہے دعوا انکھیاں ہوئی ہیں منکر تیری کمر کا جھگڑا ان دو کے درمیاں ہے
Classical
333
پھوٹ نکلی نہ رکی سینے کی اندر خوشبو مشک تھا داغ محبت کہ چھپایا نہ گیا
Classical
27,295
آج کے دکھ ہی بہت ہیں بیم فردا کس لیے کٹ ہی جائے گی اذیت کی گھڑی جیسی بھی ہے
Contemporary
79,771
موسم گل میں بھی جلیلؔ افسوس دامن اپنا گلوں سے بھر نہ سکا
Modernist
33,729
کھینچ لے اول ہی سے دل کی عنان اختیار تو نے گر اے عاشق دلگیر پھر کھینچی تو کیا
Classical
13,420
کہے ہے مرغ دل اے کاش میں زاغ کماں ہوتا کہ تا شاخ کماں پر اس کی میرا آشیاں ہوتا
Classical
81,069
میں کہ ہوں ایک تھکا ہارا اور ماندہ شخص میری انا کہتی ہے میرے مقابل ہو
Modernist
88,074
کھلتے ہی نہیں لمس پہ اس جسم کے اسرار سیاح عجب شہر طلسمات میں گم ہے
Contemporary
30,242
ناخن عشق کتنے ٹوٹ گئے گرہ نیم باز کیا جانے
Modernist
32,985
کہاں کی ہوا تک رہا ہے تو ناداں کہ پل مارتے یاں ہوا زندگی ہے
Classical
43,852
اندھیری شام کے پردوں میں چھپ کر کسے روتی ہے چشموں کی روانی
Modernist
54,233
کسی بھی خواب کی تکمیل غیر ممکن ہے جو کام ہو نہیں سکتا وہ کرتے رہتے ہیں
Contemporary
5,868
ہوتا جاتا ہوں میں سورج کی تمازت کے قریب ایک مہتاب کو سینے میں چھپائے ہوئے دن
Contemporary
7,000
نبھ چکا زندگی کا ساتھ جب یہ ابھی سے حال ہے بوجھ بٹانے والا ہی بیچ میں لا کے چھوڑ دے
Modernist
867
ساگروں کی پھول پینے سے ہوئی مٹی خراب جام مے باغ سخن میں گل ہے گل میں خاک ہے
Classical
48,471
End of preview. Expand in Data Studio
README.md exists but content is empty.
Downloads last month
3