NZG73 Urdu TTS

nzg 73 - این زیڈ جی تهتر


Typing SVG

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

🇵🇰 پاکستان کے بارے میں (کلک کریں)

پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے۔ یہ ماڈل اردو زبان کی خدمت کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ ہم سب مل کر اپنی زبان کو ٹیکنالوجی میں آگے بڑھا سکیں۔

Pakistan is our beloved homeland. This model is built to serve the Urdu language so that together we can advance our language in technology.

🎧 Voice Sample 1 — پہلی آواز

Listen

📝 اردو

السلام علیکم میرے بھائی! NZG73 کی طرف سے پیغام یہ ہے کہ میں نے جو اردو زبان کا ٹی ٹی ایس (TTS) اوپن سورس کیا ہے، اس کا غلط استعمال ہرگز مت کرنا۔ میں نے یہ صرف آپ کے فائدے کے لیے بنایا ہے تاکہ آپ اسے کسی ایپ یا پی سی میں چلا سکیں اور یہ پانی کی طرح رواں چلے گا، چاہے سی پی یو ہو یا موبائل۔ میں اس کے کسی بھی غلط استعمال کی ذمہ داری نہیں لے سکتا۔ میں آپ کو پھر کہہ رہا ہوں کہ اگر آپ اس سروس کاغلط استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے کچھ ہوتا ہے، تو میں اس کا ذمہ دار نہیں ہوں گا۔

📝 English

Assalam-o-Alaikum my brother!

A message from NZG73: please never misuse the Urdu Text-to-Speech (TTS) model I have open-sourced. I built it purely for your benefit so you can run it inside any app or PC — and it runs as smooth as water, whether on CPU or mobile. I cannot take responsibility for any misuse. I am telling you again: if you misuse this service and something happens because of it, I will not be responsible.


🎧 Voice Sample 2 — دوسری آواز

Listen

📝 اردو

وعلیکم السلام! کیا حال ہے؟ اللہ کا شکر ہے، میں بالکل ٹھیک ہوں۔ میں نے ایک اردو ماڈل ریلیز کر دیا ہے جو میری اپنی زبان (اردو) میں ٹرین کیا گیا ہے۔ اس میں آپ کو بالکل حقیقی آواز (Realistic Voice) ملے گی، اور یہ بہت اعلیٰ معیار کی آواز تیار کرتا ہے۔ یہ بالکل مفت ہے اور اس کی کوئی حد نہیں — آپ جتنا چاہیں استعمال کریں۔ یہ سہولت خاص طور پر آپ کے لیے فراہم کی گئی ہے تاکہ آپ اسے کسی بھی ایپ میں چلا سکیں۔

📝 English

Wa-Alaikum-Assalam! How are you? Alhamdulillah, I am perfectly fine. I have released an Urdu model trained in my own language (Urdu). It gives you a truly realistic voice and produces very high-quality audio. It is completely free with no limits — use it as much as you want. This facility is provided especially for you so you can run it inside any app.


🎧 Voice Sample 3 — تیسری آواز

Listen

📝 اردو

پاکستان میں اردو ماڈلز موجود تو ہیں، لیکن وہ صرف GPU پر چلتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ ایسی سہولت ہو جس سے ہم CPU اور موبائل فونز پر بھی TTS چلا سکیں۔ موجودہ موبائل اردو TTS اکثر اردو کو صحیح نہیں پڑھ پاتے۔ میری گزارش ہے کہ یا تو میری مدد کریں یا خود ایسا ماڈل تیار کریں — میں ڈیٹا دینے کے لیے تیار ہوں۔ آئیں مل کر اپنی اردو زبان کو آگے بڑھائیں۔

📝 English

Urdu models do exist in Pakistan, but they only run on GPU. I want a solution that lets us run TTS on CPU and mobile phones too. The current mobile Urdu TTS systems often fail to read Urdu correctly. My request is that you either help me or build such a model yourself — I am ready to provide the data. Let us move our Urdu language forward together.


Project Highlights

پراجیکٹ کی اہم خصوصیات

  • Language: Urdu (اردو)
  • Supported Platforms: CPU & Mobile (سی پی یو اور موبائل)
  • License: nzg73 (other)
  • Version: 2.0 (ورژن 2.0)

✨ About — تعارف

About Header

NZG73 کی طرف سے یہ ایک اردو زبان کا Text-to-Speech (TTS) ماڈل ہے جو خاص طور پر آپ کے لیے اوپن سورس کیا گیا ہے۔

  • مفت اور لامحدود — جتنا چاہیں استعمال کریں
  • CPU اور موبائل پر پانی کی طرح رواں
  • حقیقی (Realistic) اور اعلیٰ معیار کی آواز
  • ✅ اردو زبان کو آگے بڑھانے کے لیے بنایا گیا

⚠️ اہم گزارش: اس ماڈل کا کوئی غلط استعمال نہ کریں۔ NZG73 کسی بھی خلاف ورزی یا غلط استعمال کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ اللہ رحمان و رحیم کے خوف کو دل میں رکھیں۔


⚙️ Installation — انسٹالیشن

Get Started
pip install nzg73-urdu-tts

# NZG73.py
import onnxruntime as ort
import numpy as np
import json

# Load the model and config
model_path = "nomi_voice_v2.onnx"
config_path = "nomi_voice_v2.onnx.json"

with open(config_path, 'r', encoding='utf-8') as f:
    config = json.load(f)

session = ort.InferenceSession(model_path)

# Example: text preprocessing (simplified)
def text_to_ids(text, config):
    # Implement your phoneme/character mapping here
    return np.array([1,2,3], dtype=np.int64)  # placeholder

input_text = "السلام علیکم"
input_ids = text_to_ids(input_text, config)

# Run inference
outputs = session.run(None, {"input": input_ids})
audio = outputs[0]  # generated audio array

# Save or play audio
import soundfile as sf
sf.write("output.wav", audio, 22050)


📜 لائسنس – License

📜 لائسنس
یہ ماڈل NZG73 لائسنس کے تحت جاری ہے۔ LICENSE فائل دیکھیں۔ غلط استعمال سختی سے ممنوع ہے۔
📜 License
This model is released under the NZG73 License. See the LICENSE file. Misuse is strictly prohibited.

Made with ❤️ by NZG73 – Promoting Urdu in AI

Downloads last month

-

Downloads are not tracked for this model. How to track
Inference Providers NEW
This model isn't deployed by any Inference Provider. 🙋 Ask for provider support