audio
audioduration (s)
1.18
41.6
raw_transcription
stringlengths
5
567
transcription
stringlengths
5
567
روٹین میں دوبارہ دوبارہ کروانا ہے اس طرح ہم نے کبھی نہیں کرایا اچھا دوبارہ کرائیں گے تو آپ کو اس کا اثر زیادہ ہوتا ہے اچھا فرق پڑتا ہے ایک دفعہ بھی کرا لیں چلو وہ پھر ہو جاتا ہے لیکن دوبارہ دوبارہ کرائیں تو پھر جڑ سے آپ کی بیماری نکلتی ہے انشاءاللہ

اس مرض کی بروقت تخشیش اور علاج نہایت اہم ہیں تاکہ مستقبل میں پیچیدگیوں سے بجایا جا سکے جب میں نے اخبار میں پڑھا تھا اس کے بعد پھر میں

میں نے آج کا دن، میں صبح اٹھی تھی تقریباً دس بجے اٹھی تھی

ویسے تو ایک میز جیسی چیز الماریوں کے بیچ میں بھی ہوتی ہے جدھر شیشہ وغیرہ لگاوا ہے اس کے اوپر بھی کافی چیزیں رکھ لیتے ہیں وہ گندی بہت جلدی ہو جاتی تھی

جی جی۔ اب میں سوچ رہی تھی کہ ہم فریزر میں رکھیں گے بھٹا وہ جو ہوتا ہے میٹھا بھٹا۔

نہیں وہ توبیرونی ملک رہتی ہیں تو ابھی وہ تو پاکستان پتہ نہیں آئی ہے یا نہیں وہ بالکل عین موقع پر آئیں گی باقی دونوں لینہ اور علیزہ تو آپ کو پتہ ہے لاہور میں نہیں رہتی ہیں کراچی سے آتی ہیں وہ تو وہ بھی

تو وہ نہ اپنا کوئی علاج کرا سکے جس کی وجہ سے وہ گئے ہوئے تھے Becuz جب آپ کو Covid ہوتا ہے تو پھر آپ نہ اپنا کوئی خون دے سکتے ہیں کسی وجہ سے اور پھر نہ آپ اپنا کوئی سرجری وغیرہ کرا سکتے ہیں نا۔۔ سہی سہی۔۔ تو پھر
تو وہ نہ اپنا کوئی علاج کرا سکے جس کی وجہ سے وہ گئے ہوئے تھے بیکاز جب آپ کو کووڈ ہوتا ہے تو پھر آپ نہ اپنا کوئی خون دے سکتے ہیں کسی وجہ سے اور پھر نہ آپ اپنا کوئی سرجری وغیرہ کرا سکتے ہیں نا۔ سہی سہی۔ تو پھر
ملیں گے ضرور ملیں گے آپ یونیورسٹی آئیں گی؟ جی جی جی جی۔۔ اوہ ہمیں ۔۔ ہے نا؟ جی جی جی ۔۔ یونیورسٹی ہی آؤں گی ۔ پھر ہم اپنا کمرہ جو ہم نے لیا ہے ساتھ اس کا بھی دیکھ لیں گے ہم نے جو بھی اس کے سیٹنگ کرنی ہے۔
ملیں گے ضرور ملیں گے آپ یونیورسٹی آئیں گی؟ جی جی جی جی۔ اوہ ہمیں ۔ ہے نا؟ جی جی جی ۔ یونیورسٹی ہی آؤں گی ۔ پھر ہم اپنا کمرہ جو ہم نے لیا ہے ساتھ اس کا بھی دیکھ لیں گے ہم نے جو بھی اس کے سیٹنگ کرنی ہے۔
جی جی آپ نے کیا سوچا ہوا ہے کیا رکھنا ہے آپ نے؟ میں یہ سوچ رہی تھی کہ ٹیبل وغیرہ تو Cuz وہ ہمیں چھوٹا ہی کمرہ ملتا ہے اتنی زیادہ ویسے بھی اندر جگہ نہیں ہوتی
جی جی آپ نے کیا سوچا ہوا ہے کیا رکھنا ہے آپ نے؟ میں یہ سوچ رہی تھی کہ ٹیبل وغیرہ تو بیکاز وہ ہمیں چھوٹا ہی کمرہ ملتا ہے اتنی زیادہ ویسے بھی اندر جگہ نہیں ہوتی
وہ وہی وہیں بند رہے اور پھر جب ان کا Covid اترا تب تک بہت لیٹ ہو گئی تھی اور انہیں پاکستان دوبارہ آنا پڑ گیا
وہ وہی وہیں بند رہے اور پھر جب ان کا کووڈ اترا تب تک بہت لیٹ ہو گئی تھی اور انہیں پاکستان دوبارہ آنا پڑ گیا
میں نے آپ کو بتانا تھا کہ میں بھی لاہور آ رہی ہوں انشاءاللہ 26 تاریخ کو تو اوہ اچھا جی جی جی جی۔۔
میں نے آپ کو بتانا تھا کہ میں بھی لاہور آ رہی ہوں انشاءاللہ 26 تاریخ کو تو اوہ اچھا جی جی جی جی۔
جی جی ۔۔ تو وہ واپس ہوئے ہیں آج کل، آئیں ہیں ابھی کل رات ہی آئے تھے تو وہ بتا رہے تھے کہ راستے میں جہاز کے اوپر انہیں Covid ہو گیا اللّٰہ خیر۔ کسی اور کو اسی جہاز کے اوپر ہو گیا، تو انہیں بھی ہو گیا اور پھر جب وہ پہنچے ہیں امریکہ
جی جی ۔ تو وہ واپس ہوئے ہیں آج کل، آئیں ہیں ابھی کل رات ہی آئے تھے تو وہ بتا رہے تھے کہ راستے میں جہاز کے اوپر انہیں کووڈ ہو گیا اللّٰہ خیر۔ کسی اور کو اسی جہاز کے اوپر ہو گیا، تو انہیں بھی ہو گیا اور پھر جب وہ پہنچے ہیں امریکہ
ایسے ہے ہے۔ اور انہوں نے میری گردن پر بھی لگائے تھے جب مجھے تو پہلے لگا کہ مجھے درد نہیں ہو گا لیکن ایک دم سے جب انہوں نے لگایا کب تو مجھے اچھا خاصہ درد ہوا پھر میں نے کہا برداشت کیا بڑی مشکل سے انہوں نے کہا بیٹا

وہ ایسی ذرا ہر کسی کو بتانا نہیں چاہ رہے تھے کہ اچھا اچھا آج کل بیمار ہیں یہ وہ تو انہوں نے ہمیں نہیں بتایا خیر وہ واپس آئیں پریشانی کی وجہ سے

بالکل بالکل چلیں آپ نے اچھا کیا ان کا خیال کیا۔

اللہ صحت دیے انہیں۔
اللہ صحت دیے انہیں۔
تو بس وہ گئے ہیں اور کچھ نہیں کرا کے آسکے اور واپس آئے ہیں بلکہ چہرا بھی ان کا کافی اترا وا لگ رہا تھا

اچھا اچھا۔۔ جہاں ایسے سائنسدان کے گروپ سے اپنی ریسرچ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔ اچھا اچھا تو انہوں نے ہمیں یہ بتا ہوا تھا تو وہ آئے کل تو میں نے ان سے پوچھا کہ ان کی کیسی کانفرنس گئی تھی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ہم سے جھوٹ بول رہے تھے اور وہ کانفرنس پہ کبھی نہیں گئے تھے وہ اپنا علاج کرانے گئے تھے سرجری کرانے گئے تھے
اچھا اچھا۔ جہاں ایسے سائنسدان کے گروپ سے اپنی ریسرچ کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔ اچھا اچھا تو انہوں نے ہمیں یہ بتا ہوا تھا تو وہ آئے کل تو میں نے ان سے پوچھا کہ ان کی کیسی کانفرنس گئی تھی تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ہم سے جھوٹ بول رہے تھے اور وہ کانفرنس پہ کبھی نہیں گئے تھے وہ اپنا علاج کرانے گئے تھے سرجری کرانے گئے تھے
وہ جھوٹ کیوں بول کے گئے آپ لوگوں سے؟
وہ جھوٹ کیوں بول کے گئے آپ لوگوں سے؟
وہ وہی کہہ رہے تھے کہ وہ اب اپنے خاندان کے ساتھ تھوڑا وقت گزارنا چاہ رہے ہیں اور ابھی واپس کام پہ نہیں آئیں گے تو اس وجہ سے بھی ہماری تھوڑی سی چھٹیاں ہو گئی ہیں اب نہیں ملیں گی جو ملنی چاہیئے تھی پہلے

وہی ۔ پھر میں نے ان کو اپنے پروجیکٹ کے بارے میں کچھ تفصیلات بتانی تھیں تو ان کی کہانی سن کے پھر میں نے وہ بھی نہ بتا سکی کیونکہ (ہنسی) پھر مجھے تھا کہ

جی کافی سنجیدہ مسئلہ ہے دل کے اصل میں چار حصے ہوتے ہیں نا جی جی۔ ان میں سے ان کا جو ایک حصہ ہے وہ صحیح طرح کام نہیں کرتا ہے

تو وہ تھوڑا مجھے دیکھ رہے تھے کیونکہ انہیں پتا تھا کہ کچھ ٹھیک ویسے اصل میں نہیں چل رہا ہے اور میں (ہنسی) بتا نہیں رہی ہوں بس۔۔
تو وہ تھوڑا مجھے دیکھ رہے تھے کیونکہ انہیں پتا تھا کہ کچھ ٹھیک ویسے اصل میں نہیں چل رہا ہے اور میں (ہنسی) بتا نہیں رہی ہوں بس۔
برداشت کریں اب اگر آپ آئی ہیں تو میں نے کہا چلے ٹھیک ہے اب کرنا ہے تو کرنا ہے پھر پھر صحیح ہو گیا تھا درد۔

خود ہی بالکل بالکل ان کے اتنے مسائل چل رہے ہیں اور نہ ہی دکھ دیے جائیں تو پھر میں نے انہیں بس یہی کہہ دیا کہ ہاں بس سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے

But ,کچھ نہیں ہوتا وہ ہم دیکھ لیں گے۔ آپ بتائیں ۔۔ اچھا اچھا تو وہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے ان کا دل کا؟
بٹ کچھ نہیں ہوتا وہ ہم دیکھ لیں گے۔ آپ بتائیں ۔ اچھا اچھا تو وہ کافی سنجیدہ مسئلہ ہے ان کا دل کا؟
آٹھ بجے کے قریب لیب میں ہی بیٹھی ہوئی تھی تو استاد آئے اچانک سے اور میں ان سے یہی پوچھ رہی تھی انہوں نے اصل میں جانے سے پہلے ہمیں بتایا نہیں تھا کہ ان کی سرجری ہے انہوں نے ہمیں کہا کہ وہ کوئی کانفرنس اٹنڈ کرنے جا رہے ہیں

اچھا ۔۔۔ یونیورسٹی دوبارہ شروع ہونے سے پہلے But وہ پھر تھوڑا بیمار ہو گئے خود بھی ان کو اپنا بھی کوئی دل کے مسائل تھے جو انہیں امریکہ جانا پڑ گیا ٹھیک کرانے کے لیے ان کی بھی کوئی سرجری تھی بلکہ آج میں ان سے کل رات
اچھا ۔ یونیورسٹی دوبارہ شروع ہونے سے پہلے بٹ وہ پھر تھوڑا بیمار ہو گئے خود بھی ان کو اپنا بھی کوئی دل کے مسائل تھے جو انہیں امریکہ جانا پڑ گیا ٹھیک کرانے کے لیے ان کی بھی کوئی سرجری تھی بلکہ آج میں ان سے کل رات
اچھا۔ خون باہر کی طرف صحیح طرح ان کے پورے جسم میں نہیں سرکیلیٹ جاتا سہی سہی ۔۔ کرتا ہے
اچھا۔ خون باہر کی طرف صحیح طرح ان کے پورے جسم میں نہیں سرکیلیٹ جاتا سہی سہی ۔ کرتا ہے
مجھے چھٹیاں ملیں تھی ایک ہفتہ یونیورسٹی شروع ہونے سے پہلے آج کل تو یونیورسٹی سے بھی چھٹی ملی ہوئی ہے نا ایک ہفتے تک وہ بھی کلاسز بھی دوبارہ شروع ہو جانی ہے۔

تو استاد نے ضرور یہ کہا تو تھا کہ ہمیں ایک ہفتے کی ملے گی

جی وہ اس کے لئے اس کو ٹھیک کرانے گئے تھے۔ یہ تو بڑا مسئلہ ہے اللہ کا شکر ہے ہمارے ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے الحمدللہ

ور اب میرا بھی سونے کا ٹائم ہونے ہی والا ہے

اور۔۔۔ سہی کہہ رہی ہیں آپ دو فرج بھی نکال دیں گے
اور۔ سہی کہہ رہی ہیں آپ دو فرج بھی نکال دیں گے
اور آدھے راستے میں میرے جو کلائی میں بہت درد شروع ہو گئی

تو میں سوچی تھی کہ تینوں ٹیبل رکھنے کی بجائے دو نکال دیں گے بے شک ایک رکھ لیں گے Cuz تین بستر ہوں گے
تو میں سوچی تھی کہ تینوں ٹیبل رکھنے کی بجائے دو نکال دیں گے بے شک ایک رکھ لیں گے بیکاز تین بستر ہوں گے
But میں نے سوچا دن۔۔۔ اگر آپ جلدی اٹھتی ہیں تو پھر اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ جلدی سوئیں ورنہ آپ کی روٹین کبھی بھی صحیح نہیں ہوسکتی یہ تو میں نے دیکھ لیا یہ میرا آزمایا ہوا چیزیں آزمائی ہوئی چیز ہے
بٹ میں نے سوچا دن۔ اگر آپ جلدی اٹھتی ہیں تو پھر اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ جلدی سوئیں ورنہ آپ کی روٹین کبھی بھی صحیح نہیں ہوسکتی یہ تو میں نے دیکھ لیا یہ میرا آزمایا ہوا چیزیں آزمائی ہوئی چیز ہے
اس کے علاوہ میں۔۔۔ جلدی نیند نہیں آتی نہ اسی میں آپ پھنس جاتے ہو کہ اگر پھر آپ اس دن لیٹ اٹھتے ہو پھر آپ کو جلدی نیند نہیں آتی ہے اور پھر اگر جلدی نیند نہیں آتی پھر آپ لیٹ سوتے ہو دوبارہ اور پھر وہ چلتا رہتے ہیں چلتا رہتے ہیں اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک دن ذرا نکالنا پڑتا ہے جدھر آپ تھکے ہوئے بھی ہو پر آپ اٹھے رہو آپ سو نہیں
اس کے علاوہ میں۔ جلدی نیند نہیں آتی نہ اسی میں آپ پھنس جاتے ہو کہ اگر پھر آپ اس دن لیٹ اٹھتے ہو پھر آپ کو جلدی نیند نہیں آتی ہے اور پھر اگر جلدی نیند نہیں آتی پھر آپ لیٹ سوتے ہو دوبارہ اور پھر وہ چلتا رہتے ہیں چلتا رہتے ہیں اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ایک دن ذرا نکالنا پڑتا ہے جدھر آپ تھکے ہوئے بھی ہو پر آپ اٹھے رہو آپ سو نہیں
ابھی مجھے اس طرح ٹائم نہیں ملا جی جی جی جی۔۔ میں یہ تھوڑا کرسکوں پر ہاں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ آپ اور بتائیں۔۔ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ؟ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ابھی تک کام سے؟
ابھی مجھے اس طرح ٹائم نہیں ملا جی جی جی جی۔ میں یہ تھوڑا کرسکوں پر ہاں آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں۔ آپ اور بتائیں۔ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ؟ آپ کو چھٹیاں نہیں ملیں ابھی تک کام سے؟
(ہنسی )چلیں ٹھیک ہے ایسے کر لیں گے پر چلیں پھر ہم ایک رکھ لیں گے جگہ کی تنگی کی وجہ سے آپ صحیح کہہ رہی ہیں رکھنا ایک ہی چاہیے دو کی ہو سکتا ہے نہ اتنی ہو اگر میز بھی ایک رکھنی ہے پچھلی دفعہ میز بھی نہیں رکھی ہوئی تھی ہم نے اگر آپ کو ہمارا کمرہ یاد ہو

اگر آپ کو بھی چاہیے کھٹکی والی سائیڈ تو آپ وہ بھی لے سکتی ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے مجھے

جہاں ہمیں کمرہ ملا ہے وہ جگہ زیادہ گرم ہے

تو میں اسی لئے جتنی دیر ہو سکے میں ادھر ہی رہوں گی پھر آپ جب آئیں گی آپ نے کیا کہا تھا آپ کب آ رہی ہیں اس دفع

لیٹنا ہی ہے ہم نے آپ ایسی کہہ رہی ہے کہ آپ کو بہت مسئلہ ہے آپ ہی رکھیں

میز چلیں ایک ہو بھی جائے اور پھر ہم ساتھ کیونکہ میز بڑی رکھ لیں گے یا چھوٹی بھی اگر رکھ لیں گے کیونکہ کافی، سروش یا ہم میں جو ہوتی ہوں اکثر میں ہم کمرے میں نہیں پڑھتے ہم باہر جا کے پڑھ رہے ہوتے ہیں بس میز محض ایک

ڈاکٹر کے پاس بھی گئی تھی اور انہوں نے بھی مجھے یہ ہی کہا تھا کہ آج کل مرغی تو بالکل بھی نہیں کھانی چاہیے وہ صحت کے لئے بالکل اچھی نہیں ہے بلکہ دیسی کھانوں میں زیادہ اضافہ کرنا چاہیے

اور مجھے کام کرنے اور میں سو گی انشاءاللہ سونے کا ٹائم ہے آپ بھی سوئے ارام کیجئے روٹین اپنی بھی میں ٹھیک کروں

جب میں آؤں گا چلیں ٹھیک ہے ورنہ میں اس جمعہ کو شاید اپنے خاندان کے ساتھ نثیا گلی بھی جاؤں آپ کو پتہ ہے پچھلی بار بھی ہم نے جانے کی کوشش کی تھی اور پھر کیا بات ہے مواقع آپ کو بتا رہے ہیں آپ کے بھائی بھی گئے تھے

تو آپ کھڑکی والی سائیڈ ہی رکھیں ویسے بہت گھٹن ہوجاتی ہے کمرے می

آپ کھڑکی والی سائیڈ ہی رکھیں آپ نے رہنا بھی زیادہ ہوتا ہے پانچ دنوں ، پورے سات دن اپ رہ رہی ہوتی ہیںہم واپسی گھر بھی چلے جاتے ہیں

میں انشاءاللہ اس پیر کو آؤں گی تب ہم آپ کا کمرے سے ساری چیزیں منتقل کروا بھی لیں گے

چلیں آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا آپ کو پیر کو ملوں گی اب انشاءاللہ اللہ حافظ اللہ حافظ

کیونکہ جہاں تک مجھے یاد ہے کافی جگہ ہو جاتی تھی پھر ہم دیکھ لیں گے ایک دفعہ دیکھ کے دیکھ لیں گے میں آنگی جب تک تو پھر انشاءاللہ ہم دیکھ لیں گے آپ کا کمرہ بھی تو ہم نے چینج کرنا ہے نا سارا سامان ہم نے چینج کرنا ہے

یہ ہم کوشش کریں گے جی جی جی کہ ایک بستر بالکل ہی بھیچ میں نہ ہو ہم اس کو ذرا دوار کے ساتھ ملانے کی ذرا کوشش کریں گے جس طرح پچھلی دفعہ لینا اور میں نے کیا ہوا تھا جدھر دو بستر ایک دوار کی طرف نکھتے

But آج میں اپنی ذرا تھوڑی روٹین صحیح کرنے کی کوشش کرہی تھی میں اکثر صبح کوئی دو بجے تک اٹھتی ہوں آج میں نے کہا ذرا تھوڑا جلدی اٹھ کے دیکھ لیتے ہیں
بٹ آج میں اپنی ذرا تھوڑی روٹین صحیح کرنے کی کوشش کرہی تھی میں اکثر صبح کوئی دو بجے تک اٹھتی ہوں آج میں نے کہا ذرا تھوڑا جلدی اٹھ کے دیکھ لیتے ہیں
تو میں نے آج میں دس بجے اٹھی ہوں بلکہ اب رات کے دس بجے ہیں تو میں کافی تھک بھی گئی ہوں

جی۔ ضرور مجھے بتائیں میں انتظار کروں گی ورنہ میں آپ کو وہ پڑھ کے سناتی ہوں جو میں نے اخبار میں جی جی سنائیے۔

اور جس طرح آپ نے مجھے کہتا تھا نا کہ ہم دوسرے بستر کو بھی اس کے الٹی سائیڈ والی دوار کے ساتھ ملانے کی ضرورت ہے بالکل صحیح کہہ آپ نے

آپ کا بھی سارا سمان پڑھا رہا ہے ابھی تو میں اسی کمرے میں ہی رہوں گی جہاں میں ابھی ہوں کیونکہ وہ تھوڑا تھندہ ہے

ہر کسی کو خوش نہیں رکھا جا سکتا وہ اپنے آپ کو خوش رکھنے کی ضروری ذمہ داری لے تو بہتر ہوگا ہم ایسے سیٹنگ کریں گے جس سے سب خوش ہو جائے انشاءاللہ

سارے دیوار کی جگہیں بیڈز کے پیچھے ہی چلی جائیں گی

کھڑکی والی تو آپ کو ملی ہوئی ہے نا ہم نے یہ تو ویسے پورا سال گزارنے چھ مہینے ایک سیٹنگ ہوگی اور پھر دوسرے چھ مہینے کوئی مختلف ہوگی

ہیں کہ پچھلی دفعہ کی طرح کرنا ہے یا کوئی مختلف طریقے سے رکھیں گے؟ ویسے پچھلی دفعہ کی طرح بھی سہی ہے ، آپکو کھڑکی والی سائیڈ چاہیے یا پھر آپ کو پہلے سروش والی سائیڈ چاہیے جہاں پہ سے سروش کی پہلے سائیڈ ہوتی تھی؟

میز اس سیٹنگ کے لحاظ سے ہمارے پاس اتنی زیادہ دیوار کے ساتھ لگانے کے لیے جگہ نہیں ہوگی

سروش کو ہم بیچ والا بسٹر ہی دینگے جو انکا ملا گیا ہے یونیورسٹی کی طرف سے. جسکے لئے وہ بلکل خوش نہیں ہے، ہمیں انسے دوبارہ بات کرنی پرے گی
سروش کو ہم بیچ والا بسٹر ہی دینگے جو انکا ملا گیا ہے یونیورسٹی کی طرف سے۔ جسکے لئے وہ بلکل خوش نہیں ہے، ہمیں انسے دوبارہ بات کرنی پرے گی
میرے خیال سے تو آپ سوشل میڈیا کا جو مقصد تھا اس سے وہ بہت ہٹ چکے ہیں اور اگر آپ

نہیں بالکل میں آپ کی بات سے متفق ہوں یہ بڑا مسئلہ ہے سوشل میڈیا کا بندا سارا دن بیٹھ کے وہی کرتا رہتا ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ اگر کوئی ایگزامس کا سیزن چل رہا ہو یا مڈ ہو یا فائنل ہو

السلام علیکم علینا، کیسے ہیں آپ؟
السلام علیکم علینا، کیسے ہیں آپ؟
ہاں اگر دیکھا جائے تو ہر کام آج کل سوشل میڈیا پر ہوتا ہے

تو آپ اس چیز کو کیسے ہینڈل کرتے ہیں یا آپ بھی بس سکرول کرتے رہتے ہیں اور آپ کو پندرہ بیس یا آدھا گھنٹے بعد پتہ لگتا ہے اچھا مجھے کوئی اور کام کرنا تھا۔

ہاں یہ بھی ہے جیسے ہم یہ میٹنگ بھی کر رہے ہیں تو لائک سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہی کر رہے ہیں

یا کسی فلم کی اس طرح کے ویڈیو کلپس دکھاتے رہتے ہیں کہ آپ کا دھیان ہٹتا ہی نہیں ہے آپ پتہ بھی نہیں چلتا دو دو تین تین بعض اوقات چار پانچ گھنٹے نکال جاتے ہو ایک جگہ بیٹھے ہوئے سکرول کرتے کرتے، تو یہ کافی نقصان ہے اس چیز کا۔

بس سر آپ کی دعائیں ہیں آج کل ہم آپ کو صرف سوشل میڈیا پہ ہی ملتے ہیں ہماری ملاقات تو کم ہی ہوتی ہے

تو ان دنوں میں سوشل میڈیا کا استعمال کم کر دیا جائے، متلب موبائل کی نوٹفکیشنز بند کر دی جائیں یا اگر بالکل نہیں ہو پا رہا تو ایپ ہی ڈیلیٹ کر دیں چند دن سوشل میڈیا نہ استعمال کرنے سے کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا

دوستوں سے رابطے میں رہنا چاہتے ہو تو ان سے ایس ایم ایس یا کسی پرانے طریقے سے بات کریں یا زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ پر رہیں یہ جو انسٹاگرام اور فیس بک وغیرہ ہیں جس پر اشتہار آتے ہیں یا اور طرح کی گیمز وغیرہ آ جاتی ہیں وہ اسی لیے بنے ہیں تاکہ آپ ان کی ايپ پر سارا دن گزاریں اور ان کو جتنے زیادہ سے زیادہ ہو سکے پروفیٹ، انسینٹیو، پیسے ،منافع کے لئے آپ بیٹھے ہیں وہ لوگ سارے

تو یہ اس کا بڑا مسئلہ ہے میرے خیال سے
تو یہ اس کا بڑا مسئلہ ہے میرے خیال سے
آج کل میں اپنا بڑا وقت سوشل میڈیا پر لگا دیتا ہوں

تو اس کو میں ذاتی طور پر تو یہ کرتا ہوں لیکن اگر ہم ویسے دیکھیں باقی سارا سال تو ویسے ایک عادت ڈالنی چاہئے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ ٹائم نہ گزاریں کیونکہ اس کے نقصانات آپ اچھی طرح سے ہمیں بتا چکے ہیں چلیں میرا اب نکلنے کا وقت ہو گیا ہے انشاءاللہ ہماری دوبارہ ملاقات ہوتی ہے

آپ کی کلائی میں کیوں درد ہوا تھا؟
آپ کی کلائی میں کیوں درد ہوا تھا؟
اگر ہم گوگل پہ جا کر ان کو سرچ کریں تو ہمیں پتہ چل جائے گا۔ تو ہم یہ ضرور کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی باتوں کو میرے کہنے کا مطلب ہے باتیں نہیں میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اپنی جو بھی ایسے ایپس وغیرہ کا استعمال ہے وہ کم کر سکیں جیسے کہ ہم فیس بک اگر دو گھنٹے استعمال کرتے ہیں تو ہم آدھا گھنٹہ استعمال کریں یا پھر انسٹاگرام اگر ہم گھنٹہ یوز کرتے ہیں تو ہم دس پندرہ منٹ استعمال کر لیں اور جب ہماری کام کی خبریں نہ ملیں تو ہم اس ایپ کو بند کرتے ہیں تاکہ ہمارا وقت ضائع نہ ہو

ہلو یار سناؤ کیسے ہو اسلام علیکم
ہلو یار سناؤ کیسے ہو اسلام علیکم
بالکل۔ تو پندرہ بیس سال پہلے ٹی وی تھا اب بھی ہو گا لیکن کم ہو گا اس پہ بہت سارے نئے فیچرز بھی آگئے ہیں اس پہ یوٹیوب بھی اور جو نئے سوشل میڈیا کے ایپس وغیرہ ہیں بہت ساری ہم چلا سکتے ہیں لیکن پندرہ بیس سال پہلے جب زیادہ تر گھروں میں زیادہ تر ٹی وی ہوتا تھا اور انٹرنیٹ ابھی نہیں تھا زیادہ

بہت سارے لوگ پہلے تو یہ ہوتا تھا کہ اگر ہم شاید پندرہ سال پہلے چلے جائيں پندرہ بیس سال پہلے چلے جائيں تو سب کے گھر میں تقریباً ٹیوی تھا آپ میری بات سے متفق کریں گے رائیٹ۔

اور جتنا مجھے یاد ہے کہ فیس بک پہ جو سب سے زیادہ لوگ ہیں فیس بک پہ مطلب میرا ماننا ہے کہ منتھلی یا پھر ڈیلی یوزرز کے حساب سے یا دونوں کے حساب سے یہ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے

اور جیسے آپ نے کہا کہ بچوں کے دھیان میں مسئلے ہو رہے ہیں مطلب فوکس کا ایشو ہوتا ہے پڑھائی پر بچوں کا حرج ہوتا ہے میرے اپنے ذاتی طور پر پڑھائی کے کافی نقصانات ہو چکے ہیں آپ اپنی کوئی اگر پرسنل سٹوری ذاتی سنانا چاہیں ان کے متعلق۔

وعلیکم اسلام بھائی جان کیا حال ہیں؟ ٹھیک ٹھا ک ہو خیر خیریت سے ہو؟

تو ہمیں کہیں نہ کہیں اس کا میں یہ نہیں کہوں گا کہ ہمیں کوئی نقصان ہو گا لیکن ہم باقی لوگوں کے مقابلے میں

جی سر آپ سنائے سب خیریت ہے گھر بار سب ٹھیک ہے؟ بس سر آپ

معلومات سے دور رہ جائیں گے۔ دنیا سے کٹ جائیں گے صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ جو بہت ساری ہو رہی ہوتی ہے معلومات شیئر وہ زیادہ انہی پلیٹ فارم پر ہوتی ہے

میرے جو والد صاحب ہیں ان کے بھی ٹانگ میں کافی مسئلہ تھا ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا کچھ عرصہ پہلے نا کافی سال پہلے تو ان کا مسئلے ٹانگ کے چلتے تھے وہ ان سے چلا نہیں جاتا تھا تو پھر انہوں نے کسی نے ان کو بھی مشورہ دیا کہ آپ حجامہ کرائیں تو انہوں نے حجامہ کرایا تو ان کا کافی بہتر ہو گیا مسئلہ پھر اب وہ چل سکتے ہیں آرام سے پہلے تو ان کا چلنا ہی مشکل ہوتا تھا

صحیح میں آپ کی پہلی چیز پر بات کرنا چاہوں گا کہ جو آپ نے کہا کہ ہم واٹس ایپ تک خود کو محیط کر دیں لیکن میں یہ کہوں گا کہ

تو جو اس کا فائدہ ہے اس کو ہم انکار نہیں کر سکتے اگر کوئی آپ کے رشتہ دار ہیں دوستوں کے علاوہ ہمارے رشتہ دار سعودی عرب میں ہیں یا اگر یورپ امریکہ کہیں بھی بیٹھے ہیں جیسے آپ نے بولا آپ ان کی لمحوں میں شکل دیکھ سکتے ہیں ان سے جتنی مرضی چاہے باتیں کر سکتے ہیں

اور دوسری چیز یہ ہے کہ جو لیپٹوپ کی سکرین ہے، موبائل کی سکرین ہے، ٹی وی کی سکرین ہے یہ بتایا جاتا ہے کہ ان سے نکلنے والی شعائیں ہمارے آنکھوں کے لیے ٹھیک نہیں ہیں

جس کی وجہ سے اور بھی بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ تو آپ ان دونوں چیزوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟ پہلے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے ان کو کبھی سوچا ہے؟ اگر سوچا ہے تو آپ نے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں کہ جس کی وجہ سے ہم ان پر قابو پا سکیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔

تو یہ تو بڑا فائدہ ہے انٹرنیٹ کا سوشل میڈیا کا مانا کہ سوشل میڈیا کے اور بھی نقصانات ہیں لیکن جو اچھی بات ہے وہ ہمیں ماننی پڑے گی

تو ہم کونٹیکٹ لیتے ہیں تو ہم یہی کہتے ہیں کہ اچھا یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے آپ اس میں مجھے واٹس ایپ پر میسج کر دیں۔ تو یہ تو ضروری ہے لیکن اب کیا کیا جائے کہ اپنا فوکس کیسے بلڈ اپ کیا جائے کیونکہ وہ کامیابی کے لئے بہت ضروری ہے۔

ان سے بات چیت ہوتی رہتی ہے ان کے ساتھ تصویریں بھیجتے رہتے ہیں

واٹس ایپ کا ایک یہ فائدہ بھی ہے جس طرح آپ سے دوبارہ ملاقات ہو پئی کچھ ایسے دوست بھی ہیں جو میرے دوسرے شہروں میں ہیں یونیورسٹی وہ چلے گئے ہیں

ساری دنیا تقریباً اس پلیٹ فرم پر ہے واٹس ایپ فيس بک انسٹاگرام پر اب اس سے بات کرنی ہے یا ہمیں کہیں جوب کرنی ہے یا کسی اجنبی سے ملتے ہیں

اور ہمیں فائدہ پہنچا رہی ہیں جیسے ہم کسی سے بھی بات کر سکتے ہیں ہمیں خط نہیں بھیجنا پڑتا اور چٹھی کا انتظار نہیں کرنا پڑتا ہم ایک کال ملاتے ہیں اور لندن میں نیو یورک میں دنیا بھر میں جہاں بھی انٹرنیٹ اور واٹس ایپ کی رسائی ہے

README.md exists but content is empty. Use the Edit dataset card button to edit it.
Downloads last month
41
Edit dataset card