audio
audioduration (s)
1.22
10.5
transcription
stringlengths
2
13.1k
کاش یہ وقت کبھی نہ گزرے ۔
یہ نوجوان استاد بن جاتے ہیں۔
پاکستان ایٹمی طاقت بننے والا پہلا اسلامی ملک ہے
اس دن کیا ہوتاہے۔
سب بندوبست کر رکھنا
بلکہ ہماری اپنی بہتری اسی میں ہے۔
اپنی کوئی چیز گروی رکھ کر رقم ادھار لیتے ہیں
آ پ ٹی وی نہیں دیکھتے؟
پھر انگلیاں چاٹتے ہوئے
قانون دوبئی اور بنکاک میں بھی ہے۔
وہ عزم و ہمت کا ایک ایسا استعارہ ہے، جو ہمیشہ چمکتا رہے گا۔
شاہد آفریدی نے دو چھکے لگائے
لیکن ہمارے ہاں لوگ کیوں نہیں آتے؟
وہ تو ہیں۔
جس کا سبب ذاتی مصروفیت تھی ۔
کچھ بات کرنا پڑے گی۔
ہم بہت دیکھ چکے۔
نئی سوچ بھی درکار ہے۔
کرن جوہر کے شوکافی ود
یہ کہانی میں کئی دفعہ سنا چکا ہوں۔
تو اس کا بنیادی سبب ایک ہی ہے۔
میں گندے لوگوں سے پریشان نہیں ہوتا
یہ شاید کسی نے نہیں سوچا ہو گا
مجھے آپ سے ایک ضروری کام ہے
اکثر بہت زیادہ کھاتا ہوں
جس علم سے ہم آشنا ہیں۔
تو اس کا حصہ ہوں۔
تو انہوں نے اس کے مفہوم پر توجہ دی
الغرض تمام علاقے کی کایا پلٹ گئی۔
وہ کیا کر رہے ہیں؟
منیجر نے تیسرے ملازم سے پوچھا
اپنے بارے میں اعلی رائے رکھتا ہوں
یہ وہ وقت تھا۔
جیسا ہم جانتے ہیں۔
جھاگ غائب ہو جاتی
بجلی چالو کی
میرے سامنے ایک ندی ہے ۔
ڈر لگنا چاہیے۔
اس پر بہت سی چیزوں کا دارومدار ہے۔
جو بھی حقائق ہوں۔
عراق پہ حملہ ہوتا ہے۔
بھارت پاگل ہے
لیکن یہ کرے گا۔
براہَ مہربانی میرے لیے یہ کام کیجیے
سرفراز کو دے دی گئی۔
پھر بھی جو تھوڑی بہت غنیمتیں ہیں۔
یہ جاننے کیلئے ہمیں یورپ کا رخ کرنا ہوگا
معاملات ان سے نمٹائے نہیں جا رہے۔
اب جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔
مطلب یہ کہ فوری ایکشن نہیں لینا۔
وزیر اعظم ہیں۔
یہ رہنی تو چاہیے۔
صرف دو منٹ پہ محیط ہے۔
ان کا یہ رونا ہی رہا۔
تو ان کے استعمال سے بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ
جب جنرل راحیل شریف آرمی چیف تھے۔
کم ہو رہی تھِی
مشکل مواد پڑھنا پسند کرتا ہوں
یہی بڑا کارنامہ ہے۔
اخلاقیات کی بات ہوتی رہنی چاہیے۔
نتیجہ بھی انشاء اﷲ اچھا ہو گا۔
لاہور کی معیشت یکدم اٹھ کھڑی ہو۔
مخالفت کا سامنا نہیں کر سکتا
پہلے کبھی نہ دیکھی تھی
جیسا کہ اب ہے۔
جنگ کی دیوی
ایسے میں ظاہر ہے۔
انہوں نے کہا: میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
یہ نہیں کہا جائے گا کہ فلاں شخص کافر ہے
کہ کوئی حکم نہیں لگایا جائے گا
تو صرف آخرت کا۔
کہ گرین ہاؤس ایفیکٹ سے مراد
سال گزشتہ ضائع گیا۔
نہ سینڈوچ نہ کچھ اور۔
مال وزر کے علاوہ ان کے پاس کیا ہے؟
ذہنی آزادی پائی ہے۔
یہ سوچ غلط ہے۔
جہاں پلاسٹک یا شیشے کی مدد سے
منظر کی لطافت کو مزید نکھار رہی تھیں
لاہور اسلام آباد موٹر وے بنتی ہے۔
وہ کیا کر رہے ہیں۔
دور میں ایک وقت ایسا بھی تھا۔
اور پھر سپاہی سے کہا "ارے ہاں۔
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
ماسک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا
ایک بات پو چوں
ہمارا تماشہ دیکھئے۔
راتوں کو لاہور میں بلیک آؤٹ ہوتا۔
کچھ وصولی تو ڈھنگ کی کرا لیا کریں۔
پاکستانی ٹیم کے شکست کے اسباب کیا تھے ۔
اِس طےشدہ مدت میں میرے ذمے پڑھانے کا کام کافی ہلکا ہے
طور پہ بالکل درست تھا
رسمی مذہب اسے بدی کا مجسمہ قرار دیتا ہے
دوسرے اس موقع پر جب کوئی عالمِ دین
جنرل ضیاء الحق آ گئے۔
اب یہ تحریک انصاف کا امتحان ہے کہ
ہو گی
فلموں میں سرِ فہرست رہی۔
جو امریکہ کہتاتھا وہی ٹھیک ٹھہرتا۔
وہ اورکہانی ہے۔

No dataset card yet

New: Create and edit this dataset card directly on the website!

Contribute a Dataset Card
Downloads last month
33
Add dataset card