text
stringlengths
114
3.93k
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قطر میں جاری لیجنڈز لیگ میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے ### Response: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی قطر میں جاری لیجنڈز لیگ میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی لیجنڈز لیگ توجہ کا مرکز ہے اس بار 18 مارچ کو قطر کے لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز اور گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجاز کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ مقابلہ ہوا ### Response: قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی لیجنڈز لیگ توجہ کا مرکز ہے، اس بار 18 مارچ کو قطر کے لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز اور گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجاز کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ مقابلہ ہوا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس دوران شاہد آفریدی نے شائقین سے بھی ملاقات کی اور سیلفیاں بنوائیں ### Response: اس دوران شاہد آفریدی نے شائقین سے بھی ملاقات کی اور سیلفیاں بنوائیں ۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: میچ کے اختتام پر شاہد آفریدی ٹیم کی بس میں کھڑے تھے کہ اسی دوران سیکیورٹی گارڈ مداحوں کی جانب سے دی گئی ٹی شرٹ اور بھارتی پرچم شاہد آفریدی کو آٹو گراف کے لیے دیتے ہیں ### Response: میچ کے اختتام پر شاہد آفریدی ٹیم کی بس میں کھڑے تھے کہ اسی دوران سیکیورٹی گارڈ مداحوں کی جانب سے دی گئی ٹی شرٹ اور بھارتی پرچم شاہد آفریدی کو آٹو گراف کے لیے دیتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: آفریدی قلم کی مدد سے بھارتی پرچم پر اپنا آٹوگراف کرکے واپس سیکیورٹی گارڈ کو تھما دیتے ہیں ### Response: آفریدی قلم کی مدد سے بھارتی پرچم پر اپنا آٹوگراف کرکے واپس سیکیورٹی گارڈ کو تھما دیتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی پرچم پر آٹوگراف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ایک جانب جہاں پاکستانی شائقین سابق قومی کپتان کے اس عمل کی تعریف کر رہے ہیں تو دوسری طرف بھارتی شائقین بھی سابق قومی کپتان کو سراہ رہے ہیں ### Response: شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی پرچم پر آٹوگراف کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، ایک جانب جہاں پاکستانی شائقین سابق قومی کپتان کے اس عمل کی تعریف کر رہے ہیں تو دوسری طرف بھارتی شائقین بھی سابق قومی کپتان کو سراہ رہے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: بھارتی مداح چندرا شیکر نے لکھا کہ لا لا کی طرف سے کھیل کا جذبہ دیکھ کر بہت اچھا لگا ### Response: بھارتی مداح چندرا شیکر نے لکھا کہ لا لا کی طرف سے کھیل کا جذبہ دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: دوسری طرف بھارتی میڈیا کی جانب سے تنقید کرنے پر بھارتیوں نے بھی انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا ٹوئٹر صارف اتما نربھر نے لکھا کہ شاہد آفریدی نے متعدد مقامات پر بھارتی پرچم کو عزت دی ہے عوام کو گمراہ کرنا بند کریں ہمیں مودی کے حوالے سے مزید خبریں بتائیں ### Response: دوسری طرف بھارتی میڈیا کی جانب سے تنقید کرنے پر بھارتیوں نے بھی انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر صارف اتما نربھر نے لکھا کہ ’شاہد آفریدی نے متعدد مقامات پر بھارتی پرچم کو عزت دی ہے، عوام کو گمراہ کرنا بند کریں، ہمیں مودی کے حوالے سے مزید خبریں بتائیں‘۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: نایاب نے لکھا کہ لا لا بہترین کھلاڑی ہیں ### Response: نایاب نے لکھا کہ لا لا بہترین کھلاڑی ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: جے حیدر نے ٹوئٹ کی کہ ایسا ہے میرا آفریدی بھارتی شائقین لازمی دیکھیں بھارتی کھلاڑی اگر ایسا کریں تو بھارتی عوام گالیاں دیتے ہیں ### Response: جے حیدر نے ٹوئٹ کی کہ ایسا ہے میرا آفریدی، بھارتی شائقین لازمی دیکھیں، بھارتی کھلاڑی اگر ایسا کریں تو بھارتی عوام گالیاں دیتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: فرید خان نے لکھا کہ شاہد آفریدی کا دل بہت بڑا ہے ### Response: فرید خان نے لکھا کہ شاہد آفریدی کا دل بہت بڑا ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: فرخ نے ٹوئٹ کی کہ پاکستانی کھلاڑی کی جانب سے امن کا پیغام بی جے پی برداشت نہیں کرے گی ### Response: فرخ نے ٹوئٹ کی کہ پاکستانی کھلاڑی کی جانب سے امن کا پیغام بی جے پی برداشت نہیں کرے گی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022کے دوران جب پاکستان ناقابل یقین کامیابی کے بعد فائنل میں پہنچا تھا تو پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے بھارتی پرچم پر آٹوگراف دے کر شائقین کے دل جیت لیے تھے ### Response: اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022کے دوران جب پاکستان ناقابل یقین کامیابی کے بعد فائنل میں پہنچا تھا تو پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے بھارتی پرچم پر آٹوگراف دے کر شائقین کے دل جیت لیے تھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یاد رہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں لیجنڈز لیگ جاری ہے ### Response: یاد رہے کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں لیجنڈز لیگ جاری ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 18 مارچ کو آفریدی کی قیادت میں ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجا کو 85 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ### Response: 18 مارچ کو آفریدی کی قیادت میں ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجا کو 85 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ایشیا لائنز اب آج 20 مارچ کو فائنل میں ورلڈ جائنٹس کے خلاف مدمقابل ہوں گی شائقین بے صبری سے میچ کا انتظار کر رہے ہیں کہ یقینی طور پر یہ ایک دلچسپ مقابلہ ہوگا ### Response: ایشیا لائنز اب آج ( 20 مارچ کو) فائنل میں ورلڈ جائنٹس کے خلاف مدمقابل ہوں گی، شائقین بے صبری سے میچ کا انتظار کر رہے ہیں کہ یقینی طور پر یہ ایک دلچسپ مقابلہ ہوگا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس سلسلے کی دیگر اقساط یہاں پڑھیے ### Response: اس سلسلے کی دیگر اقساط یہاں پڑھیے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: برٹن کو شمالی سندھ کے سفرپر بھیج کر ہم نے مختصراً انڈس فلوٹیلا کے اسٹیمروں کے متعلق جانا اور ساتھ میں ہم نے اس سفر میں یہ بھی کوشش کی ہے کہ اطراف میں معروضی حالات پر بھی نظر رکھی جائے جو ہمیں برٹن صاحب کی آنکھوں سے نظر آتے ہیں کیونکہ اسی لینڈ اسکیپ کو آنے والے برسوں میں تبدیل ہونا تھا ### Response: برٹن کو شمالی سندھ کے سفرپر بھیج کر ہم نے مختصراً انڈس فلوٹیلا کے اسٹیمروں کے متعلق جانا اور ساتھ میں ہم نے اس سفر میں یہ بھی کوشش کی ہے کہ اطراف میں معروضی حالات پر بھی نظر رکھی جائے جو ہمیں برٹن صاحب کی آنکھوں سے نظر آتے ہیں کیونکہ اسی لینڈ اسکیپ کو آنے والے برسوں میں تبدیل ہونا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اب ہم سندھ ریلوے کے متعلق بات کریں گے جس کے لیے 1855ء میں سندھ ریلوے کمپنی قائم کی گئی تھی ### Response: اب ہم سندھ ریلوے کے متعلق بات کریں گے جس کے لیے 1855ء میں ’سندھ ریلوے کمپنی‘ قائم کی گئی تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ ریلوے کمپنی کی ریلوے لائنز میرے سامنے سندھ ریلوے اور انڈس اسٹیم فلوٹیلا کے چیئرمین کی خط و کتابت ایک کتاب کی صورت میں موجود ہے جو اُس نے کمپنی سرکار سے کی اور یہ کتاب 1857ء میں لندن سے شائع ہوئی تھی ### Response: سندھ ریلوے کمپنی کی ریلوے لائنز میرے سامنے سندھ ریلوے اور انڈس اسٹیم فلوٹیلا کے چیئرمین کی خط و کتابت ایک کتاب کی صورت میں موجود ہے جو اُس نے کمپنی سرکار سے کی اور یہ کتاب 1857ء میں لندن سے شائع ہوئی تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس کتاب کا اگر مطالعہ کیا جائے تو اچھی طرح سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ یہ ریلوے لائن جس کی شروعات کراچی سے ہونے والی تھی اور اُسے آگے چل کر لاہور اٹک پشاور امرتسر اور دہلی تک جانا تھا ### Response: اس کتاب کا اگر مطالعہ کیا جائے تو اچھی طرح سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ یہ ریلوے لائن جس کی شروعات کراچی سے ہونے والی تھی اور اُسے آگے چل کر لاہور، اٹک، پشاور، امرتسر اور دہلی تک جانا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس وسیع ریلوے سسٹم کا پہلا اہم نکتہ یہ تھا کہ اس سے فوج کو سرحدوں تک رسائی میں آسانی ہوگی اور ضرورت کے وقت فوج کو جلد سے جلد سرحدوں تک پہنچایا جاسکے گا ### Response: اس وسیع ریلوے سسٹم کا پہلا اہم نکتہ یہ تھا کہ اس سے فوج کو سرحدوں تک رسائی میں آسانی ہوگی اور ضرورت کے وقت فوج کو جلد سے جلد سرحدوں تک پہنچایا جاسکے گا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس کے بعد بیوپار کو وسعت دینے اور پھر لوگوں کو سفری سہولیات دینے کی بات کی گئی ہے ### Response: اس کے بعد بیوپار کو وسعت دینے اور پھر لوگوں کو سفری سہولیات دینے کی بات کی گئی ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: مطلب ایک پنتھ اور دو نہیں بلکہ تین کاج ایک تدبیر سے دو نہیں تین حل نکالنا ### Response: مطلب ایک پنتھ اور دو نہیں بلکہ تین کاج (ایک تدبیر سے دو نہیں تین حل نکالنا)۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس لیے ضروری ہے کہ مختصراً اُن حالات کا ذکر کرلیا جائے تو اس منصوبے کو سمجھنے میں آسانی رہے گی ### Response: اس لیے ضروری ہے کہ مختصراً اُن حالات کا ذکر کرلیا جائے تو اس منصوبے کو سمجھنے میں آسانی رہے گی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ ریلوے کمپنی 1857ء ہندوستان اور روس سمیت وسطی ایشیا پر برطانیہ کا بڑھتا ہوا قبضہ عالمی منظرنامے کو تبدیل کر رہا تھا ### Response: سندھ ریلوے کمپنی 1857ء ہندوستان اور روس سمیت وسطی ایشیا پر برطانیہ کا بڑھتا ہوا قبضہ عالمی منظرنامے کو تبدیل کر رہا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: کمپنی نے 1757ء میں بنگال کو فتح کیا ### Response: کمپنی نے 1757ء میں بنگال کو فتح کیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 1783ء تک اودھ بِہار اُڑیسہ بنارس مدراس اور بمبئی میں اپنا جھنڈا لہرایا ### Response: 1783ء تک اودھ، بِہار، اُڑیسہ، بنارس، مدراس اور بمبئی میں اپنا جھنڈا لہرایا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 1791ء کے آتے آتے گوروں کی سرکار روس کے قبضے سے خائف ہونے لگی تھی ### Response: 1791ء کے آتے آتے گوروں کی سرکار روس کے قبضے سے خائف ہونے لگی تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 1797ء میں احمد شاہ ابدالی کے پوتے شاہ زماں نے سرحد صوبے کے کچھ حصوں پر قبضہ کرکے اپنی حکومت کو وسعت دینا چاہی جبکہ 1798ء میں برطانیہ نے سیلون مالابار اور دیگر علاقوں کو شامل کرکے اپنی سلطنت کو وسعت دی ### Response: 1797ء میں احمد شاہ ابدالی کے پوتے شاہ زماں نے سرحد صوبے کے کچھ حصوں پر قبضہ کرکے اپنی حکومت کو وسعت دینا چاہی جبکہ 1798ء میں برطانیہ نے سیلون، مالابار اور دیگر علاقوں کو شامل کرکے اپنی سلطنت کو وسعت دی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 1809ء میں فرانس کا نپولین برطانیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا جس نے برِصغیر میں پرشیا میسور اور دیگر علاقوں میں مسلمان حکمرانوں سے تعلقات قائم کیے اور پرشیا کی وساطت سے سندھ کے حکمرانوں سے بھی سفارتی تعلقات استوار کیے ### Response: 1809ء میں فرانس کا نپولین برطانیہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا جس نے برِصغیر میں پرشیا، میسور اور دیگر علاقوں میں مسلمان حکمرانوں سے تعلقات قائم کیے اور پرشیا کی وساطت سے سندھ کے حکمرانوں سے بھی سفارتی تعلقات استوار کیے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اسی زمانے میں نپولین کے مصر پر حملے نے یورپی طاقتوں کے روس اور ہندوستان کے دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے کے عمل کو تیز کردیا کہ جتنا اور جو مل جائے وہ اچھا ### Response: اسی زمانے میں نپولین کے مصر پر حملے نے یورپی طاقتوں کے روس اور ہندوستان کے دیگر علاقوں پر قبضہ کرنے کے عمل کو تیز کردیا کہ جتنا اور جو مل جائے وہ اچھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ کا نقشہ 1857ء تصویر امپیریئل گزیٹیر آف انڈیا 19ویں صدی کی ابتدا جمعرات کے دن سے ہوئی تھی لیکن اس کے ابتدائی سال اس خطے کے لیے کچھ اچھے ثابت نہیں ہونے والے تھے کیوں کہ آنے والے شب و روز میں بڑی اُتھل پُتھل ہونے والی تھی ### Response: سندھ کا نقشہ (1857ء)— تصویر: امپیریئل گزیٹیر آف انڈیا 19ویں صدی کی ابتدا جمعرات کے دن سے ہوئی تھی لیکن اس کے ابتدائی سال اس خطے کے لیے کچھ اچھے ثابت نہیں ہونے والے تھے کیوں کہ آنے والے شب و روز میں بڑی اُتھل پُتھل ہونے والی تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس زمانے کی سیاسی صورت حال جاننے کے لیے ہمیں محترم ایم ایچ پنھور صاحب کا تجزیہ ضرور پڑھنا چاہیے کیونکہ ان حالات کی وجہ سے یہ سب کچھ ہونے والا تھا ### Response: اس زمانے کی سیاسی صورت حال جاننے کے لیے ہمیں محترم ایم ایچ پنھور صاحب کا تجزیہ ضرور پڑھنا چاہیے کیونکہ ان حالات کی وجہ سے یہ سب کچھ ہونے والا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: وہ لکھتے ہیں کہ برطانیہ کی اولین خواہش یہ تھی کہ وہ روس کو دریائے آمو Oxus River کی دوسری طرف تک ہی محدود رکھے ### Response: وہ لکھتے ہیں کہ ’برطانیہ کی اولین خواہش یہ تھی کہ وہ روس کو ’دریائے آمو‘ (Oxus River) کی دوسری طرف تک ہی محدود رکھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: گزرے واقعات سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ جب روس کے اس خطے میں آنے کا پورا یقین ہوگیا تھا تب برٹش سرکار نے اس خیال کو ترجیح دی کہ افغانستان کو بفر اسٹیٹ حائلی ریاست کی حیثیت دے کر وہ ہندوستان کے سرحدی بیلٹ یعنی چمن زاہدان اور خیبر تک اپنا اثر و رسوخ قائم کرے تاکہ روس کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے ### Response: گزرے واقعات سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ جب روس کے اس خطے میں آنے کا پورا یقین ہوگیا تھا تب برٹش سرکار نے اس خیال کو ترجیح دی کہ افغانستان کو بفر اسٹیٹ (حائلی ریاست) کی حیثیت دے کر وہ ہندوستان کے سرحدی بیلٹ یعنی چمن، زاہدان اور خیبر تک اپنا اثر و رسوخ قائم کرے تاکہ روس کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس سرحد کو قائم رکھنے کے لیے برٹش سرکار کو معاشی اور نفسیاتی اعتبار سے کڑی محنت و مشقت کرنا پڑی ### Response: اس سرحد کو قائم رکھنے کے لیے برٹش سرکار کو معاشی اور نفسیاتی اعتبار سے کڑی محنت و مشقت کرنا پڑی’۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس سے 2 برس پہلے یعنی 1832ء میں پاٹنجر سندھ آیا اور حیدرآباد اور خیرپور کے میروں سے الگ الگ معاہدہ کیا جس کے بعد دریائے سندھ پر بیوپار کے راستے کھول دیے گئے ### Response: اس سے 2 برس پہلے یعنی 1832ء میں پاٹنجر سندھ آیا اور حیدرآباد اور خیرپور کے میروں سے الگ الگ معاہدہ کیا جس کے بعد دریائے سندھ پر بیوپار کے راستے کھول دیے گئے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس طرح طاقت کی بنیاد پر معاہدوں پر دستخط ہوتے رہے اور یوں 1843ء بھی آگیا ### Response: اس طرح طاقت کی بنیاد پر معاہدوں پر دستخط ہوتے رہے اور یوں 1843ء بھی آگیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 1843ء سے کچھ برس پہلے جب ایسٹ وِک ٹھٹہ میں داخل ہوئے تھے تب لاہور میں اُس دن یعنی 27 جون 1839ء کو رنجیت سنگھ نے جند کور کو آخری بار دیکھا ہوگا ### Response: 1843ء سے کچھ برس پہلے جب ایسٹ وِک ٹھٹہ میں داخل ہوئے تھے تب لاہور میں اُس دن یعنی 27 جون 1839ء کو رنجیت سنگھ نے جند کور کو آخری بار دیکھا ہوگا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: رنجیت سنگھ کی موت کے بعد پنجاب میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا اور سکھ سلطنت نے اُن سرحدوں کا رُخ کیا جہاں زوال کے سرکنڈے اُگتے ہیں ### Response: رنجیت سنگھ کی موت کے بعد پنجاب میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا اور سکھ سلطنت نے اُن سرحدوں کا رُخ کیا جہاں زوال کے سرکنڈے اُگتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 17فروری ہو یا 24 مارچ 1843ء اگر کیلنڈر دیکھیں تو دونوں جمعے کے دن تھے ### Response: 17فروری ہو یا 24 مارچ 1843ء، اگر کیلنڈر دیکھیں تو دونوں جمعے کے دن تھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: چارلس نیپئر جس کی سرشت میں بارود کی بُو مہکتی تھی اس کے اندر بسی وحشت کو اس دن سکون ملا جب میانی اور دبی کے جنگ کے میدان خون سے سُرخ ہوچکے تھے ### Response: چارلس نیپئر جس کی سرشت میں بارود کی بُو مہکتی تھی، اس کے اندر بسی وحشت کو اس دن سکون ملا جب ’میانی‘ اور ’دبی‘ کے جنگ کے میدان خون سے سُرخ ہوچکے تھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ کے حاکموں کو اس نے کہیں کا نہ چھوڑا ### Response: سندھ کے حاکموں کو اس نے کہیں کا نہ چھوڑا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: چارلس نیپئر جنوری 1851ء میں کمشنر کا چارج سنبھالنے کے لیے فریئر سمندری راستے سے یہاں پہنچا ### Response: چارلس نیپئر جنوری 1851ء میں کمشنر کا چارج سنبھالنے کے لیے فریئر سمندری راستے سے یہاں پہنچا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: جہاز کو بندر سے دُور کھڑا کیا اور ایک کشتی پر سوار ہوکر وہ کراچی کے کنارے پر اُترا ### Response: جہاز کو بندر سے دُور کھڑا کیا اور ایک کشتی پر سوار ہوکر وہ کراچی کے کنارے پر اُترا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یہ شاید صبح کا وقت تھا کیونکہ اسی دوپہر چارلس نیپئر اپنے خاندان کے ساتھ دریائے سندھ پر سفر کرتے کراچی پہنچا تھا ### Response: یہ شاید صبح کا وقت تھا کیونکہ اسی دوپہر چارلس نیپئر اپنے خاندان کے ساتھ دریائے سندھ پر سفر کرتے کراچی پہنچا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس وقت اس کا عہدہ کمانڈر ان چیف کا تھا ### Response: اس وقت اس کا عہدہ ’کمانڈر ان چیف‘ کا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: 30 مارچ 1849ء کو گجرات میں دوسری اینگلو سکھ جنگ ختم ہوچکی تھی اور انگریز بہادر نے پنجاب پر بھی یونین جیک کا دو رنگا جھنڈا لہرا دیا تھا ### Response: 30 مارچ 1849ء کو گجرات میں دوسری ’اینگلو سکھ‘ جنگ ختم ہوچکی تھی اور انگریز بہادر نے پنجاب پر بھی یونین جیک کا دو رنگا جھنڈا لہرا دیا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یہی وجہ تھی کہ وہ اپنی پسند کا کام ختم کرکے گھومتا گھامتا یہاں آ پہنچا اور 4 دن تک فریئر کا مہمان رہا ### Response: یہی وجہ تھی کہ وہ اپنی پسند کا کام ختم کرکے گھومتا گھامتا یہاں آ پہنچا اور 4 دن تک فریئر کا مہمان رہا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یہ تھا ان دنوں کا منظرنامہ جس میں ضروری سمجھا گیا کہ ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے سرحدوں تک رسد جتنی جلدی ممکن ہو سکے پہنچائی جا سکے کیونکہ پہلی اینگلو افغان جنگ کی ناکامی کی تلخی ابھی تک کمپنی سرکار کی زبان اور ذہن میں گھُلتی تھی ### Response: یہ تھا ان دنوں کا منظرنامہ جس میں ضروری سمجھا گیا کہ ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے سرحدوں تک رسد جتنی جلدی ممکن ہو سکے پہنچائی جا سکے کیونکہ پہلی اینگلو افغان جنگ کی ناکامی کی تلخی ابھی تک کمپنی سرکار کی زبان اور ذہن میں گھُلتی تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: بارٹل فریئر ولیم پیٹرک اینڈریو اس سارے پروجیکٹ یعنی Railway System of the Indus Valley کا چیئرمین تھا اور وہ اپنے اس کام کے حوالے سے ایک سند کی حیثیت رکھتا تھا ### Response: بارٹل فریئر ولیم پیٹرک اینڈریو اس سارے پروجیکٹ یعنی Railway System of the Indus Valley کا چیئرمین تھا اور وہ اپنے اس کام کے حوالے سے ایک سند کی حیثیت رکھتا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: وہ لکھتا ہے کہ بھاپ پر چلنے والے انجنوں کے متعلق ہمارے پاس یہی معلومات ہیں کہ یہ سندھ اور پنجاب کی خشکی اور پانی کی آمدورفت کے وسیلوں کے لیے ایک جیسے ہی اہم ہیں یہاں بھی ریل اور آگبوٹوں بھاپ سے چلنے والی کشتی کو استعمال کرکے تجارت کو بڑھایا جاسکتا ہے ### Response: وہ لکھتا ہے کہ ’بھاپ پر چلنے والے انجنوں کے متعلق ہمارے پاس یہی معلومات ہیں کہ یہ سندھ اور پنجاب کی خشکی اور پانی کی آمدورفت کے وسیلوں کے لیے ایک جیسے ہی اہم ہیں، یہاں بھی ریل اور آگبوٹوں (بھاپ سے چلنے والی کشتی) کو استعمال کرکے تجارت کو بڑھایا جاسکتا ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: میں نے ایسی ہی بات 1816ء میں گنگا ویلی کے لیے بھی کی تھی اور میری اس سفارش سے یہ وہاں کامیابی سے کام کررہی ہے ### Response: میں نے ایسی ہی بات 1816ء میں گنگا ویلی کے لیے بھی کی تھی اور میری اس سفارش سے یہ وہاں کامیابی سے کام کررہی ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یہاں سندھ میں سمندر سے لے کر شمال میں کوٹری تک دریا کا بہاؤ سیدھا نہیں ہے بلکہ زیادہ ٹیڑھا میڑھا ہے جس کی وجہ سے آگبوٹوں کی رفتار سست رہتی ہے اور دوسری بات حیدرآباد سے سمندر تک جو دریا کا بہاؤ ہے اُس میں سمندر کے طرف جانے والی ڈھلان زیادہ نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ کو دریا میں تیزی نظر نہیں آئے گی اور یہ مسافت اندازاً 100 میل تک کی ہوگی ### Response: یہاں سندھ میں سمندر سے لے کر شمال میں کوٹری تک دریا کا بہاؤ سیدھا نہیں ہے بلکہ زیادہ ٹیڑھا میڑھا ہے جس کی وجہ سے آگبوٹوں کی رفتار سست رہتی ہے اور دوسری بات حیدرآباد سے سمندر تک جو دریا کا بہاؤ ہے اُس میں سمندر کے طرف جانے والی ڈھلان زیادہ نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ کو دریا میں تیزی نظر نہیں آئے گی اور یہ مسافت اندازاً 100 میل تک کی ہوگی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: انڈس فلوٹیلا کے آگبوٹ کوٹری سے ملتان تک چلتے تھے اس مسافت کے لیے اگر ریلوے لائن بچھا دی جائے تو کمال ہو جائے گا اس کے بعد کراچی سے حیدرآباد کوٹری کا سفر تیزی سے طے کیا جا سکتا ہے اور سفر بھی بالکل آسان ہو جائے گا ### Response: انڈس فلوٹیلا کے آگبوٹ کوٹری سے ملتان تک چلتے تھے ’اس مسافت کے لیے اگر ریلوے لائن بچھا دی جائے تو کمال ہو جائے گا، اس کے بعد کراچی سے حیدرآباد (کوٹری) کا سفر تیزی سے طے کیا جا سکتا ہے اور سفر بھی بالکل آسان ہو جائے گا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: حیدرآباد سے ملتان تک 570 میلوں کی مسافت ہے ### Response: حیدرآباد سے ملتان تک 570 میلوں کی مسافت ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس فاصلے میں چونکہ دریا کا پاٹ وسیع اور گہرا ہے اور زیادہ پُر پیچ نہیں ہے تو اگر اچھے اور طاقتور آگبوٹ ہوں گے تو وہ زیادہ سامان اُٹھا سکیں گے بلکہ ساتھ میں لوگوں کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے ملتان کے بعد خشکی کی آمد و رفت شروع کی جائے اور ریل کی پٹریاں بچھا کر لاہور اور امرتسر سے جوڑا جائے اور اسی طرح لاہور کو پشاور سے ملا دیا جائے جوکہ خیبر لک کے بالکل آمنے سامنے ہے اور انگریز حکومت کے شمال اور مغربی سرحد پر ہے ### Response: اس فاصلے میں چونکہ دریا کا پاٹ وسیع اور گہرا ہے اور زیادہ پُر پیچ نہیں ہے تو اگر اچھے اور طاقتور آگبوٹ ہوں گے تو وہ زیادہ سامان اُٹھا سکیں گے بلکہ ساتھ میں لوگوں کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے، ملتان کے بعد خشکی کی آمد و رفت شروع کی جائے اور ریل کی پٹریاں بچھا کر لاہور اور امرتسر سے جوڑا جائے اور اسی طرح لاہور کو پشاور سے ملا دیا جائے جوکہ خیبر لک کے بالکل آمنے سامنے ہے اور انگریز حکومت کے شمال اور مغربی سرحد پر ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: کوٹری دریائے سندھ کے قریب بادبان والی کشتی اس منصوبے کا اصل مقصد یہ ہے کہ اس عظیم دریا کے شمال میں جو علاقے ہیں اُن سے روابط استوار ہوں اور تجارتی لین دین بھی شروع کی جاسکے ### Response: کوٹری دریائے سندھ کے قریب بادبان والی کشتی ’اس منصوبے کا اصل مقصد یہ ہے کہ اس عظیم دریا کے شمال میں جو علاقے ہیں اُن سے روابط استوار ہوں اور تجارتی لین دین بھی شروع کی جاسکے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس تجارت کی آڑ میں ہم اپنی فوجوں کو بھی وہاں تک پہنچا سکتے ہیں ### Response: اس تجارت کی آڑ میں ہم اپنی فوجوں کو بھی وہاں تک پہنچا سکتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس منصوبے کو انگریز سرکار نے منظور بھی کرلیا ہے جس کے تحت پہلے سندھ ریلوے کراچی سے کوٹری تک بچھائی جائے گی اور انڈس فلوٹیلا آگبوٹوں کے وسیلے سے تجارتی آمد و رفت شروع کرے گا جوکہ حیدرآباد سے ملتان تک کام کرے گا ### Response: اس منصوبے کو انگریز سرکار نے منظور بھی کرلیا ہے جس کے تحت پہلے سندھ ریلوے کراچی سے کوٹری تک بچھائی جائے گی اور انڈس فلوٹیلا آگبوٹوں کے وسیلے سے تجارتی آمد و رفت شروع کرے گا جوکہ حیدرآباد سے ملتان تک کام کرے گا‘۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ ریلوے کا لوگو 1853ء میں ہندوستان کے گورنر جنرل نے صوبوں اور اُن کے مرکزی شہروں کو ریلوے پٹریوں سے جوڑنے کو خاص اہمیت دینے پر بات کی اور اُس نے شمال مغربی علاقوں اور مغربی بندرگاہوں کو اُن سے ملانے پر زور دیا ### Response: سندھ ریلوے کا لوگو 1853ء میں ہندوستان کے گورنر جنرل نے صوبوں اور اُن کے مرکزی شہروں کو ریلوے پٹریوں سے جوڑنے کو خاص اہمیت دینے پر بات کی اور اُس نے شمال مغربی علاقوں اور مغربی بندرگاہوں کو اُن سے ملانے پر زور دیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: یہ بات اس نے اپریل کی ایک میٹنگ میں کی تھی جبکہ اسی برس اکتوبر کے مہینے میں اُس وقت کے کراچی کسٹم کے ڈپٹی کلیکٹر مسٹر مئکلوڈ نے مرکز کے انجینئر مسٹر چاپسن کو ایک خط لکھا جس میں اُن دنوں کے بیوپار کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا گیا اور یہ بھی کہا گیا کہ انڈس فلوٹیلا کا کام ٹھیک چل رہا ہے مگر شمالی اور مغربی سرحدوں تک اپنی فوج پہنچانے کے لیے ریلوے انتہائی ضروری ہے اور ساتھ میں وہاں تک کمپنی سرکار کے بنائے کپڑے اور دیگر سامان بھی آرام سے پہنچایا جا سکے گا ### Response: یہ بات اس نے اپریل کی ایک میٹنگ میں کی تھی جبکہ اسی برس اکتوبر کے مہینے میں، اُس وقت کے کراچی کسٹم کے ڈپٹی کلیکٹر مسٹر مئکلوڈ نے مرکز کے انجینئر مسٹر چاپسن کو ایک خط لکھا جس میں اُن دنوں کے بیوپار کا بڑی تفصیل سے ذکر کیا گیا اور یہ بھی کہا گیا کہ انڈس فلوٹیلا کا کام ٹھیک چل رہا ہے، مگر شمالی اور مغربی سرحدوں تک اپنی فوج پہنچانے کے لیے ریلوے انتہائی ضروری ہے اور ساتھ میں وہاں تک کمپنی سرکار کے بنائے کپڑے اور دیگر سامان بھی آرام سے پہنچایا جا سکے گا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: شمال مغربی علاقوں میں ریلوے کی پٹریاں اس طرح بہت ساری میٹنگز خطوط اور رپورٹز کے بعد 1855ء میں سندھ ریلوے کمپنی قائم کی گئی ### Response: شمال مغربی علاقوں میں ریلوے کی پٹریاں اس طرح بہت ساری میٹنگز، خطوط اور رپورٹز کے بعد 1855ء میں ’سندھ ریلوے کمپنی‘ قائم کی گئی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: جس کا مقصد یہ تھا کہ سندھو گھاٹی میں ریلوے کو متعارف کروایا جاسکے ### Response: جس کا مقصد یہ تھا کہ سندھو گھاٹی میں ریلوے کو متعارف کروایا جاسکے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: جس کا آغاز کراچی سے ہونا تھا ### Response: جس کا آغاز کراچی سے ہونا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس تحت ایسٹ انڈیا کمپنی اور سندھ ریلوے کمپنی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ### Response: اس تحت ایسٹ انڈیا کمپنی اور سندھ ریلوے کمپنی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: جس کے تحت ایسٹ انڈیا کمپنی 5 فیصد بیاج پر کمپنی کو سرمایہ فراہم کرے گی اور ریلوے پٹری میں استعمال ہونے والی زمین 99 برس کے لیے ان کو لیز پر دینے کا فیصلہ ہوا ### Response: جس کے تحت ایسٹ انڈیا کمپنی 5 فیصد بیاج پر کمپنی کو سرمایہ فراہم کرے گی اور ریلوے پٹری میں استعمال ہونے والی زمین 99 برس کے لیے ان کو لیز پر دینے کا فیصلہ ہوا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: کراچی سے کوٹری تک ریلوے روٹ 1861ء ریلوے پٹریوں پر آمدورفت شروع ہونے کے بعد جو منافع ہوگا اس کا نصف حصےداروں جبکہ نصف ایسٹ انڈیا کمپنی کو ملے گا اور اسی نصف حصے سے کمپنی کو سود بھی دیا جائے گا اور جب سارا لیکھا چوکھا مکمل ہوجائے گا اُس کے بعد جو منافع ہوگا وہ حصےداروں میں برابر تقسیم کیا جائے گا اور اس معاہدے کی بنیاد پر کمپنی نے پہلی رقم 5 لاکھ پاؤنڈز جاری کی اور دسمبر 1857ء نے اپنی رقم دگنی کردی اور اس شرط پر دگنی کی کہ دو اور لائنوں پر بھی کام جلدی سے شروع کیا جائے گا ### Response: کراچی سے کوٹری تک ریلوے روٹ (1861ء) ریلوے پٹریوں پر آمدورفت شروع ہونے کے بعد جو منافع ہوگا اس کا نصف حصےداروں جبکہ نصف ایسٹ انڈیا کمپنی کو ملے گا اور اسی نصف حصے سے کمپنی کو سود بھی دیا جائے گا اور جب سارا لیکھا چوکھا مکمل ہوجائے گا اُس کے بعد جو منافع ہوگا وہ حصےداروں میں برابر تقسیم کیا جائے گا اور اس معاہدے کی بنیاد پر کمپنی نے پہلی رقم 5 لاکھ پاؤنڈز جاری کی اور دسمبر 1857ء نے اپنی رقم دگنی کردی اور اس شرط پر دگنی کی کہ دو اور لائنوں پر بھی کام جلدی سے شروع کیا جائے گا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اُس میں پہلی سکھر سے شکارپور اور جیکب آباد سے ہوتی ہوئی بولان تک جائے گی جبکہ دوسری حیدرآباد سے عمرکوٹ اور وہاں سے ہوتی ہوئی دیسا پہنچائی جائے گی ### Response: اُس میں پہلی سکھر سے شکارپور اور جیکب آباد سے ہوتی ہوئی بولان تک جائے گی جبکہ دوسری حیدرآباد سے عمرکوٹ اور وہاں سے ہوتی ہوئی دیسا پہنچائی جائے گی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: کورڈ لائن انجن 220 ایسٹ انڈیا کمپنی ریلوے اینڈریو لکھتے ہیں کہ میرے خیال میں ریل کا ایک حصہ کراچی سے دوسرا حصہ ملتان سے لاہور تعمیر کرکے سندھو میں حیدر آباد سے ملتان تک آگبوٹ چلانا نہایت عقلمندی کی بات ہوگی اور اس سے پٹری جلد بنانے میں بڑی مدد بھی ملے گی ### Response: کورڈ لائن انجن 220، ایسٹ انڈیا کمپنی ریلوے اینڈریو لکھتے ہیں کہ ’میرے خیال میں، ریل کا ایک حصہ کراچی سے، دوسرا حصہ ملتان سے لاہور تعمیر کرکے سندھو میں حیدر آباد سے ملتان تک آگبوٹ چلانا نہایت عقلمندی کی بات ہوگی اور اس سے پٹری جلد بنانے میں بڑی مدد بھی ملے گی‘۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: مارچ 1856ء میں مسٹر اینڈریو کی اس بات کو مانتے ہوئے کمپنی سرکار نے منظوری دے دی ### Response: مارچ 1856ء میں مسٹر اینڈریو کی اس بات کو مانتے ہوئے کمپنی سرکار نے منظوری دے دی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ایسٹ انڈیا کمپنی اور سندھ ریلوے کمپنی کی خط و کتابت سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ریلوے کا کام انتہائی تیز رفتاری سے جاری تھا کیونکہ جب کراچی سے کوٹری کی پٹری کا کام شروع ہوا تو اگلے برس یعنی 1857ء کی جنوری میں کے ایک خط سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ باقی سندھ اور پنجاب میں ریلوے کی پٹریاں بچھانے کے لیے سروے شروع ہوچکا تھا ### Response: ایسٹ انڈیا کمپنی اور سندھ ریلوے کمپنی کی خط و کتابت سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ریلوے کا کام انتہائی تیز رفتاری سے جاری تھا کیونکہ جب کراچی سے کوٹری کی پٹری کا کام شروع ہوا تو اگلے برس یعنی 1857ء کی جنوری میں کے ایک خط سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ باقی سندھ اور پنجاب میں ریلوے کی پٹریاں بچھانے کے لیے سروے شروع ہوچکا تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اینڈریو کی کتاب انڈس اینڈ اٹس پرووینسس مسٹر اینڈریو لکھتے ہیں کہ سندھ اور پنجاب کی کُل اراضی ایک لاکھ 30 ہزار میل ہے جن میں ریاستیں بھی شامل کی جاتی ہیں جبکہ اس کی کُل مردم شماری 2 کروڑ 50 لاکھ ہے ### Response: اینڈریو کی کتاب انڈس اینڈ اٹس پرووینسس مسٹر اینڈریو لکھتے ہیں کہ ’سندھ اور پنجاب کی کُل اراضی ایک لاکھ 30 ہزار میل ہے، جن میں ریاستیں بھی شامل کی جاتی ہیں جبکہ اس کی کُل مردم شماری 2 کروڑ 50 لاکھ ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: دونوں صوبوں میں یورپی اور مقامی لوگوں کی فوج 70 ہزار ہے جن میں سے 15 ہزار یورپی ہیں ### Response: دونوں صوبوں میں یورپی اور مقامی لوگوں کی فوج 70 ہزار ہے جن میں سے 15 ہزار یورپی ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: انڈس ویلی کے شمال میں ریلوے کی آمدورفت کے طریقے پر مقامی افسران متفق ہوچکے ہیں جس کے نتیجہ میں سندھ ریلوے بورڈ انڈیا ہاؤس کی طرف سے ملتان سے لاہور اور لاہور سے امرتسر کے لیے جولائی 1856ء میں سروے کی اجازت دی گئی جس کے لیے پنجاب ریلوے کمپنی بنائی گئی ہے جس کا انتظام سندھ ریلوے کمپنی سنبھالے گی اور ان مراحل میں ریلوے کی پٹریوں کو بچھانے کا کام مکمل ہوگا ### Response: انڈس ویلی کے شمال میں ریلوے کی آمدورفت کے طریقے پر مقامی افسران متفق ہوچکے ہیں جس کے نتیجہ میں سندھ ریلوے بورڈ، انڈیا ہاؤس کی طرف سے، ملتان سے لاہور اور لاہور سے امرتسر کے لیے جولائی 1856ء میں سروے کی اجازت دی گئی جس کے لیے ’پنجاب ریلوے کمپنی‘ بنائی گئی ہے جس کا انتظام، سندھ ریلوے کمپنی سنبھالے گی اور ان مراحل میں ریلوے کی پٹریوں کو بچھانے کا کام مکمل ہوگا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: پہلے مرحلے میں دوسرے مرحلے میں سندھ اور دہلی ریلوے کا لوگو سندھ ریلوے کے تحت چلنے والی بھاپ کی ٹرین 24 اکتوبر 1857ء کو ولیم پیٹرک اینڈریو نے کمپنی سرکار کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ایک طویل خط لکھا جس میں وہ اُن دنوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ لاہور سے اٹک اور پشاور کا سروے شروع کردیا گیا ہے جو پنجاب سروے کے انجینیئر کررہے ہیں جبکہ ملتان لاہور اور امرتسر کا سروے مکمل ہو چکا ہے ### Response: پہلے مرحلے میں، دوسرے مرحلے میں سندھ اور دہلی ریلوے کا لوگو سندھ ریلوے کے تحت چلنے والی بھاپ کی ٹرین 24 اکتوبر 1857ء کو ولیم پیٹرک اینڈریو نے کمپنی سرکار کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ایک طویل خط لکھا جس میں وہ اُن دنوں کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ ’لاہور سے اٹک اور پشاور کا سروے شروع کردیا گیا ہے جو پنجاب سروے کے انجینیئر کررہے ہیں جبکہ ملتان، لاہور اور امرتسر کا سروے مکمل ہو چکا ہے‘۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سندھ ریلوے کا اسٹیم انجن 1858ء میں جو کام کراچی سے شروع ہوا تھا وہ اندازاً چار سال کے قریب اپنے اختتام کو پہنچا اور اس طرح 13 مئی 1861ء پیر کے دن پہلی ریل گاڑی گاڑھا دھواں اُڑاتی کراچی سے نکلی اور کوٹری پہنچی ### Response: سندھ ریلوے کا اسٹیم انجن 1858ء میں جو کام کراچی سے شروع ہوا تھا وہ اندازاً چار سال کے قریب اپنے اختتام کو پہنچا اور اس طرح 13 مئی 1861ء پیر کے دن پہلی ریل گاڑی گاڑھا دھواں اُڑاتی کراچی سے نکلی اور کوٹری پہنچی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس طرح انڈس ویلی اسٹیٹ ریلوے کی ابتدا ہوئی اور 1885ء میں پنجاب ریلوے دہلی ریلوے اور سندھ ریلوے کمپنیوں کو اسٹیٹ سیکریٹری آف انڈیا نے خرید لیا ### Response: اس طرح ’انڈس ویلی اسٹیٹ ریلوے‘ کی ابتدا ہوئی اور 1885ء میں، پنجاب ریلوے، دہلی ریلوے اور سندھ ریلوے کمپنیوں کو ’اسٹیٹ سیکریٹری آف انڈیا‘ نے خرید لیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس طرح نارتھ ویسٹرن اسٹیٹ ریلویز کے نام سے ایک نیا ادارہ وجود میں آیا جس کے تحت 1889ء میں کیماڑی اور کوٹری کے درمیان ریلوے کی دوسری لائن بچھا کر اسے ڈبل کردیا گیا ### Response: اس طرح ’نارتھ ویسٹرن اسٹیٹ ریلویز‘ کے نام سے ایک نیا ادارہ وجود میں آیا جس کے تحت 1889ء میں کیماڑی اور کوٹری کے درمیان ریلوے کی دوسری لائن بچھا کر اسے ڈبل کردیا گیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: پھر 1898ء میں کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن بچھانے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ### Response: پھر 1898ء میں کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن بچھانے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ہم 19ویں صدی کے اختتام تک اس سفر کا اختتام کرتے ہیں ### Response: ہم 19ویں صدی کے اختتام تک اس سفر کا اختتام کرتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: پٹری کی جانچ کی جارہی ہے ہمارے دوست اور سفر کے ساتھی رچرڈ ایف برٹن نے اپنا دوسرا سفر 1876ء کوٹری سے شمالی سندھ یعنی سکھر اور شکارپور کے لیے کیا تھا اور وہ گھوم پھر کر آگبوٹ کے راستے کوٹری آ پہنچے ہیں ### Response: پٹری کی جانچ کی جارہی ہے ہمارے دوست اور سفر کے ساتھی رچرڈ ایف برٹن نے اپنا دوسرا سفر (1876ء) کوٹری سے شمالی سندھ یعنی سکھر اور شکارپور کے لیے کیا تھا اور وہ گھوم پھر کر آگبوٹ کے راستے کوٹری آ پہنچے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: برٹن نے یہ سفر ریلوے سروس شروع ہونے کے 16 برس بعد کیا تھا اس لیے کل جب وہ کوٹری سے کراچی جائیں گے تو اس ریل گاڑی میں جائیں گے کیوں کہ اُس نے ہمیں بتایا ہے کہ اس نے کل صبح ساڑھے 7 بجے والی ریل گاڑی میں اپنی اور اپنے ساتھیوں کے ٹکٹوں کی بکنگ کروادی ہے ### Response: برٹن نے یہ سفر ریلوے سروس شروع ہونے کے 16 برس بعد کیا تھا اس لیے کل جب وہ کوٹری سے کراچی جائیں گے تو اس ریل گاڑی میں جائیں گے کیوں کہ اُس نے ہمیں بتایا ہے کہ اس نے کل صبح ساڑھے 7 بجے والی ریل گاڑی میں اپنی اور اپنے ساتھیوں کے ٹکٹوں کی بکنگ کروادی ہے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: وہ کوٹری کے حالات بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ کوٹری کا وہ کوٹ جو پہلے سفر میں اُس نے ٹھیک حالت میں دیکھا تھا وہ گر چکا تھا مشرق میں جو کھجوروں کے جھنڈ تھے وہ تقریباً دریا بُرد ہوچکے تھے ### Response: وہ کوٹری کے حالات بتاتے ہوئے کہتا ہے کہ ’کوٹری کا وہ کوٹ جو پہلے سفر میں اُس نے ٹھیک حالت میں دیکھا تھا وہ گر چکا تھا، مشرق میں جو کھجوروں کے جھنڈ تھے وہ تقریباً دریا بُرد ہوچکے تھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: البتہ کوٹری بستی سے شہر بننے کے سفر میں تھا ### Response: البتہ کوٹری بستی سے شہر بننے کے سفر میں تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: میونسپل کمیٹی بن چکی تھی البتہ اُس کی عمارت دیر سے بنی شہر کی جامع مسجد بن چکی تھی جس کی تعمیر قاضی عبدالرحمٰن صاحب نے 1870ء تک مکمل کروادی تھی خانپور کی طرف چرچ کی عمارت بھی بن چکی تھی اور ریلوے کا وسیع اسٹرکچر تو یقیناً تھا ### Response: میونسپل کمیٹی بن چکی تھی البتہ اُس کی عمارت دیر سے بنی، شہر کی جامع مسجد بن چکی تھی جس کی تعمیر قاضی عبدالرحمٰن صاحب نے 1870ء تک مکمل کروادی تھی، خانپور کی طرف چرچ کی عمارت بھی بن چکی تھی اور ریلوے کا وسیع اسٹرکچر تو یقیناً تھا‘۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ایک انجن پر سندھ پنجاب اینڈ دہلی ریلوے تحریر ہے ہمارا یہ سفر 19ویں صدی کے کوٹری اور اُس زمانے کی تعمیرات اور ترقی کے متعلق تھا ### Response: ایک انجن پر ’سندھ پنجاب اینڈ دہلی ریلوے‘ تحریر ہے ہمارا یہ سفر 19ویں صدی کے کوٹری اور اُس زمانے کی تعمیرات اور ترقی کے متعلق تھا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ہم کچھ عرصے کے بعد 20ویں صدی میں جلد واپس آئیں گے جب 1900ء میں کوٹری بریج کا افتتاح ہوا تھا اور گاڑی چھک چھک کرتی دھواں اُڑاتی ٹرین اس شیر دریا کے اوپر سے بڑے شان سے گزری تھی ### Response: ہم کچھ عرصے کے بعد 20ویں صدی میں جلد واپس آئیں گے جب 1900ء میں کوٹری بریج کا افتتاح ہوا تھا اور گاڑی چھک چھک کرتی، دھواں اُڑاتی ٹرین اس شیر دریا کے اوپر سے بڑے شان سے گزری تھی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: تب ہم موجودہ کوٹری کوٹری سے آگے ریلوے کی تعمیرات پر تفصیل سے بات کریں گے مگر دُکھ کی بات یہ ہوگی کہ اب جو برٹن صاحب یہاں سے ریلوے میں کراچی جائیں گے اور وہاں سے انگلینڈ تو وہ یہاں واپس نہیں آئیں گے کیونکہ یہاں آنے کے لیے اُن کے نصیب میں صرف دو سفر لکھے تھے جو وہ کرچکے ہیں ### Response: تب ہم موجودہ کوٹری، کوٹری سے آگے ریلوے کی تعمیرات پر تفصیل سے بات کریں گے مگر دُکھ کی بات یہ ہوگی کہ اب جو برٹن صاحب یہاں سے ریلوے میں کراچی جائیں گے اور وہاں سے انگلینڈ تو وہ یہاں واپس نہیں آئیں گے کیونکہ یہاں آنے کے لیے اُن کے نصیب میں صرف دو سفر لکھے تھے جو وہ کرچکے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: مگر ہم کوئی اور ساتھی ضرور ڈھونڈ لیں گے جوکہ ہمارا اگلا ہمسفر ہو ### Response: مگر ہم کوئی اور ساتھی ضرور ڈھونڈ لیں گے جوکہ ہمارا اگلا ہمسفر ہو۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: بلوچستان نیشنل پارٹی ### Response: بلوچستان نیشنل پارٹی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بلوچستان میں امن بحال کرنے میں ناکام رہیں انہوں نے زور دیا کہ حقیقی مسائل سمجھے بغیر صوبے کی صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی ### Response: مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بلوچستان میں امن بحال کرنے میں ناکام رہیں، انہوں نے زور دیا کہ حقیقی مسائل سمجھے بغیر صوبے کی صورتحال بہتر نہیں ہوسکتی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سردار اختر مینگل نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچستان کا ریکوڈیک سینڈک اور سوئی گیس جیسے منصوبوں کے ذریعے ہمیشہ استحصال کیا گیا ہے اور گزشتہ اتحادی حکومت نے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ### Response: ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سردار اختر مینگل نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچستان کا ریکوڈیک، سینڈک اور سوئی گیس جیسے منصوبوں کے ذریعے ہمیشہ استحصال کیا گیا ہے، اور گزشتہ اتحادی حکومت نے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: ان کا کہنا تھا کہ تقریباً تمام افراد اور سیاسی جماعتوں نے 2023 کی مردم شماری میں حصہ لیا لیکن آبادی 73 لاکھ کم کر دی گئی تاکہ صوبے کو وفاقی وسائل اور قومی مالیاتی کمیشن کے ایوارڈ میں زیادہ حصے سے محروم رکھا جا سکے ### Response: ان کا کہنا تھا کہ تقریباً تمام افراد اور سیاسی جماعتوں نے 2023 کی مردم شماری میں حصہ لیا لیکن آبادی 73 لاکھ کم کر دی گئی تاکہ صوبے کو وفاقی وسائل اور قومی مالیاتی کمیشن کے ایوارڈ میں زیادہ حصے سے محروم رکھا جا سکے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: اس موقع پر ایڈووکیٹ راجا جواد نے اپنے ساتھیوں اور حامیوں سمیت بی این پی ### Response: اس موقع پر ایڈووکیٹ راجا جواد نے اپنے ساتھیوں اور حامیوں سمیت بی این پی۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: مینگل میں شمولیت کا اعلان کیا بی این پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل واجا جہانزیب بلوچ اور سابق رکن صوبی اسمبلی ملک نصیر شاہوانی اختر لانگوغلام نبی مری موسٰی بلوچ اور شکیلہ دہوار بھی موجود تھے ### Response: مینگل میں شمولیت کا اعلان کیا، بی این پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل واجا جہانزیب بلوچ اور سابق رکن صوبی اسمبلی ملک نصیر شاہوانی، اختر لانگوغلام نبی مری، موسٰی بلوچ اور شکیلہ دہوار بھی موجود تھے۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: سردار اختر مینگل نے بتایا کہ پاکستان میں چھ مردم شماریاں ہو چکی ہیں اور ان پر کسی کو کوئی تحفظات نہیں تھے تاہم جب حالیہ مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی کے حقیقی اعداد و شمار سامنے آئے تو صوبے کی آبادی میں کمی کے لیے مشترکہ مفادات کونسل سی سی آئی کا خصوصی اجلاس بلایا گیا ### Response: سردار اختر مینگل نے بتایا کہ پاکستان میں چھ مردم شماریاں ہو چکی ہیں اور ان پر کسی کو کوئی تحفظات نہیں تھے، تاہم جب حالیہ مردم شماری میں بلوچستان کی آبادی کے حقیقی اعداد و شمار سامنے آئے تو صوبے کی آبادی میں کمی کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا خصوصی اجلاس بلایا گیا۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: انہوں نے کہا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سی سی آئی اجلاس سے قبل کراچی میں تھے لیکن انہیں اسلام آباد بھیجا گیا انہوں نے کہا کہ عبدالقدوس بزنجو سی سی آئی کے اجلاس کے بارے میں اپنا مؤقف خود بیان کر سکتے ہیں ### Response: انہوں نے کہا کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سی سی آئی اجلاس سے قبل کراچی میں تھے لیکن انہیں اسلام آباد بھیجا گیا، انہوں نے کہا کہ عبدالقدوس بزنجو سی سی آئی کے اجلاس کے بارے میں اپنا مؤقف خود بیان کر سکتے ہیں۔
### Instruction: Add appropriate punctuations to the following Urdu text in input ### Input: بی این پیمینگل کے سربراہ نے بتایا کہ انتخابات ملتوی کرنے کے لیے حالیہ مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں کرنے کا ایک جواز پیش کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انتخابی مہم چلانا بہت مشکل اور شہری اپنے ووٹ کے حق سے محروم رہیں گے انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں صرف 25 ووٹ حاصل کرنے والے افراد نے انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی ### Response: بی این پی-مینگل کے سربراہ نے بتایا کہ انتخابات ملتوی کرنے کے لیے حالیہ مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیاں کرنے کا ایک جواز پیش کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انتخابی مہم چلانا بہت مشکل اور شہری اپنے ووٹ کے حق سے محروم رہیں گے، انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں صرف 25 ووٹ حاصل کرنے والے افراد نے انتخاب میں کامیابی حاصل کی تھی۔

No dataset card yet

New: Create and edit this dataset card directly on the website!

Contribute a Dataset Card
Downloads last month
1
Add dataset card