text
stringlengths 11
155
| label
int64 0
1
|
---|---|
پتھرو تمہاری اوقات ھے کیا۔۔۔؟؟؟اس شخص کا دل ۤاف توبہ،،،،!! | 0 |
چندے سے پیسٹریاں خریدی جائیں گی | 1 |
چلو کوئ نہیں پٹوارہوں سے خود تو کچھ ہوتا نہیں ۔۔۔ ہماری وجہ سے تھوڑی دیر خوش ہونے دو | 1 |
چیچہ وطنی: حکام کی عدم توجہی، امراض قلب یونٹ میں تالے پڑ گئے | 0 |
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ڈیزل پے جو ڈالتے ہیں کمند علامہ عمران اقبال خان | 1 |
اس بطح کے منہ والے سے سوہنا تو میں ہوں :))) کیسے سمجھ آئے ؟ | 1 |
پاک،چین سرحدوں کی نگرانی کیلئے بھارت کا ڈرون طیارے استعمال کرنے کا فیصلہ ، روزنامہ اُردو پوائنٹ | 1 |
اس عمر کے مرتبے کا میں کیا تذکرہ کرسکتا ہوں کہ جس کے ہونٹوں سے نکلے الفاظ کو خدا قرآن بنا کر اتار دیتا ہے ۔سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ | 1 |
تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو ۔الله پاک یہ سال ہمارے لیئے رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنائے ہمارے حال۔۔۔ | 1 |
پیپلز پارٹی اپنے رویے کے باعث ایک صوبے کی جماعت بن گئی ہے ،فاروق ستار" | 0 |
*لیکن ہم نے جنگلا بس بنانی ہے *ملتان میں پینے کا صاف پانی نہیں لیکن ہم نے جنگلا بس بنانی ہے ۔ملتان میں ساری سڑکیں ۔۔۔ | 0 |
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا واپس کینیڈا جانے کا فیصلہ | 1 |
جب آپ نے خان کو چھوڑ دیا تو بحث کا فائدہ نہیں | 1 |
چندے سے انقلاب لانے سے بہتر ہے کے ہم کسی مستحق کی امداد کریں اور اسکی زندگی کو خوشحال کر دیں - | 1 |
ھم شھزاد کوروتے ھیں یہاں سیانہ بیانہ معین خان بھی سیلفیاں لیتاھے ۔ | 0 |
منڈی بہاؤالدین: انڈر دی ٹری پرائمری سکول،اکیسویں صدی جہاں پوری دنیامیں سائنس اور ٹیکنالوجی کاراج ہے اور تمام۔۔۔ | 1 |
1/2 ایک جماعت سندھیوں کے جذبات سے کھیل رہی ہے کہ مہاجر قابض ہو رہے ہیں جبکہ دوسری جماعت مہاجروں کے جذبات سے کہ سندھی قابض ہو رہے ہیں | 0 |
کور کمیٹی کے اجلاس میں 30 نومبر کے دھرنے سے متعلق بات کی، شیریں مزاری" | 1 |
کراچی۔۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کلفٹن فلائی اوور کے خلاف حکم امتناع ختم کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کو تعم۔۔۔ | 1 |
دانستہ چھوڑ جاؤں گا میدان ، اور تُمہارے ہوئے رہو گے ، اگر جیت بھی گئے | 1 |
لاہور: جانوروں کا گوشت بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ | 0 |
دیکھیں یہ بات بالکل درست ھے ۔ سڑکیں بلاک کرنا کسی طور درست نہیں ۔ لیکن انکا نام ٹویٹر پر یا حقیقی زندگی میں احترام سے لینا چاھئے ۔ | 0 |
قادری صاحب سمجھ تے تسی گے ہو گے | 1 |
آج ایک نئی پیپلز پارٹی کی خبریں گردش کر رہی ہیں | 1 |
-پنج پیر اجتماع براہ راست دیکھنے کیلے اور تصویری جھلکیوں کیلے فیس بک کاوزٹ کریں ۔ | 1 |
نہیں کوئ امکان ملنے کا تم سے :: مگر بات کرنے کو جی چاہتا ھے : | 1 |
انقلاب نامی کیڑا سب سے زیادہ بر صغیر میں پایا جاتا ہے ۔ دنیا بھر میں جو انقلاب آئے زیادہ تر انقلابوں کا کیڑا۔۔۔ | 0 |
اداکارہ سدرہ نور بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں | 1 |
خواجہ عمران نذیر نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولتوں سے متعلق دریافت کیا | 1 |
آپ کی بات ٹھیک ہو سکتی ہے ،کیونکہ یہ تو کویؑ خاتون ہی صحیح حقیقت حال واضح کر سکتی ہے ۔شکریہ | 1 |
سید تو خود مہاجر ہیں ، خورشید شاہ کیسا سید ہے جسے اپنے سید ہونے پر ندامت اور جاگیردار ہونے پر فخر ہے ؟ | 0 |
سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگیا | 1 |
ملک سے لسانیت اور عصبیت کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ نئے صوبوں کی تقسیم نسل یا لسان کی بنیاد پر نہ بلکہ اسے انتظامی بنیادوں پر تقسیم کیاجائے ۔ | 1 |
شدید کھانسی ہے بھائی | 0 |
مجھے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے محبت اس وجہ سے بھی ہے کہ میں نے دیکھا کہ آدھی دنیا کا حکمران سر کے نیچے اینٹ رکھے درخت کے سائے تلے سویاہے | 1 |
لاہور: پیپر ری چیکننگ کی چار ہزار پانچ سو درخواستیں موصول ہوئے ہیں ۔لاہور بورڈ | 0 |
اسلام آباد: خورشید شاہ کے بیان پرانھیں وضاحت کا موقع دیا جانا چاہیے ،حافظ طاہر اشرفی | 1 |
ڈیزل ڈیزل کردی وے میں آپے ڈیزل ہوئ۔ سدو وے مینوں ڈیزل خان عمران نہ آکھے کوئ | 0 |
عابدشُرلی وہ شرُلی ہے جو دھماکہ کم کرتی ہے بدبُو زیادہ پھیلاتی ہے | 0 |
سن رھا ھے تو دیکھ رھی ھو ں میں | 1 |
: سانحہ ہزارہ کے ملزموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا :عبدالمالک بلوچ | 0 |
دو امریکی ڈانسرز کا بلند عمارت سے لٹک کر رقص | 1 |
پانی سرسے گزرچکاہے ،فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان نہیں ،فاروق ستار | 0 |
نیوز پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری بیرون ملک جائینگے : : : | 1 |
دبئی آسٹریلیا کی مزاحمت جاری، میچ کے آخری سیشن میں پاکستان کو دو وکٹوں کی ضرورت۔ تازہ ترین اسکور پر | 0 |
قرض اتارو ملک سنوارو میں غریب کی شلوار تک اتر گئی مگر قرض مزید بڑھ گیا۔ | 0 |
ان جیسے دوست سے بہتر ہے اکیلا رہنا | 1 |
آج آپکو یہ راز بھی بتائے دیتی ھوں ، ڈی-چوک میں ایک انقلابی بابا جن والے بھی موجود تھے ۔۔۔۔اور ہمارا میڈیا لاعلم ہی رہااس ڈرامہ سے ۔ | 1 |
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے ۔ ۔۔۔۔ | 0 |
اے اللہ تیری ذات پاک ہے خوبیوں والیاور تیرا نام برکت والااور تیری شان اونچی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔<3 | 1 |
لوگوں سے دھرنے کے لیے چندہ مانگنے والا اپنا 300 کنال کا بنی گالہ کا گھر کیوں نہیں پیج کر دھرنے خرچے پورے کرتا؟ | 1 |
سالا چوتیا | 0 |
کیا اس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ھے تمھیں | 1 |
عشق میں خواب کا ' خیال کِسے !!نہ لگی آنکھ ' جب سے آنکھ لگی نیند آ رہی ہے | 1 |
جہلم،تحریک إنصفاف سونامی کی لہریں سولہ نومبر کو جہلم سے ٹکرایں گی،، | 0 |
حضرت ڈی جے بٹ لبے بالاں والی سرکار کا مقبرھ بھی ادھر ہی بنے گا | 0 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مہدی ہمارے اہل بیت میں سے ہو گا اور۔۔۔ | 1 |
اسلام آباد: ملزم کا ایک ساتھی فرار ہوگیا، کسی کارکن پر حملہ ہوا تو شدید ردعمل ہو گا،رشید گوڈیل | 0 |
ٹهیک ہے آپ ناچیں | 1 |
عوامی تحریک جمعہ کو ایبٹ آباد میں جلسہ کرے گی: انقلابیوں کا اگلا پڑاؤ اب ایبٹ آباد میں ہوگا… | 1 |
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ محرم الحرام آنے کے باوجود ہم اسلام آباد سے نہیں جائیں گے جب کہ محرم۔۔۔ | 0 |
طاہر القادری صاحب ہاشمی کی طرح بے بنیاد انکشافات کب شروع کریں گے | 0 |
پی آئی اے میں 12 ڈائریکٹرز کے تقرر کی اجازت 17 کام کررہے ہیں | 1 |
کراچی: گیارہویں آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان ۔ | 1 |
راولپنڈی،اے این ایف کی بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں کاروائیاں 6کروڑ روپے سے … | 0 |
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات ہوتی ہے صرف نیت کی وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں بھول۔۔۔ | 1 |
میرے جذبات سے واقف ہے میرا قلمدھرنہ لکھوں ڈرامہ لکھا جاتا ہے | 1 |
ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کے بعد آزاد جموں کشمیر حکومت سے بھی علیحدگی کا اعلان ۔ڈاکٹر فاروق ستار | 0 |
دبئی: پہلا ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | 1 |
طارق بن زیاد اگر آج زندہ ہوتے تو عمران خان کو اتنا ضرور کہتے کہ بیٹا کشتیاں جلانے میں اورلڑکیاں نچانے میں بہت بڑا۔۔۔ | 0 |
اور ویسے بھی بیمارکا علا ج کیا جاتاھے مردے کانھیں ۔نورے اور زرداری کا علاج نھیں ھو سکتا کیونکه یه مر چکے ھیں ۔۔تدفین باقی ھے ان کی۔ | 0 |
سعودی عرب: القاعدہ کی حمایت پر خواتین کو سزائیں | 0 |
اب دامن حیات میں کچھ بھی نہیں رہافردا کی سرد آگ میں حالات جل گئے کلیات چٹک رہی ہیں کہ شاخوں پہ آبلے غنچوں کی مہکتوں سے میرے ہاتھ جل گئے | 0 |
رسم قل جلد آذادی چوک میں ادا کی جاے گی | 1 |
آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے سکور سے اب بھی341 رنز پیچھے ہے ۔ | 1 |
اعصاب شکن میچ میں کپتان ایسی ہی غلطیاں کرتا ہے ۔ عمران خان | 0 |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی کو اپنے جان کا ابھیمان تو ہوتا ہے ، پرنتو اپنے ابھیمان کا جان نہیں ہوتا۔ | 0 |
:منوں ڈیزل تھوڑا پوا دے نچاں میں ساری رات میری ٹنکی فل کرا دے نچاں میں ساری رات | 1 |
دہشتگردی میں جاں بحق، گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کے اہلخانہ کو 30 لاکھ روپے امداد ملے گی- | 0 |
ڈآکٹر دانش ( سوال یہ ہے ) اے آر وائی کا ٹیوٹر اکائونٹ ہیک ہو گیا ہے کوئی بھی شخص ان کو ٹیوٹ نہ کر ے اور نہ ہی۔۔۔ | 0 |
کوئی آہٹ، کوئی جنبش، کوئی دستک نہیں ہوتیہمارے شہرِ ویراں میں بڑی فرصت کا موسم ہے ! | 0 |
نئی نظریاتی ونگ کا سہرا اسی کو جاتا ہے آزادی مارچ نے کامیابی سے نظریاتی۔۔۔ | 1 |
پاکستان کو میچ جتنے کیلے تین ویکٹس کی ضرورت۔ میچ ہاتھ میں ہے ابھی بھی۔ | 1 |
ایسے بنے گا نیا پاکستان۔ ۔ ۔ ۔اور ملک کے نام نہاد وارثوں ۔ ۔ خوش ہو ؟ | 0 |
-اسلام آباد: طاہر القادری کا دھرنا چھوڑنے اور سیاست کرنے کو خوش آمدید کہتے ہیں ،رحمان ملک | 1 |
لاہور: رانا ثنااللہ کو نوٹس پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے پتے پر بھجوا دیاگیا۔ | 0 |
مزیدار کھانا کھانے کے بعد اس نے بل منگوایا، پیسے نکالنے کیلئے جیب میں ہاتھ ڈالا، بٹوا نہ پا کر نادیدہ خوف سے اس۔۔۔ | 0 |
؛راولپنڈی:فتح جنگ کے قریب مسافروین کی ٹینکر سے ٹکر دو بچے جاں بحق،دس افراد زخمی، زخمیوں میں چار خواتین بھی شامل، زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل | 1 |
میرپورخاص سیال کالونی میں معمولی تنازع پر فائرنگ نوجوان امتیاز ناریجو جانبحق ہوگیا | 0 |
ہم پیپلز پارٹی سے اپنے حکومتی تعلقات کو ختم کررہے ہیں ،فاروق ستار" | 0 |
شب وصال جلدی آجاوے گی اگر تو کسی ہور ہانڈی پر توجہ مرکوز کرلے گھر والوں کو پتا تو چلے منڈا جوان ہو گوا | 1 |
نماز فجر کے بعد چند جنونیوں کا مسجد کے سپیکر پر دهاوا کسی ٹارچر سے کم نهیں شور | 0 |
حلقہ خواتین کے تحت ملک بھر میں اجتماع عام کے سلسلے میں بریفنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری | 1 |
کراچی: ایدھی سنٹر پر ڈاکے کا مرکزی ملزم گرفتار عیدھی صاحب پہلے بھی آپ کی ۲۳ سالہ دلہن کڑوڑوں روپے لے اڑی تھی | 1 |
جس سے کوئی خطا ہوئی ہو کبھی۔۔۔ ہم کو وہ آدمی ملا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | 0 |
لاہور: میٹروبس پر ۳۰ ارب خرچ ہوئے ۔ | 1 |
دنیائے حادثات ہے اک درد ناک گیتدنیا کے حادثات سے گھبرا کے پی گیاکانٹے تو خیر کانٹے ہیں ان سے گلہ ہی کیاپھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا | 0 |
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ محرم الحرام آنے کے باوجود ہم اسلام آباد سے نہیں جائیں گے ۔۔۔ | 1 |
میں کیمیا پڑھ پڑھ کے تنگ آچکی ہوں ۔ | 0 |
کھجور اور بلغم : بلغمی مزاج کے لوگ اگر دن میں پانچ کھجوریں کھائیں تو بلغم ختم ہوجاتی ہے ۔ | 1 |