text
stringlengths 11
155
| label
int64 0
1
|
---|---|
پاکستان کی جانب سے انضمام الحق کی ٹیسٹ کرکٹ میں 25 سنچریاں ہیں | 1 |
چندے سے انقلاب اور عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکتے | 0 |
کیا ریلوے شیخ نے نهیں بحال کی تھی۔ اگر لال مسجد اس په ڈالتے ھو ھو اس کے اچھے کام کیوں اس په نهیں ڈالتے ۔ | 0 |
ﺟﻮ PTI ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﮔﺎﻟﯽ ﮔﻠﻮﭺ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﻥ ﮐﻮ 30 ﺍﮔﺴﺖ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﻬﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﻮ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﻬﺎﮒ ﮔﮯ ﺗﻬﮯ | 0 |
دھرنا ختم کرنے پر عوامی تحریک کے کارکن رو پڑے ۔۔۔۔۔یہ خبر ایسے لوگ بھی شئیر کر رہے ہیں جو دن رات یہ کہا کرتے تھے ۔۔۔ | 0 |
ایکس نیوز۰ محرم الحرام،ایکس نیوز کی جانب سے تمام مسلمانوں | 1 |
لاہور: عوام نے مینڈیٹ دیا ہے دھرنوں سے فرق نہیں پڑتا۔ صوبائی وزیر قانون | 1 |
جس کو اللہ کے نبی ﷺ نے شہادت کی خوشخبری دیدی۔ | 1 |
بے شرم لوگ! ان کے نام کون رکھتا ہے | 0 |
ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯﮐﯽ ﯾﻮﺗﮫ ﻟﻮﻥ ﺍﺳﮑﯿﻢ ﮐﯽ ﭼﯿﺮﭘﺮﺳﻦ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽﮐﮯﺧﻼﻑ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﻋﺖﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﺭﯼ ﮐﺲ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ؟ﺟﺴﭩﺲ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﻋﻠﯽ | 0 |
فیصلہ عوام دا پرویز راٹھور حرام دا سیاسی لطیفے | 0 |
بن بلائے آجاتا ہے کبھی سوال نہیں کرتایہ تیرا خیال آخر کیوں میرا خیال نہیں کرتا | 0 |
گنجو کا فوٹو شوٹ تو هو گیا نا | 1 |
جناب اسپیکر آج سے نون لیگ کو منافق لیگ کا نام دیا جائے کیونکہ نون لیگ نے سچ تو کبھی بولنا نہیں | 0 |
بعض اہلِ نظر کی رائے میں نئے صوبوں کی تقسیم اس طرح بھی ممکن ہے ۔ | 1 |
کراچی، عاشورہ محرم پر عزادارن کوہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں ،رکن قومی اسمبلی محبوب عالم | 1 |
کادری کو یہاں سے دھکا دینا چاھیئے ۔ | 0 |
ہاہاہا ہزارہ تو کھڑا ہے کیا حضرت صاب بھی کھڑے ہیں یا انہیں بھی رُلانے کا پلان ہے ؟؟؟ | 0 |
ہاں ۔۔۔اج کچھ پرابلم ہے ٹیوٹر میں ۔۔۔۔ٹھیک سے اپڈیٹ نہیں ھورہا۔ٹیوٹر کچھ کرو۔۔ | 0 |
لاہور: انٹری ٹیسٹ کو ختم نہیں کیا، معاملہ زیر غور ہے ۔ صوبائی وزیر رانا مشہود | 1 |
مؤرخ لکھے گاکہ مملکتِ خداد پر ایسا کڑا وقت بھی آیا کہ ایک ڈی جے کو پالنے کیلیے کسی لیڈر کو چندہ مانگناپڑ گیا۔چندے سے انقلاب | 0 |
4 سال بعد مگر انصاف مل گیادہلی کی ایک عدالت نے اجتماعی ریپ کیس کے تمام پانچ قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے | 1 |
ناچ گانے والا پاکستان نہیں چاہیے لیکن میری بیٹی اچها ناچتی ہے ۔راناخطابت اور ٹهمکے ساتھ ساتھ ۔۔ شرمیلا | 0 |
مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کرنے سے کیا بندہ ڈائیریکٹ جنت میں جاے گا ؟ ایک جھوٹا آدمی ہاشمی ہاشمی | 0 |
﷽ ٭ قل ھواللہ احد٭ اللہ الصمد ٭لم یلد ولم یولد ٭ولم یکن لہ کفواً احد٭ | 1 |
اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ یہی حضرت ہیں ۔آج بھی اسی حلیے میں تھے ۔ یہ فیصلہ کرنامشکل تھاکہ بدبوکامرکزکچراتھایا ان صاحب کے کپڑے | 0 |
+ آسٹریلیا، انڈیا اور دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر۔۔ روز کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ دیتا ہوں ۔۔ اس ملک کو بہت محنت کی ضرورت ہے ۔۔ | 1 |
پہلی بار مجھے بھی جب کسی نے انکل کہا تھا تو دل دکھا تھا لیکن آہستہ آہستہ عادت ہو گئی ہے ۔ آپ کو بھی ہو جاے گی | 0 |
لاہور: جاں بحق ہونے والے رانا اشرف کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کرنا شروع کردیا۔ | 0 |
آپ کو نہیں پتا تازہ ترین قرآنی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اللہ مخلوق نہیں خالق ہے ، اس کا وجود اسے اس کے تخت پر۔۔۔ | 1 |
کہانی آپ اْلجھی ہے کہ اْلجھائی گئی ہے ۔۔۔یہ عقدہ تب کھلے گاجب تماشا ختم ہو گا | 0 |
سیالکوٹ: ہندوستانی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی ورکنگ۔۔۔ | 0 |
کام بھی ایک جیسے ہوتے ہیں | 0 |
آقا علیہ السلام کا مکہ میں رہ کر دعوت دینا بھی حکمت عملی تھی اور مدینہ کی طرف ہجرت کر جانا بھی | 1 |
کرکٹ کی اس بیکار ٹیم پر کیوں پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ خرچ کیا جا رہا ہے یہ کبھی نہیں جیت سکتے ۔۔ ان کو دفع کرو | 0 |
سیتا وایٔٹ کا وقوعہ تو مملکت خداداد پاکستان کی حدود سے باہر کا ہے ،اس لیے اسلامی حد لاگو نہیں ہو سکتی، | 0 |
میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔لیکن میں سب کی رائے لینا اور سننا پسند کرتا ہوں ۔ ایک عادی بھائی ہیں کبھی کام کی بات نئ کی پ؟؟ سنتا | 1 |
مجھے ایسا لطف عطا کیا، جو ہجر تھا نہ وصال تھامرے موسموں کے مزاج داں ، تجھے میرا کتنا خیال تھاکسی اور چہرے کو۔۔۔ | 1 |
حلقہ بندیوں سے پہلے الیکشن کمیشن کے موجودہ ممبران مستعفی ہوجائیں ، اگر نہ ہوئے تو ان کا گھیراؤ بھی کیا جاسکتا ہے & u | 0 |
کراچی :این ای ڈی یونیورسٹی میں ایڈمیشن کیلئے انٹری ٹیسٹ کا اعلان ہو گیا۔ | 1 |
انقلاب میں پھٹے هوئے نوٹ بھی بطور چنده چل جائیں گے ۔۔۔چندے سے انقلاب | 1 |
حملوں سے خوفزدہ نہیں ہونگے ، حملہ آور نو مسلم اور واچ لسٹ پر تھا، کینیڈین وزیر اعظم | 0 |
بالی وڈ اداکارہ ریکھا سپر نانی بن گئیں | 1 |
بڑے مقصد کے لیے چھوٹی موٹی ڈیزل چوری جائز ہوتی ہے | 0 |
اگر وہ تم سے پیار کرتا ہے تو وہ تمھیں کبھی نہیں چھوڑے گا اور کبھی تمھیں نیچا نہیں دیکھائے گا۔ | 1 |
تو میں کب کہہ رہا ہوں ایساوہ تو صحیح اور غلط کی لڑائی تھی | 1 |
اتفاق سے میں پرچہ حل کرنے کیلئے جارہاہوں ۔۔۔دو بجے پیپر ہء | 1 |
ایم کیو ایم کو منانے کی کوئی کوشش نہیں کی،رحمان ملکگویا اس بار خود ہی ذلیل ہو کہ واپس آ جاویں گے جیسے طاھرکینیڈوی ذلیل و رسوا ہو کہ آ گئے | 0 |
ﻻﮨﻮﺭ: ﻣﺤﺮﻡ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ،ﺟﻠﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ،ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟﮩٰﯽ | 1 |
پیپلز پارٹی کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف تضحیک آمیز رویہ اپنایا گیا۔ مزید پڑھئے : | 0 |
دبئی ٹیسٹ یونس خان کے نام ٹیسٹ کے دونوں اننگز میں سنچری لگاکر پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے | 1 |
ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا۔ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام۔۔۔ | 0 |
قیامت کی نشانیاں | 0 |
ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 877 ہوگئی، ڈبلیو ایچ او | 0 |
میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں سے کہتا ہوں کہ اگر ہم سے کوئی سے کوئی بھی پیچھے ہٹے اسے چھوڑدینا، اگر ۔۔۔ | 0 |
چابی والا بابا ڈیزل خان سے گیم کر گیا۔ ضمنی انتخابات میں تحریک الزام کی خالی سیٹوں پر الیکشن لڑے گا جس کو تحریک انصاف مجبوراً سپورٹ کرے گی | 1 |
جزاک اللہ میں اسی کے انتظار میں ابھی تک سویا نہیں | 1 |
میاں صاحب بھارت کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے ؟پٹواری: ہم نے ایٹم بم بنایا۔ | 0 |
خدمت کے جذبہ کے ساتھمل کر کام کریں گے انشاء اللہ آج بھی همارا هے اور کل بھیهمارا هے انشاء اللہ۔ | 1 |
بجلی کٹ گیَ ، لہذا چندہ براے َ ڈیزل ہے میرے چندہ | 0 |
انل نریندر: بچوں کے جنسی استحصال کے بڑھتے واقعات باعث تشویش مس۔۔۔ | 0 |
حکومت ماروی میمن اور خسرو بختیار کو وفاقی وزیر بنارہی ہے جبکہ شاہد خان کو چئیرمین نادرا بنارہی ہے جسے تحریک۔۔۔ | 1 |
چلو مہاجر چلتے رہو اب دکھہ ہو ں ختم اب پھلتے رہو اب کليم الطافی | 1 |
دہشت گردی سے بھی زیادہ اموات ہر سال زہریلی شراب کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ دہشت گردی اور ’’قدرتی‘‘ آفات کی طرح گھٹیا شراب سے بھی غریب ہی مرتا ہے | 0 |
عالم پناہ نے جان نہیں لی شکر نہیں کرتے | 1 |
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل،،، وہ دکان اپنی بڑھا گئے ۔ شاہراہ دستور سے عوامی تحریک کے کارکنوں کی واپسی،، سی ڈی اے نے صفائی مہم شروع کردی | 1 |
توکیاوہ ہم کوہرجرم کی سزا دے گاپھراپنے رحم و کرم کا ثبوت کیا دے گامیں روزِ حشر کا قائل ھوں پھر بھی ہنستا ھوں کہ بندہ خدا کو حساب کیا دے گا | 0 |
استعفیٰ دوتحریک اب استعفیٰ لواورچندہ دوتحریک میں بدل گئی،مریم نواز کاٹویٹ | 0 |
انقلاب کی لغت میں مایوسی اور بے یقینی نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر طاہر القادری انقلاب آنے کو ہے | 1 |
لمحہ فکریہ! | 0 |
عمران بھائی اپ کے لطیفوں پر تو اب لوگ کا فی زور کا ہنستے ہیں ۔ آپ اپنے شوز کا ٹکٹ لگا لیں پیسے مل جائیں گے اور مانگنے کی شرمندگی بھی نہ ہو گی | 1 |
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ۔ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ۔ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔! | 0 |
پاکستان تحریک انصاف کا 29اکتوبر کو استعفوں کے معاملے پر بات کرنے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ | 1 |
45 سے پیپلز پارٹی ایک ھی نعرہ لگا کرحکومت میں آتی رھی اورمکرتی رھی۔ کیاپوچھاکبھی کسی نے کہ کدھرھے روٹی, کپڑا اورمکان۔ | 0 |
: ڈھائی سو ارب روپے سگریٹ میں پھونک دیے ۔۔۔۔جو مفت کے پیئے ؟؟ | 0 |
جس عہد میں لٹ جائے ایدھی کا چندہاس دور کا حاکم ہے کوئ گنجا | 0 |
جانے دیں سر جی :) | 1 |
®[انقلاب/دھرنا/ڈیل]ماڈل ٹاﺅن میں جاں بحق ہونے والوں کوخون بہادینے کے علاوہ قادری کوعلیحدہ سے ستر کروڑدینے کابھی یقین دلایاگیا-رپورٹ | 0 |
گناہ انسانی روح کے لئے زہر کا درجہ رکھتا ہے | 0 |
پشاور: حزب اختلاف کی جانب سے محمد علی شاہ کا نام سامنے آیا۔ | 1 |
لوٹ آنے کی امیدیں ٹوٹ پائی هی نهیں بند هو پائے نهیں هیں اب بهی در، کهنا اسے (ملک عدنان احمد) | 0 |
بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہواسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد۔۔۔ | 0 |
موبائل پر کراچی کی فری نیوز حاصل کرنے کے لئے میسج میں ٹائپ کریں اور بھیج دیں 40404 پر بغیر کسی چارجز کے | 1 |
کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بہت مطمئن ہیں ، کینگروز کے خلاف کامیابی کے لیے نئے کھلاڑیوں کو اعتماد دینا ہوگا۔ | 1 |
پی آئی اے کو ایندھن کی ترسیل بحال رکھنا مشکل ہوگیا، پی ایس او: کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی ایس او نے پا۔۔۔ | 0 |