text
stringlengths 11
155
| label
int64 0
1
|
---|---|
جس کام کے بارے میں آپ سوچنا نہیں چھوڑ سکتے ،اس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوشش کرنا بھی نہ چھوڑیئے ۔ | 0 |
سستی بجلی عوام کا جائز مطالبہ ہے : نواز شریف اور عوام کو ایسے جائز مطالبات کرتے رہنا چاہیے کیونکہ سب اللہ کے اختیار میں کبھی تو تقدیر بدلے گا | 1 |
چندے سے انقلاب لانا تھا تو سیاست میں چھولے کھانے آئے ہو ؟؟؟ | 1 |
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ جس میں آدمی کو پرواہ نہیں ہوگی کہ جو وہ لے رہا ہے آیا کہ حلال ہے یا حرام(صحیح بخاری) | 0 |
کبھی کبھی یوز کرتا ھوں | 1 |
کوئٹہ:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،دھماکا خیز مواد برآمد | 1 |
بھول گے ھیں اسی لیے تو ابھی تک عمل نھی کیا اپنی بات پر | 0 |
ميری پرواز جاں ميں حائل ہے سانس ٹوٹے ہوئے پروں جيسی دل کي بستی ميں رونقيں ہيں مگر چند اجڑے ہوئے گھروں جيسی | 1 |
ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو،مہمان تو | 0 |
وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس | 1 |
آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا اگرجھک جانے ( عاجزی اختیار کرنے ) سے تمہاری عزت گھٹ جاے تو قیامت کے دن مجھ سے لے لینا( صحیح مسلم حدیث 784 ) | 1 |
اگر خیبر پختونخوا میں کوئی کام ھوا ھوتا تو پھر عمران کے دھرنوں کا جواز بن سکتا تھا | 1 |
میٹھی پیا کریں میٹھے ہو جائیں گے :)) | 1 |
اووووووئے پاکستانیوں دس بیس روپے چندہ دو مجھے ، تمہارے لئے دھرنے دے رہا ہوں ! اگر آ نہیں سکتے ، چندہ تو دے سکتے ہو ناں !!!!چندے سے انقلاب | 1 |
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہمٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم۔۔۔ | 0 |
خواجہ صاحب ! بارش آ گئئ،ساڈے لائق کوئئ ہور حکم؟؟ | 1 |
انشا اللہ۔ لیکن اب وقت ہے کہ کوئی سیاسی بلنڈر نا کیا جائے ۔ جوش کے بجائے ہوش سے کام لیا جائے ۔ | 1 |
بات بات پر قسمیں کھا کر جھوٹ بولنے والا حوس اقتدار کا مارا ہوا لیڈر۔۔۔۔ | 0 |
ثریااب تو مجھے سب ٹویٹیں مارے گا:ڈ | 0 |
دیکوں دیکوں کون ایا شیر کا شکاری ایا | 0 |
کچھ ایسی بات محرم کا چاند کہتا ہے کہ سال بھر مِرا دِل کربلا میں رہتا ہے ! | 1 |
آپ کو ہماری بدعا ہے آپ دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا ہونگے | 0 |
چندے سے انقلاب انقلاب تو بهاگنا ہی تها جہاز سے کنٹینر سے جہاز ا | 0 |
حسان ریاض جیت نہیں رہا-حسان ریاض جیت گیا ہے -مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو | 1 |
بھنگ کا نشہ ہے کہ اترتا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | 0 |
اسلام آباد ان دھرنوں کے لئے موزوں ہے ۔ امیروں کا شہر ہے ریڑھی والے غریبوں کا خرچہ نکل آتا ہے | 0 |
میں ابھی باہیک پر مری روڈ راولپنڈی سے آیا ھوں ۔ میٹرو کے کام کی وجہ سے مری روڈ پر بہت زیادہ گرد و غبار ھے ٹریفک کا جام رہنا معمول ھے | 0 |
سب سے بڑی بات یه ھے که کے پی کے میں صرف پی ٹی آئ جیتے گی۔ یه مجھ سے لکھوا لیں ۔ لوگ کیا کهتے ھیں حجروں اور گھروں میں وه ھم سنتے ھیں | 1 |
قادریBVسے بولے ۔۔۔ڈاکٹر نے مجھے دانتوں میں کیڑا بتایا ھے بیوی ڈاکٹر نے آپکو بماری تو سہی بتائ پر جگہ غلط بتادی ہنسنا منع ہے الوداع انقلاب | 0 |
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے آج آسٹریلیا کے ساتھ وہ کیا ہے جو آفریدی سو میچوں کے بعد کسی ایک میچ میں کرتا ہے | 0 |
قادری کے اعلان کے بعد دھرنے کے آخری مناظر : چند لمحات پہلے لی گئی کچھ تصاویر | 1 |
لاہور: چھاپہ مار ٹیم نے موقع سے مردار گوشت ھی برآمد کرلیا۔ عائشہ ممتاز | 0 |
خدانخواسته عمران خان تیرے گھر گھس گیا تو کیا هو گا اس کی تصویر بھی لگا دو | 0 |
BBC Urdu - ایشیا کا قدیم محمد ن سپورٹنگ کلب مشکلات میں | 0 |
یورپ، کینیڈا اور امریکہ کے عوام اپنے پیسے اور زیور کی سخت حفاظت کریں ورنہ وہاں بھی چندے سے انقلاب آ سکتا ہے | 0 |
اج بهت سے لوگو کو طاهر القادری کا فیصله سمج نهی ایا، کل پهر انهی لوگو کا کهنا هو گا طاهر القادری ڻهیک کهتے تهے ۔ | 1 |
تحریک انصاف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا - سچ ٹی وی | 1 |
اگرچہ انسان کو مقدر سے زیادہ رزق نہیں ملتا لیکن رزق کی تلاش میں سستی نہیں کرنی چاہیے ۔ | 1 |
دماغ کا دلیہ | 0 |
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان پر حملے کے خلاف کل ملک بھر میں یوم مذمت منایا جائے گا، علامہ محمد احمد لدھیانوی" | 0 |
سندھ میں پیپلز پارٹی کی شان دار کارکردگی۔۔ کب ہمیں زندہ لوگوں کا احساس ہو گا | 1 |
جان ليوا تهيں خواهشيں ورنہوصل سے انتظار اچها تها | 0 |
اور جو مجھے انقلاب نہ لانے کے طعنے مارے ۔۔۔ اسے بھی شھید کردو | 0 |
نیوز چینلز کے پرائم ٹائم پر لایا گیا انقلاب اٹھ گیاخطرہ ہے انقلاب کے روح رواں قبض شکار نہ ہوں لہذا وقت پر اسبغول پی لیا کریں | 0 |
بالآخر تیری مصروفیت کے پیش نظریہ تہہ ہوا کے اب تجھے یاد نہ کیا جائے | 1 |
قادری ﮐﺎ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻇﮩﯿﺮ ﺍﻻﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﯽ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﭘﺮﻣﺴﺮﺕ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺑﻄﻮﺭ ﺳﻮﯾﺌﻨﯿﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮬﯿﮯ | 1 |
یونین آف جرنلسٹس لاعلمی کی بہترین مثال ہے | 0 |
تمہیں انقلاب کا واسطہ میرے چھوٹے چھوٹے دھرنے ہیں چندے سے انقلاب | 0 |
جو چیز ﷲ نہ دے بندوں سے نہیں مانگنا چاہیے ۔۔ | 1 |
: خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے ان میں جا کر مگر رہا نہ کرومنیر نیازی | 0 |
کراچی:لیاقت آباد ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی،کئی دکانیں جل گئیں ۔ | 0 |
ریاست خلافت اسلام کی محافظ اور مسلمانوں کے امور کی نگہبان ھوتی ھے اگر ان دونوں فرائض کی ادائیگی کو ترک کرتی ھے تو۔۔۔ | 1 |
عوام کو مصروف رکھو بیوقوف بناتے رہو اور ملک لوٹتے رہوصوبے کا ڈرامہ رچا تے رہو کراچی کے عوام کو بیوقوف بنا تے ۔۔۔ | 0 |
کھیل اور نماز الگ الگ ھیں اپ زرا پڑھا کریں ۔مینڈک اچھے نھیں ھوتے !! | 1 |
زندگی اپنے لہو کا نام ہے زندگی ایک آرزو ے خام ہے زندگی حسرت بھری فریاد ہے زندگی گویا کسی یاد ہے سوزش درد جگر ہے ۔۔۔ | 0 |
تحریک انصاف استعفوں کے موقف پر قائم ہے ،نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں ،شیریں مزاری" | 1 |
دنیا نے کس کا راہ وفا میں دیا ہے ساتھتم بھی چلے چلو یوں ہی جب تک چلی چلے | 1 |
چندہ دو تبدیلی لاؤں چندہ دو تبدیلی لاؤں چندے سے انقلاب | 1 |
آیا نہ ہوگا اسطرح حسن و شباب ریت پر گلشن بتول کے تهے سارے گلاب ریت پر عشق میں کیا لٹائیے عشق میں کیا بچائیے آل نبی نے لکھا سارا نصاب ریت پر | 1 |
میرا کپتان نہی بولا تو ہمیں بھی PAT کے دوستو کو کچھ نہی بولنا۔ہمیں اپنے راستے پر چلنا ہے اور منزل کی جانب بڑھنا ہے ۔انشااللہ نیا پاکستان | 1 |
پیمرا کے ایکشن پر پرزور مذمت کرتے والوں کو آج سانپ سونگھ گیا کیا؟ کراچی کے اکثر علاقوں میں نیوز چینلز کی نشریات بند | 0 |
سارے پاکستا کو پتا ھے دونوں بڑی پارٹیاں مل کر کس طرح پاکستان پر زبردستی قابض ھیں ۔اب پولیس عوام کے حقوق صلب جرتی ھے ۔پیمرا،نیپرا،نادرا نو میرٹ | 0 |
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔۔۔ نیا ھجری سال 1436 مبارک هو۔۔۔ | 1 |
PTI کی یہ اچھی پالیسی ہے کہ مختلف بہانے کرکے کسی کیس کو تاخیرمیں ڈالتے رہو اور عوام کے سامنے معصوم بن کرجھوٹ بولتے رہو کہ ہمیں تو انصاف نہیں مل رہا | 1 |
ہنہ کوتاہیوں سے سبق۔۔۔ فرشتے غلطیاں نہیں کرتے ، کنٹینرخان | 0 |
گوجرہ میں قتل اور ڈکیتی کے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ برآمدپولیس نے قتل اور ڈکیتی کے گرفتار ملزمان کی۔۔۔ | 0 |
بہت سے داغی آئے اور گئے لیکن کپتان اب بھی قوم کے ساتھ اسی جذبے سے کھڑاھے | 1 |
ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے دھرنا اچانک ختم کرنے کا اعلان کیوں کیا گیا ؟ اندرکی کہانی!!تفصیل لنک میں ۔۔۔ | 1 |
ایم کیوایم کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان اسکے ساتھ ہی حکومت سے اندر باہر ہونے کا عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔ سیاسی لطیفے | 0 |
تو کیا آپ یه کهنا چاهتے هیں که دهشتگردی روکنے کیلئے ضرب عضب آپریشن روکنا هو گا؟ | 0 |
بہرحال حقیقت پتا ہے مجھے جاری رکھیں :)) | 1 |
فقیر وہ ہے جو اپنی غلطیوں پر اپنا احتساب کرے اور دوسروں کی اچھائیوں پر نظر ؟؟کھے نا کے دوسروں کو گالیاں دے اور خود کو فرشتہ سمجھے | 1 |
سیالکوٹ : پاکستانی فورسز نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑجواب دیا،آئی ایس پی آر | 0 |
زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا۔ ۔ ۔!!! | 0 |
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس | 1 |
وہ لوگ جنھوں نے ہندوؤں کی دیکها دیکهی کل دیوالی منا ئ یامبارک باددی ان سے پوچھنا یہ ہے کہنیکسٹ | 1 |
سہیل بخاری کا کہنا تھا کہ تعزیتی ریفرنس میں یاسین ملک کے قریبی دوستوں کی شرکت نہ کرنے پر انہیں بہت افسوس ہے | 0 |
ملک میں بحث چل رہی ہے ، کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام ہو یا نہ ہو؟جو لوگ اس تقسیم کے خلاف ہیں ، ان کے پاس کوئی معقول جواز نہیں ۔بس گاالیاں ہیں | 0 |
ویسے تو زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں هے لیکن بلٹ پروف گاڑی کو داد نہ دینا بهی زیادتی ہوگی۔آج یہودیوں کی بنائی ہوئی۔۔۔ | 0 |
علاقے کی ہر دل عزیز ،معروف شخصیت | 1 |
کو ئی بات نہیں سب ٹھیک ہوجائیں گے | 1 |
جلسے کی ناکامی کا غصه جیو نیوز کے نمائیندے پر اسکا کیمره توڑ کر نکالا گیا۔ خان جی آپ حقیقت چھپا نھی سکتے | 0 |
رقم کچھ زیاده کریں پهر خاں صاحب سے بات کرتے ہیں | 0 |
جس قسم گندے الفاظ فضلو نے دھرنے کی خواتین کے بارے میں استعمال کئے اس پر تمام سیاسی اور مزھبی جماعتوں کو انکا بائکاٹ کرنا چاہئے | 0 |
افسوس صد افسوس 6 ماہ کا ایان بھی چل بسا | 0 |
دیکھو نعرے مت مارو اس نشئی عمران کا ذریعه معاش بتادواگر تمھیں پته ھے تو میں اس لاکھ درجے خود دار ھوں اپنی کھاتا ھوں | 1 |
قومی اسمبلی: دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت کا بل پیش، جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا مسترد | 1 |
سندھ کے بعد ایم کیو ایم آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئیوقت آ گیا ہے کہ ایم کیو ایم برطانوی حکومت سے بھی الگ ہونے کا اعلان کردے | 0 |
طاہر القادری کے نام کیسی انوکھی داستان سب کو سنا گیاایک شخص سارے ملک کو ماموں بن بنا گیا | 0 |
وزیر اعظم کے استعفیٰ تک دھرنا ختم نہیں کروں گا۔ عمران مزید پڑھیئے ۔۔۔ | 1 |
خدا کے لیے کوئی کینڈی کرش ساگا گیم کھیلنے کے لئے جو لوگ مجھ کو انوائیٹ کرتے ہیں ان سے جان چھڑوائے خدا لئے ۔۔۔ | 1 |
کچھ بھی نھیں ھوگا۔اسکا نوٹس تو سپر کورٹ کو خود لینا چاہیے تھا بھت پھلے ۔کوکین اب گولی کے نت نئے مزے مدھوشی !! | 0 |
پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا | 0 |
پھر نون لیگی کیسے جھیلتی ہیں ؟ وہ تو بہت عجیب ہیں ۔ ہر وقت ہی سڑے سڑے رہتے ہیں | 0 |
بعض دفعہ اللہ کی طرف سے کسی شخص کا پیغام، بول یا ٹویٹ آپ کے اندرونی تذبذب کو رفع کر دیتا ہے عین اسوقت جب آپ اس خلجان میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ | 1 |
: ایک پنجرے میں چھ طوطے ایک طوطی کو چھیڑ رھے تھے ۔ جبکہ دوسرے پنجرے | 0 |
پھلا ٹیسٹ پاکستان اسڑیلیا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصله خضربلوچ | 1 |
اجے دیوگن کی فلم ''ایکشن جیکسن'' کا پہلا پوسٹر جاری | 1 |
عوامی تحریک کا دھرنا ختم ہونے پر اسلام آباد میں عید کا سماں | 1 |
دیکهی ہیں جب سے ہم نے نذریں اتاریاں ہیں سارے جہاں سے اچهی آنکهیں تمہاریاں ہیں | 1 |