en
stringlengths
1
4.75k
ur
stringlengths
1
4.53k
When in doubt, attribute generously.
جب کسی جگہ کُتّے کے چاٹنے کا شک ہو
The ceilings in the rooms are mostly made of wood and are embellished with different drawings of animals, birds, and flowers.
کمروں میں چھتوں کو زیادہ تر لکڑی سے بنا دیا جاتا ہے اور جانوروں، پرندوں اور پھولوں کے مختلف ڈرائنگ کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں.
A calm and clear mind
گہرے آرام حاصل & واضح سوچ
1992 Michelangelo computer virus began to affect computers.
1992ء مائیکل انجیلو (کمپیوٹر وائرس) دنیا کے کمپیوٹرز کو متاثر کرنا شروع کیا۔[2]
No naked emperors need apply.
ملازمت کے لیے متحدہ عرب امارات کے غیر ملکی کارکنوں کو اچھے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی
He appealed to the professors and students of the Higher Education Institutions to motivate the rural public, particularly the young generations for social economic development of the villages through various schemes and initiatives of rural development.
انھوں نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے پروفیسرحضرات اور طلب سے اپیل کی کہ وہ دیہی عوام خصوصانئی نسل کو گاوں کی سماجی اقتصادی ترقی کی ترغیب مختلف اسکیموں اور دیہی ترقیات کی مختلف پہل قدمیوں کے ذریعہ دیں ۔
“The Night of Al‑Qadr (Decree) is better than a thousand months”
تواس رات میں کی گئي عبادت ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے ۔
So work hard – Allah has ordained it for you! ”As to those who believe and work righteousness, Allah will pay them (in full) their reward; but Allah loveth not those who do wrong.”[3:57].
﴿۵۷﴾ اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا پورا پورا صلہ دے گا اور خدا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا
And He did so by a word: "Son, Daughter, I forgive you all your sins.
عالم نے کہا کہ بیٹا گناہوں کی معافی یقیناً ہے مگر معافی کے لئے توبہ کا ہونا ضروری ہے.
and there is, Often associated with upregulation.
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تواتر و تسلسل کے ساتھ ہو۔
Geography of New York State!
(ان نیویارک کے اعصاب!
And when the truth (this Quran) came to them, they (the disbelievers in this Quran) said: "This is magic, and we disbelieve therein."
اور حق کے پہنچتے ہی یہ بول پڑے کہ یہ تو جادو ہے اور ہم اس کے منکر ہیں
I had intended to write about the peace of resolution.
لہذا میں نے تصفیہ کی سلامتی سے بات کرنے کا فیصلہ کیا.
(17) She said: Surely I fly for refuge from you to the Beneficent Allah, if you are fearful (of God).
مریم نے کہا : ’’ میں تم سے خدائے رحمٰن کی پناہ مانگتی ہوں ۔ اگر تم میں خدا کا خوف ہے (تو یہاں سے ہٹ جاؤ)
What is the Best Tricycle?
ٹریفک کی بہترین قسم کیا ہے?
There are both commercial ventures in this
اس مجموعہ میں دونوں تجارتی او
They can’t speak to each other.
دونوں ایک دوسرے سے بات نہیں کر سکتے.
My hat is off to whoever found that on their own and started spreading the word.
سب نے مل کر ماتم منانا شروع کیا اور لگی سبھی اپنی اپنی یادداشت کھنگالنے۔
Announce, (O Muhammad) unto My slaves that verily I am the Forgiving, the Merciful,
(اے حبیب!) آپ میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں ہی بیشک بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں،
Water (six to eight 8-ounce glasses of water a day)
water 8-10 glasses/day (پانی 8 سے
Megacycle = hour
Milliseconds = گھنٹے
Why not come
کیونکر نہیں آئے
Those who deny the truth say, "Why was the Quran not sent down to him in a single revelation?" We sent it in this manner, so that We might strengthen your heart. We gave it to you in gradual revelation.
اور کافر بولے قرآن ان پر ایک ساتھ کیوں نہ اتار دیا ہم نے یونہی بتدریج سے اتارا ہے کہ اس سے تمہارا دل مضبوط کریں اور ہم نے اسے ٹھہر ٹھہر کر پڑھا
Those who have been given the knowledge see that what has been sent down to thee from thy Lord is the truth, and guides to the path of the All-mighty, the All-laudable.
اور جنہیں علم دیا گیا ہے وہ جانتے ہیں وہ کچھ (قرآن) آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے وہ حق ہے اور وہ غالب اور لائقِ ستائش (خدا) کے راستہ کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔
O true believers, surely wine and lots (maisir) and images (ansab) and divining-arrows ('azlam) are an abomination of the works of Satan, therefore avoid ye them that ye may prosper.
۹۰اے ایماندارو شراب اور جوا اور بت اور پاسے تو بس ناپاک (بُرے ) شیطانی کام ہیں تو تم لوگ ان سے بچے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔
Our inheritance is turned over to aliens, Our homes belong to foreigners.
2 ہماری میراث اجنبیوں کے حوالہ کی گئی ۔ہمارے گھر بیگانوں نے لے لئے ۔
He took her hand and led her out the door.
اس کی نند نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو دروازے سے باہر نکال دیا.
My friends, I thank you for your good wishes, I thank you all.
آپ سب دوستوں کی نیک خواہشات کے لیے شکرگزار ہوں، بہت شکریہ آپ سب کا۔
End of the idiots
حماقتوں کی انتہا
Or were they under the same covenant?
یا ایھاالذین اٰمنوا اوفوا بالعقود۔ (المائدۃ :۱ )
Check out the full movie here.
پوری فلم یہاں دیکھئے .
In his righteousness, he was wholly separate from God, wholly other than God, bound in intimacy and companionship with God through faith.
اثبات: إلاّ اللہ: سوائے اللہ کے،اس بات کا اثبات کرنا کہ عبادت کے لائق صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذات ہے اور اس پر ایمان لانا۔
And whosoever earnoth a sin, only against his own soul he earnoth it; and Allah is ever Knowing, Wise.
اور جو قصدا گناہ کرتا ہے وہ اپنے ہی خلاف کرتا ہے اور خدا سب کا جاننے والا ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے
His is whatsoever dwelleth in the night and the day; and He is the Hearer, the Knower.
اور اسی کا ہے جو بستا ہے رات اور دن میں اور وہی ہے سنتا جانتا
And Light is the Truth in its place.
حقیقتوں کی تو بدصورتی ہے اپنی جگہ
But when it set, he said: ' I love not those that set.'
پھر جب وہ غروب ہوگیا تو انہوں نے کہا کہ میں ڈوب جانے والوں کو دوست نہیں رکھتا
Let not the believers take the unbelievers for friends rather than believers; and whoever does this, he shall have nothing of (the guardianship of) Allah.
’’ ایمان والے مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست مت بنائیں اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کی طرف سے کسی چیز میں نہیں‘‘
Them home!
تمھارا گھر!
President's Secretariat Presidents Milad-un-Nabi Greetings The President of India, Shri Ram Nath Kovind in his message on the eve of Milad-un-Nabi has said: - On the auspicious occasion of Milad-un-Nabi, the birthday of Prophet Muhammad (PBUH), I extend my good wishes to all fellow citizens, especially to my Muslim brothers and sisters.
صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد ‘‘عیدمیلادالنبی پیغمبر محمد (صلى الله عليه وسلم) کے یوم پیدائش کے مبارک موقع پر میں تمام اہل وطن کو اور خصوصی طور پر اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
Your eyes have changed.
آنکھ تیری بدل گئی ہے کیا
Whoever desires the harvest of the Hereafter, We increase for him his harvest; and whoever desires the harvest of this world, We give him thereof, and he has no share of the Hereafter.
جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
A Pictorial Album on the memoirs of Hakim Ajmal Khan would also be released to commemorate his 150th birth anniversary.
حکیم اجمل خاں کو ان کی 150ویں سالگرہ پر یاد کرنے کیلئے ایک تصویری ایلبم بھی جاری کیا جائے گا۔
Therefore I say unto you, What things soever you desire, when you pray, believe that you receive them, and you shall have them (Mark 11:24).
اِس لئے مَیں تم کو بتاتا ہوں، جب بھی تم دعا کر کے کچھ مانگتے ہو تو ایمان رکھو کہ تم کو مل گیا ہے۔ پھر وہ تمہیں ضرور مل جائے گا۔
You should not commit sin and then ask for forgiveness.
چیئرمین نیب الزام ثابت نہیں کرسکے، تو اس پر معافی مانگیں.
I wish you a long and fulfilling career in the IAS and in the service of our nation and our people. Jai Hind
اب آپ جب اپنی زندگی کے ایک نئے دورمیں داخل ہورہے ہیں ، میں آپ کی آئندہ کوششوں کے لئے اپنی جانب سے نیک تمنائیں پیش کرتاہوں ۔
And if they turn away, then Verily!
پھر بھی اگر یہ لوگ منہ موڑیں تو (اے رسول !
It is He who gives the water of life (salvation) freely to whoever thirsts for it.
جو خون سے زیادہ پانی نکال کر گردے کو دیتا ہے تاکہ پیشاب کی پیداوار کم ہوجائے،
And if they had believed in Allah and the Prophet and in what was revealed to him, they would not have taken them as allies; but many of them are defiantly disobedient.
اور اگر وہ خدا پر، رسول(ص) پر اور جو کچھ اس (رسول(ص)) پر نازل کیا گیا ہے۔ اس پر ایمان لاتے، تو ان کافروں کو اپنا دوست نہ بناتے۔ لیکن (بات دراصل یہ ہے کہ) ان میں سے زیادہ تر لوگ فاسق و فاجر (نافرمان) ہیں۔
Again it was my son's pediatrician who finally got through to me.
یہ مرتضیٰ تھا۔۔۔۔۔ ہمارے پیرو مرشد کا بیٹا جو مجھ ناس پٹّی پر مر مٹا تھا۔
[We ask]: What does it sound like?
فرمان:(چونکتے ہوئے)وہ کیسے؟
“Moreover, He sent down upon you, from the sky, water to purify you thereby…” (Quran 8:11)
تم پر آسمان سے پانی اتارا تاکہ اس سے تمہیں پاک کر دے
There has been no official announcement of the new governor’s name yet.
تاہم تاحال حکومت کی طرف سے نئے آرمی چیف کے لیے کسی نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
In this he sought the best.
بہترین مجھے اسی کی تلاش تھی
This has been Microsoft’s history and their legacy…
← سنہری دروازوں والی مسجد اور چیکو سلواکیہ کی اینا Inanna of Nippur and the Legacy of Loss →
Logistics sector is expected to grow to USD 360 billion by 2032 from the current USD 115 billion.Increasing globalization of Indian economy, along with renewed manufacturing vigour attributed to Make in India Campaign and growth of e-commerce business all forecast rapid growth in Indian logistics sector.
توقع ہے کہ لوجسٹکس سیکٹر میں موجودہ 115 ارب امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2032 تک 360 ارب ڈالر کا اضافہ ہوگا۔ وزیر موصوف نےکہا کہ میک ان انڈیا کی مہم سے منسلک مینوفیکچرنگ کی نئی قوت کے ساتھ ہندوستانی معیشت کی بڑھتی ہوئی عالم کاری اورای- کامرس کاروبارکی شرح نمو میں اضافہ یہ سبھی ہندوستانی لوجسٹکس سیکٹر میں تیزی سے ترقی کی پیش گوئی کرتے ہیں۔
I believe that the most important thing is love.
مجھے لگتا ہے کہ سب سے اہم چیز دوست ہے.
Thank you watching!
دیکھنے کا شکریہ!
And make you see the truth of life,
دینِ حق کا شیفتہ دیکھا تجھے
Taking Care of Your Body is so very important.
وہ کہتے ہیں کہ آپ کے جسم کی دیکھ بھال کرنا بہت اہم ہے.
In fact, they had more wins (nine) than field goals.
حقیقی اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے.[9][10][11]
I put both of my hands into the mud, staining my palms a muddy red, and cried.
میں نے کملا کے دونوں ہاتھ کھینچ کر اپنے ہاتھوں میں لے لئے (اور اس نے انہیں ہٹایا نہیں!)
The birds have not returned to the garden, sadly.
پرندے باغ میں واپس نہ آئے
Let’s hear our story now.
چلو ہم اپنی کہانی تمہیں سنائیں اب
He said the Bansagar project had been first conceptualized about four decades ago, and the Foundation Stone was laid in 1978, but the project was unduly delayed.
انہوں نے کہا کہ بان ساگر پروجیکٹ کی منصوبہ بندی تقریباً چار دہائی پہلے ہوئی تھی اور 1978 میں اس کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا لیکن اس پروجیکٹ میں بے وجہ کافی تاخیر ہوتی گئی۔
Allen Henson seen in an undated photo Allen Henson, a former Iraq war veteran, says tourists were taking photos without permission, too
Image caption عراق کی جنگ میں حصہ لینے والے ایلن ہینسن کا کہنا ہے کہ دوسرے سیاح بھی بغیر اجازت کے تصاویر بنا رہے تھے
They undoubtedly read the book but refrained from reviewing it.
کتاب کو قبول کرتے ہیں اور وہ پولی کارپ نے سنا تھا کہ گواہی نہیں کیا
Call upon your Lord with humility and in secret. Surely He does not love transgressors.
تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑگڑا کر کے بھی اور چپکے چپکے بھی۔ واقعی اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ناپسند کرتا ہے جو حد سے نکل جائیں
No one was there, they had all gone.
وہاں کون نہیں تھا۔ وہاں سب تھے
There is an enemy inside us.
دشمن ہمارے اندر موجود ہے
Doesn't anybody understand?!
سمجھنے والا کوئی نہیں!!
Whoever fulfilled his pledge and practised piety - and indeed Allah loves the pious.
جس نے بھی اپنے عہد کو پورا کیا اور تقویٰ اختیار کیا تو اللہ متقیوں سے محبت کرنے والا ہے۔
13 And the overseers of the works pressed them, saying: Fulfil your work every day, as before ye were wont to do, when straw was given you.
13 اور ایک بیگار لینے والے یہ کہہ کر جلدی کراتے تھے کہ تم اپنا روز کا کام جیسے بُھس پا کر کرتے تھے اب بھی کرو۔
honourably, they paid their debts honourably, they lived honourably, and
بہرحال، ان کے اقتدار نے معاشی خوش حالی کا ایک دور دیکھا اور (اپنے طور پر) مستحکم رہے۔
We look at your gums for signs of redness and swelling (which would indicate an infection).
ہم تجھے دیکھنے جاتے ہیں اور ترے زوال پر افسردہ دلی سے لوٹتے ہیں
More than 2,500 people have been evacuated and taken to safer places.
2500سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر لے جایا گیا ہے۔
Sexually transmitted infection (STI) (primarily A50–A64, 090–099)
جنسی منقولہ امراض (STI) (primarily A50–A64, 090–099)
Show Notes on Episode 2
Game دکھائیں Episode 2
The believers, especially the Prophets and pious have to go through many trials in this world.
آزمائش کے ہیں ۔ اہل ایمان خصوصا انبیاء وصلحا کو دنیا میں مختلف قسم کی آزمائشوں
Realizing that a back-breaker has befallen them.
یہ گمان کرتے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ ایسی سختی کی جائے گی جو اُن کی کمر توڑ دے گی،
26:41 so that we may follow the magicians if they are the winners?"
۴۰–تاکہ ہم جادو گروں کے پیچھے چلیں اگر وہ غالب آ گئے۔
It shows what you have done.
"یہ مجھے دکھایا ہے جو آپ نے کیا ہے.
The Vice President said that a true university must be free from constriction of thoughts or imposition of ideologies.
نائب صدرجمہوریہ ہند نے کہا کہ ایک سچی یونیورسٹی کو تنگ نظری خیال اورمخصوص نظریات کے تھوپے جانے سے آزاد ہوناچاہیئے۔
By the heaven full of paths,
اور مختلف راستوں والے آسمان کی قسم
At a joint news conference, Iranian Foreign Minister Mohammad Javad Zarif expressed his country's support to Turkey over last month's failed coup attempt by military officers that left more than 270 people dead.
ایک مشترکہ اخباری کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گذشتہ ماہ کی ناکام بغاوت کے بعد اپنے ملک کی جانب سے ترکی کے لیے حمایت کا اظہار کیا، یہ فوج کی داخلی بغاوت تھی جس میں 270 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
He said, “My Lord, give me a sign.” He said, “Your sign is that you shall not speak to the people for three days, except by gestures. And remember your Lord much, and praise in the evening and the morning.”
عرض کی اے میرے رب میرے لئے کوئی نشانی کردے فرمایا تیری نشانی یہ ہے کہ تین دن تو لوگوں سے بات نہ کرے مگر اشارہ سے اور اپنے رب کی بہت یاد کر اور کچھ دن رہے اور تڑکے اس کی پاکی بول،
And I said, "Well, how come you to be saved?"
ابراہیم نے پوچھا، “پھر آپ کو کیسے بچایا جائے گا؟”
By God’s grace, we will delivered His mail.
اللہ کی نعمت اللہ کی نشانیاں ہم آل محمد ہیں۔
So the first message is what it is all about.
پہلی بات تو یہ ہے کہ کس موضوع پر ہے
Verily those against whom the word of your Lord is pronounced will never believe,(96)
یقیناً جن لوگوں کے حق میں آپ کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے وہ ایمان نہ لائیں گے۔‏
4-130 "And if they separate, Allah will render them both free from want out of His ampleness, and Allah is Ample-giving and Wise."
4|130|اور اگر دونوں الگ ہی ہونا چاہیں تو خدا دونوں کو اپنے خزانے کی وسعت سے غنی اور بے نیاز بنادے گا کہ اللہ صاحبِ هوسعت بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے
Let them both guide and warn us.
دونوں جہان کا دینا رستہ ہمیں صاف۔
There is nothing of God’s creation that does not have any wisdom.
اللہ تعالٰی نے ہر مخلوق میں کوئی نہ کوئی حکمت ضرور رکھی ہے۔
Or do they say [about Prophet Muhammad], "He invented it"? Say, "If I have invented it, then upon me is [the consequence of] my crime; but I am innocent of what [crimes] you commit."
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) نے یہ قرآن اپنے دل سے بنا لیا ہے۔ کہہ دو کہ اگر میں نے دل سے بنالیا ہے تو میرے گناہ کا وبال مجھ پر اور جو گناہ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذمہ ہوں
{And on the Day when He (Allah) will gather them, [it will be] as if they had not remained [in the world] but an hour of the day, [and] they will know each other.
اور جس دن ان کو جمع کرےگا، گویا نہ رہے تھے مگر کوئی گھڑی دن، آپس میں پہچانیں گے۔
5 The Lord is my chosen portion and my cup;
5 صرف خداوندہی میرا حصہّ اور میرا پیالہ آتا ہے۔
“Therefore rush towards Allah; indeed I am from Him, a clear Herald of Warning towards you.”
تو تم لوگ خدا کی طرف بھاگ چلو میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں
51 And Joseph called the name of the first-born Manasseh: For, said he, God hath made me forget all my toil, and all my fathers house.
51 جب پہلا بچّہ پیدا ہوا تو یوسف نے کہا کہ خدا نے میری ایسی مدد کی کہ میں ساری تکالیف کو اور اپنے ماں باپ کے گھر والوں کو بھول گیا۔ یہ کہہ کر یوسف نے اس بچّہ کا نام ” منسّی ” رکھا۔
My name is Brady, I am 27 years old.
ہیلو، میرا نام بارٹ بریگن ہے، میں 27 سال کی عمر ہوں.
Suitable for vegetarians and vegans and gluten free.
ہمارا کوڑا شاکاہاریوں کے لئے مناسب ہے & vegans اور بھی مفت gluten کی ہے.
The Day whereon We shall roll up the heaven like as the rolling up of a scroll for books. Even as We began the first creation, We shall restore it: a promise binding upon Us; verily We have been the Doers.
وہ دن جبکہ آسمان کو ہم یوں لپیٹ کر رکھ دیں گے جیسے طومار میں اوراق لپیٹ دیے جاتے ہیں جس طرح پہلے ہم نے تخلیق کی ابتدا کی تھی اُسی طرح ہم پھر اُس کا اعادہ کریں گے یہ ایک وعدہ ہے ہمارے ذمے، اور یہ کام ہمیں بہرحال کرنا ہے