xls-r-1b-ur / log_mozilla-foundation_common_voice_8_0_ur_test_targets.txt
HarrisDePerceptron's picture
added tag
8d32f1c
raw
history blame
23.5 kB
0
اب نیٹ پہ سن لیتے ہیں۔
1
مزدور طبقے کے علاوہ سرکاری اور کاروباری لوگ نو دس بجے کام شروع کرتے
2
جنرل مشرف جاتے ہیں۔
3
دلچسپ امر یہ ہے۔
4
یہ نہیں کہا جائے گا کہ زید کی طرف سے دی گئی ایک وقت کی تین طلاقیں واقع ہو گئی ہیں
5
وقت پر رقوم کبھی بھی واپس نہ کیں۔
6
ائی سی سی رینکنگ محمدعباس کی کریئر کی بہترین پوزیشن
7
مغربی افریقہ
8
جہاں دنیا کا سب سے اونچا
9
ایسا ہو گا۔
10
پھر کیا ہو گا؟
11
گورننس کا سب سے اہم پہلو مو جود نظام کی اصلاح ہے۔
12
حکومت سے بہت خوش نہیں تھے۔
13
اگر ان سے ملاقات ہو تو میری طرف سے سلام عرض کیجیے گا
14
یہی خزاں اور سردیوں کے مہینے ہیں۔
15
کہ ان کے اندر سورج کی روشنی پہنچتی رہے
16
ماحولیاتی آلودگی اور پوری دنیا کے بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت
17
عقلمند کو اشارہ ہی کافی
18
عروہ اور فرحان برلن میں کیا کررہے ہیں
19
دو ٹیمیں بنائی گئیں
20
میں نے سوچا مجھے اسے کسی پبلک مقام پر ملنا چاہیے۔
21
نواز شریف سیاست میں کیسے کامیاب ہوئے؟
22
کہ مشروبات ٹھنڈا کرنے کے لئے ریفریجریٹرز کا ماحول دشمن طریقہ ترک کیاجائے۔
23
کیسے آنے والی دہائیوں میں صلیبی
24
وہاں جھڑپیں جاری ہوں
25
ائی ایم ایف کا عرب ممالک پر اضافی اخراجات کم کرنے پر زور
26
اب سنا ہے۔
27
سی پیک تیزی سے عملی صورت اختیار کرچکا ہے سرتاج عزیز
28
ہمارا پرابلم کیا ہے؟
29
ملکی معیشت کی بدلتی صورتحال اور استحکام کی وجوہات کیا ہیں
30
برصغیرکے مسلمانوں میں بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔
31
جب جمہوریت کی بات ہوتی ہے۔
32
وہ بھی مسلمان ملک ہے۔
33
تو قادری صاحب کے لوگ بھرم رکھنے کے لیے موجود ہیں۔
34
تو ایسی کہانی میں۔
35
اہل خانہ نے ان کی
36
ہم شیشے کی منڈی کو اندر سے دیکھنا چاہتے ہیں نہ کہ باہر سے
37
فنکار اپنا معمول رکھتا ہے
38
ان کے ساتھی پروپیگنڈا کے ماہر ہیں۔
39
باغ تو اب برائے نام ہی رہ گیا ہے۔
40
دوسروں پر جوابی کروائئ کرتا ہوں
41
میں شائد یہ کروں
42
کہا جاتا ہے کہ ''ڈان لیکس محض ایک راؤنڈ تھا۔
43
جسک باعث اس پھل پھول کا موقعہ
44
نہ صرف یہ کہ جمود ہے۔
45
ہمارے مسائل کیا ہیں؟
46
تو اس میں سعودی عرب کا حصہ ہے۔
47
دوسرے الفاظ میں، وہ ریاست کے اندر اپنی ایک الگ ریاست بنانے کا اعلان کر رہا ہوتا ہے
48
اس کا مطلب یہ ہے
49
دائرۂ اسلام سے خارج قرار دیا ہے
50
ان میں سب سے اہم وژن اور اس کے بعد قوت نافذہ ہے۔
51
ووٹ چوری نہ کر سکنے کی تکلیف ان کو بہت دور تک پہنچی ہے
52
کيميا دان اس دور میں حیران کن چیز تیارکررہے ہیں
53
تاریخ نے جمہوریت کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
54
اصل نام یوسف پٹھان ہے
55
اب تک تو ان کے سامنے کوئی نقشہ ہونا چاہئے تھا
56
اور جسم بھی تپ رہا ہے۔
57
یہ تو اس خطے میں پہنا جاتا ہے۔
58
گویا آسمان سے آنے والی صدا اسی طرح گونجتی رہے گی۔
59
یزید ثانی کا دور بنوامیہ کا بدترین دور تھا
60
گویا یہ ان کی فطری کیفیت لگتی تھی۔
61
کیا آج کا ادیب ا ور شاعر اس روایت سے وابستہ ہے؟
62
وہ سوائے شکایت کے اور کچھ نہیں کرتا
63
اب اس تصویر پر لے دے ہو رہی ہے اور متعلقہ ایڈ ا
64
یہاں سے چلے جائیں ورنہ ہم اپ کو تھپڑ مار دیں گے
65
عام میل جول میں نیّر ندیم صاحب انتہائی حلیم الطبع اور منکسر المزاج ہیں
66
یہاں عروج وزوال کا قانون کیا ہے۔
67
ایک خاص اخلاقی شعور کے ساتھ زندگی گزارے
68
اور انہیں زمین کی طرف دوبارہ سے خارج کردیتے ہیں
69
زیادہ سے زیادہ دو برس کے اندر اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچانا چاہیے۔
70
پرانی طرز کا کوئی سیاست دان ہو گا۔
71
یہی جناح صاحب کی ہے۔
72
اس نے مدد کی ہر پیشکش ٹھکرادی
73
کے لئے اپنی اپنی عبادت گاہوں کو جا رہے ہوتے ہیں
74
جنوبی کوریا
75
قانون یہاں بھی ہے۔
76
ان کے باب میں تاریخ پر انحصار نہیں کیا جائے گا۔
77
اس میں سر فہرست بادشاہ ہیں۔
78
ایک وجہ اس دور کا سیاسی نظام تھا۔
79
آئرلینڈ کے خلاف صرف ایک میچ
80
کسی کو پتہ نہیں۔
81
باہر انتظار کرو۔
82
ا یکس پی کا مارکیٹ شیئر دو فی صد جبکہ ونڈوز ایٹ کا دو فی صد تھا
83
جو چہیتے تھے۔
84
ہاکی چیمپئنز ٹرافی بیلجیئم نے پاکستان کودو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی
85
اپنے ضمیر کی آواز کو سنتا ہوں
86
مارچ سے شروع ہوکر جون تک
87
سفر نامے میں یہ تعداد قلیل ہے
88
کیمرون
89
تم تو پسینے سے پورے بھیگ گئے
90
ہم سڑک پر بیٹھ گے ۔
91
مسلک دیوبندکے کام کا انداز فطری ہے۔
92
امریکی باکسر فلوئیڈمے ویدر کمائی میں سب پر بازی لے گئے
93
صوتی چھٹائی کی ترتیب
94
اس کی ہمت ان پارٹیوں میں نہیں تھی۔
95
معاملات ان سے نمٹائے نہیں جا رہے۔
96
اپنا ذہن نہیں بنا سکتا
97
تو مرتے وقت تک اس کو نبھانا پڑتا ہے
98
بات سویلین بالا دستی کی کرتے ہیں۔
99
سنیل گواسکر پوری بات
100
روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی بڑھے گی غیاث پراچہ
101
کچھ کرنے سے قاصر تھے۔
102
ہر بار یہ گمان ٹوٹا۔
103
امریکا یورپ اور
104
اب نکلنا ہے تو اس نقل مکانی سے نکل
105
یہ اپروچ غلط ہے۔
106
یہ میں نے اپنے سے لکھا ہے ۔
107
میں اس وقت ایک پتھر پر بیٹھا ہوں جو میرے حجم سے تقریبا گنا بڑ اہو گا
108
پھر طالبان نے اسکا
109
پر منایا جانے لگا سوائے امریکہ
110
اسٹوریائی
111
بھارت میں انتہا پسندی بڑھے گی۔
112
نجانے کیوں مجھے ان بچوں میں اپنا بچپن نظر آ رہا تھا
113
ہم کن اندھیروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
114
پشاورشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ووشو چیمپئن شپ کا انعقاد
115
سروج خان بالی وڈ
116
جنوبی افریقہ میں غالبا نسل پرست حکومت
117
جن کی کارکردگی کا معیار گرگیا اور اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہمارے قارئین جان چکے ہیں
118
دروازہ کھولنے کا فیصلہ تو ہمیں خود کرنا ہوتا ہے۔
119
اسی طرح سماجی حوالے سے وہ ایک پدر سرانہ سماج تھا۔
120
سب کو ایک ہی برتن میں انڈیل کر پھینٹنا شروع کردی
121
وہ بھی پوری ہو جائے۔
122
اسٹریلین کھلاڑی نے مجھے اسامہ کہہ کر پکارا معین علی کا دعوی
123
انہی کی نسل میں نبوت رہی۔
124
جو اس نے کِیا وہ ایسے تھا جیسے قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینا
125
عام فوجی نمازی ہو
126
تو ان کے خلاف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہو رہا؟
127
اور بعض مسلمان سمجھتے ہیں
128
وہ بے وفا ثابت ہوا
129
برونڈی
130
تو یہاں کے عوام کے دروازے ان کے لیے بھی کھلے ہیں۔
131
مجھے ٹھیک سے نہیں پتا
132
یہ مزارات صدیوں سے مراکز تجلیات و مرجع خلائق ہیں
133
اب تو حالت یہاں تک جا پہنچی ہے کہ عدلیہ کے
134
کھارے پانی کو استعمال کے قابل بنانے والے پلانٹ کا افتتاح کیا ہے
135
تو وہ اب ہے۔
136
اور اس قیمت کو پاکستانی روپیہ تصور کر سکتے ہیں
137
یہاں کے لوگ سیاحوں کو بہت پسند کرتے ہیں ۔
138
میدان سیاست میں کتنے بڑے نام رہے۔
139
سائنس کی زبان میں بات کریں
140
ڈیگال نے کہا تھا سارتر فرانس ہے۔
141
عزم کی مضبوطی کے ساتھ اپنا وقت گزارو۔
142
کہ ان طاقتوں کے وابستہ ہونے سے کوئی انسان بھی مستثنٰی نہیں ہے
143
ہمیں اسی جذبے کے ساتھ اس معاملے کو دیکھنا ہو گا۔
144
ایک بیان کے بعد کشیدگی آگئی ہے
145
کوئٹہ مقامی ہوٹل کی جانب سے طلبہ کو تیراکی سکھائی گئی
146
اور چارجنگ کے بعد استعمال ہو والے گھنٹہ کی صحیح تعداد بتا ہیں
147
آزادی کے ہیروزکا تذکرہ ہو تا ہے
148
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا
149
ڈھاکہ میں نواب سیلم خان کی ایک پارٹی
150
سب ٹھیک ہے
151
عالمی بازار سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
152
اب میں ان بر گر اور پیپسی خوروں کو کیسے سمجھاتا کہ میٹھا آملیٹ ہونے کے لئے سننا کوئی ضروری تھوڑی ہے
153
یہی صورتحال سوشل میڈیا کی ہے۔
154
علما اسی حیثیت سے فتویٰ دیتے ہیں اور عوام الناس اسی اعتبار سے اسے قبول کرتے ہیں
155
ہی پرندوں کے ساتھ ساتھ
156
گائے بکرے اونٹ میمنےاور دودھ دینے والے دیگر جانوروں سے حاصل ہونے والے گوشت کو سرخ گوشت کہا جاتا ہے
157
اسکینگ فری رائیڈ مقابلے امریکا کے سیمی لیوبک فاتح قرار
158
بجلی کے نئے ذرائع کے استعمال سےپیداوار میں اضافہمہنگےذرائع سے بجلی کی پیداوار میں کمی
159
ان کی نظر کمال تھی۔
160
پرانے بدلے نہ چکاؤ،اور دوست بن جاؤ
161
جاپان چڑھتے سورج کى سرزمین
162
ریاست اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ایک جدید تصور ہے۔
163
اپنے ماحول کو اپنے ہی ہاتھوں تباہ کرنا
164
تو کسی کی کیا مجال کہ آپ کو روکے۔
165
پارٹی کب دے رہے ہو؟
166
اور ہوبھی کیوں۔
167
جب سفر کا رخ ہی درست نہ ہو تو منزل کی امید کیسی؟
168
خاص طورپہ معاشی صورتحال کی وجہ سے۔
169
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ءمیرے کیریئر کا خری ورلڈ کپ ہو گا شاہد فریدی
170
کابینہ کا فیصلہ حکومتی فیصلہ ہوتا ہے۔
171
جنہیں حاصل کرنا
172
کے لیے مکمل حمایت کا عزم کیا ہے۔
173
پاکستان کو صحیح قیادت کی ضرورت ہے۔
174
آسانی سے چیزوں سے پریشان نہیں ہوتا
175
کیا اس بار بھی لوڈشیڈنگ ہوگی
176
اُن کی باتوں میں ایک خستگی اور کرارا پن ہے
177
اور جب ملک سے باہر ہوتے ہیں پاکستانی پاسپورٹ غایب گویا ڈبل مزہ
178
انگریزی کا مطالعہ زیادہ تر ممالک میں کیا جاتا ہے۔
179
یوروپی یونین
180
یوں مذہب کے علمبرداروں سے خیر کا صدور ہو رہا ہے۔
181
ہا بہائی لینی ہے کلاس۔۔۔ تھوڑی سی دیر ہو جائے گی۔
182
یہ جو کچھ ہو رہا ہے۔
183
جس سے گرمی میں اضافہ ہوتا ہے ۔
184
چونکہ انگریز روسیوں کے خلاف تھے۔
185
کام سے جی مت چراؤ۔
186
تلوار چلا چلا کر سپاہی کے بازو شل ہوگئے۔
187
تعلیم کا ہم نے ستیاناس کر دیا ہے۔
188
دھماکہ اسے کہتے ہیں۔
189
جب معاملہ کسی عدالت کے سامنے آئے۔
190
اہل فلسطین جتنے تنہا آج ہیں، پہلے کبھی نہیں تھے۔
191
بولی وڈ میں پاکستانی ہدایتکاروں کو کوئی نہیں جانتا خالد احمد
192
کیوی اننگز اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مار چکی ہوگی
193
اسٹریلیاکے ویزے نہ ملنے پر پاکستان کی کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک
194
جب مذہب اور قومی مفاد کی تاویل کا سوال اٹھتا ہے۔
195
پھر جانا ہی پڑے گا۔
196
انہیں مضامین لکھنے کا بھی شوق ہے۔
197
اوراس کے ساتھ اداروں میں تصادم کو بھی روکنا ہے۔
198
جذباتی لوگوں کو نہیں سمجھ پاتا
199
گرمیاں آنے والی ہیں
200
باہمی روابط تعصب کی شدت کو کم کر دیتے ہیں
201
خوش رنگ و خوش طبع لوگ جمع ہیں۔
202
پاکستان نے رنز کی برتری حاصل کر کے ٹیسٹ میچ میں فتح کی بنیاد رکھ دی
203
آذربائیجان کا موسم گرما کا وقت
204
میں نے انسانیت کا وہ روپ دیکھا جو چراغ لے کر بھی ڈھونڈو
205
آپ نے اس غریب دیہاتی کا وہ لطیفہ تو سنا ہو گا
206
اور ان کے پاس جو کچھ تھا۔
207
ایک بچے کی دنیا کھلونوں کے گرد گھومتی ہے
208
اسے بچ کر جانے نہ پائے۔
209
یہ چیز ناممکن تھی۔
210
ببانگ دہل کہنا چاہیے۔
211
جسے عربی زبان میں اقامہ کہتے ہیں۔
212
اس نسل کی سیاسی تربیت ہماری نسل کی ذمہ داری ہے۔
213
اب تو کھیل ختم ہوچکا ہے۔
214
ان کو کیوں رکھا گیا تھا؟
215
کرے ہماری بلا سے۔
216
مجھے یاد نہیں کہ میں نے اُسے پہلے کبھی دیکھا ہو
217
ٹھیک ہے لیکن دیکھتے ہیں کیسا ہوتا ہے۔
218
کشمیری مزاحمت کتنا عرصہ رہتی ہے۔
219
اس میں عوام کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ دیتے ہیں۔
220
چہرے چھوڑیں کوئی نئے افکار تو ہوں۔
221
علم سے سوچ میں وسعت پیدا ہوتی ہے
222
وقت کے تغیر کا بہرحال کمال دیکھیے۔
223
ترقیاتی کاموں کے لیے بجٹ کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔
224
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان اج ہوگا
225
بیماریوں میں مبتلا ہوجاتے ہیں
226
ایلومینیم فوائل
227
آپ نے امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے
228
تو پہلے کرتے۔
229
سٹاک مارکیٹ میں
230
کچھ اور سوچیں گے
231
تو کیا کر پائیں گے۔
232
بعد میں آنا
233
یہ بھی بتاتے چلیں
234
تو وہ کس کا قصور ہے؟
235
کوئی بات نہیں جی
236
بلکہ کپتان بدلنے کے بجائے نظام تبدیل کرنے کی ضرورت
237
ہم چلتے رہے بھاگتے رہے گھومتے رہے جب تک ہماری ٹانگوں نے ہمارا ساتھ دیا
238
اسے باہر کا راستہ دکھاؤ
239
وہ مجھے گھر ملنے آئے۔
240
سوائے ہمیں دوبارہ مسلمان بنانے کے؟
241
یہ تو کل کی بات ہے۔
242
آبادی کا مسئلہ ایک سماجی معاملہ ہے
243
وہ بہت باتونی ہے
244
اپنا وقت ضائع کرتا ہوں
245
آج ہفتے کا دن ہے۔
246
ان لیڈروں کو دیکھیے۔
247
کسٹم نے طورخم بارڈر پر اربوں کی کرپشن کو جھوٹ قرار دے دیا
248
اواری
249
بڑی مدت چاہیے صدف کو گہر ہونے تک۔
250
ابتدا میں اسی طرح کے موضوعات پر لکھنے کی کوشش کی
251
سننے کے بعد گویا ہوئے،
252
ناول میں تاریخی دور پر زیادہ بحث نہیں کی گئی
253
یورپی لوگ پاغل ہوئے بیٹھے ہیں ۔
254
آپ کتنے بہن بھائی ہو
255
ایک سچے سیاح کی نظر سے ان مناظر کو دیکھا
256
کاروباری لوگ بھی بڑے چالاک ہوتے ہیں۔
257
کہ جنگلات بہت جلدختم ہو جائیں گے ۔
258
مجھے کھانوں کی فہرست دکھائیے
259
مانتے ہیں کہ ہر اچھائی خدا کی طرف سے ہے
260
وحشت اب بوریت سے ہے۔
261
بعض ٹی وی چینلز مسلسل نفرت کا کاروبار کر رہے ہیں۔
262
شہریار نجم سیٹھی ہندوستان دورے پر روانہ
263
اس بات کا لحاظ رکھنا ہے کہ کوئی جذبہ انتقام یا
264
لا پرواہ ہونا پسند ہے
265
کشمیر میں اگر کچھ کرنا مطلوب ہے۔
266
اپنے جائز مؤقف پہ ڈٹے رہنا چاہیے۔
267
مثلاً سورۂ انعام میں بتایا گیا ہے
268
افواہیں گردش کررہی ہیں
269
مجھے خدشہ ہے کہ یہ معاملہ اگر مزید آگے بڑھتا ہے۔
270
ایچ پلانٹ انجینیرنگ اکائی کمپنی نے کہا
271
تو اچھی شام گزرے۔
272
اور منہ پھٹ تبصرہ نگار کے طور پر مستحکم
273
اس کے مریض مختلف رنگ میں تمیز نہیں کر سکہ
274
ایک اور بات سمجھ میں نہیں آتی۔
275
بہت کم اپنی جذباتی رد عمل کے بارے میں سوچتا ہوں
276
اب بھی برقرار ہے۔
277
موجودہ حکومت کو ایک جارحانہ اپوزیشن کا سامنا ہے۔
278
ان کے دوست احباب پیسے والے لوگ ہیں۔
279
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
280
جو شخص اپنے ساتھی کی ڈھال استعمال کرے۔
281
اراپاہو
282
محض اپنی خفت مٹانے کی یہ کوشش ہے۔
283
پولینڈ سائیکل ریس میزبان ملک کے مائیکل کویٹکوسکی نے میدان مار لیا
284
نیپرا نے گزشتہ سال کی مالی اور اسٹیٹ اف دی انڈسٹری رپورٹ جاری کر دی
285
جو خرابیاں ہیں۔
286
روز اخبار کھولتا ہوں۔
287
خوشبو ہوا کی لہروں پر سفر کرتی ہے
288
ہمیشہ بائیں طرف چلئے
289
شاعری کے قلم سے کاغذ پر اتارا ہے
290
اسے خود سے دور رکھو
291
روٹی اور سالن سب ختم ہو چکا ہے۔
292
وہ بھی صحیح نہیں ملتا۔
293
ایشیا کپ پاکستان کو بھارت کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست
294
نوجوان نسل کو تم
295
کیا وہ بھی کسی نیک مقصد کے لیے حوالۂ زنداں ہیں؟
296
اب میں مزیداِس بات کو برداشت نہیں کرسکتا
297
آج مگر زمینی حقیقت یہ ہے کہ زرداری صاحب ہی پیپلزپارٹی کے
298
عیسائی مذہب میں بھی الٹے سیدھے تو نہیں
299
آج کے اس مادیت پرست معاشرے میں جاں نثاری کے صرف دعوے کیے جاتے ہیں عملاً سب کچھ کھوکھلا ہے
300
کمرے میں تمام چیزیں بکھری پڑی تھیں
301
آپ ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ تم ایک گھٹیا اور پزدل آدمی ہو
302
لو
303
نوازشریف حق اقتدار کھو چکے ان کی حکومت ناجائز ہے۔
304
مس اینسروڈ نیو یارک میں شراب کی ایک آزاد مصنّفہ ہیں
305
سخت سردی تھی اور اندھیرا بھی ۔
306
تھائی
307
ورنہ ایسے ہی چیزیں چلتی رہیں گی۔
308
اور یہ گنوار تھا
309
سیاسی لڑائی سٹیٹس کو کے مختلف طبقات میں ہوتی ہے۔
310
میرا مجموعی تاثر یہ ہے کہ اُس کا کام اچھا ہے
311
خیالات رکھتا ہے مگر وہ حیوانات کے ساتھ
312
دیکھتے ہیں۔
313
تمام پالیسیوں کا محور معاشی نشوونما ہونا چاہیے قائم مقام صدر ایل سی سی ائی
314
یہ مریم نواز صاحبہ کی عوامی سیاست کا پہلا دن ہے۔
315
پاکستان تو اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے۔
316
کانگریس کی مسلم کش پالیسیوں سے بددل ہوکر
317
پاکستان نہ بنتا۔
318
اور وہ تم پر اپنے نگران مقرر رکھتا ہے
319
آگے کیا ہوگا ۔
320
ہر بے گھر کو گھر مہیا کیا جائے گا۔
321
اور اس دوران یہاں
322
لیکن میں ہوں۔
323
ڈنڈے والے پیر تو ہمارے ہاں بہت ہیں۔
324
چیمپئنز ٹرافی ہاکی گرین شرٹس اپنا پانچواں میچ بیلجیئم کیخلاف کھیلیں گے
325
یہ صرف نمونہ اور نمائش رہ گئی ہے۔
326
مو لا نا امین احسن اصلاحی نے جو کام تفسیر میں
327
تمہاری خوشی میں میری خوشی ہے
328
اور پھر ایک بہادر ہیرو کے ذریعہ آدمی میں شکست کھاتا ہے
329
کل مسلم لیگ ن کے دوست
330
میں اپنی خواہشات کو قابو میں رکھ سکتا ہوں
331
اس لئے کہ انہیں لگتا ہے۔
332
پشاور زلمی اور اسلام اباد یونائیٹڈ کا فائنل ٹاکرا کراچی میں ہو گا
333
احتساب کے جج بھی تھے۔
334
اور یہ رنگین لمحات آنکھوں اور دل میں محفوظ کر لیا جائیں۔
335
نئے نوٹوں کی بکنگ اپنی انتہائی حد تک پہنچنے کے بعد بند کر دی جائے گی اسٹیٹ بینک
336
جنوبی امریکہ
337
انقلابی تحریکوں کی بنیاد جذبۂ انتقام پر ہوتی ہے۔
338
اور بے دل شکاری حضرات کی بے
339
امریکہ نے ٹک ٹوک
340
کوئی ڈالتا ہے۔