text
stringlengths
237
575k
ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس پھیلنے کی شرح بلند دیکھی گئی ہے۔ اس صورتحال میں سکول کھلیں رہیں گے یا بند ہونگے، فیصلہ آج کیا جائے گا۔ یہ بات وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آج سے ملک بھر کے معمر افراد کیلئے ویکسی نیشن کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے جلد از جل موجودہ صورتحال کو کنٹرول کر لیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ آج ملک میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم ابھی صورتحال ویسی نہیں جیسی گزشتہ سال نومبر یا دسمبر میں تھی۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ تعلیمی ادارے بند کرنے یا کھلے رکھنے کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔ اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے۔ دوسری جانب کورونا کیسز میں اضافے کے معاملے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد نے انتظامیہ کو خبردار کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ کورونا کیسز میں تشویش ناک حد تک اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز سب سے زیادہ سامنے آ رہے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد سے 6 فیصد سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔ ڈی ایچ او نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ایمرجنسی بنیادوں پر کورونا کیسز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے تجویز دی ہے کہ تعلیمی اداروں میں حاضری 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کلاسوں کو 4 گھنٹوں کی شفٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ چھٹی والے دنوں میں بھی کلاسیں لی جا سکتی ہیں۔ کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لئے یہ تمام انتظامات کرنا ناگزیر ہیں۔ Facebook Twitter WhatsApp Email Previous articleپاکستان میں کورونا ویکسی نیشن کے اگلے مرحلے کا آج سے آغاز Next articleبھارتی کسانوں کےاحتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل، برطانیہ کا معاملہ اٹھانے کا اعلان Wajdan RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR بین اقوامی امریکا کی افغانستان میں طویل ترین جنگ ختم، آخری فوجی بھی کابل سے نکل گیا بین اقوامی پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب بین اقوامی افغانستان میں الیکشن کا وقت نہیں، جامع حکومت ضروری ہے: سہیل شاہین About Us An online media platform where every story is your own story. We publish content that is relevant to our viewers and their daily lives. The content that you will love to read and share.
ویڈیو سرخیاں — سماء اسپیشل — ٧ سے ٨ — عوام کی آواز — عوام کی آواز — احتساب — گیم سیٹ میچ — ندیم مالیک — نیا دن — نیوز بیٹ — پکار — قطب آن لائن ٹی وی پروگرام اینکرز — شوز — شیڈول Subscribe to notifications Get the latest news and updates from Samaa TV Not Now Allow Notifications پاکستان سانحہ پشاور میں زخمی طالب کی سن لی گئی ویب ڈیسک Nov 30, -0001 ویب ایڈیٹر: پشاور/ اسلام آباد : گزشتہ سال سولہ دسمبر کو سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے طالب عملم احمد نواز کے علاج کیلئے تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، احمد نواز کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوادیا جائے گا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے احمد نواز کے بیرون ملک علاج کیلئے تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ پمز اسپتال کے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے احمد نواز کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کی سفارش کی تھی۔ سولہ دسمبر کو آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا احمد نواز پمز اسپتال کے سرجیکل آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ سماء
(ہم دوست نیوز) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ قوم نے سابق وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ آپ ہمیں کال نہیں مسڈ کال بھی دیں گے تب بھی ہم آجائیں گے۔ مزید پڑھیں پی ٹی آئی آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اگست 13, 2022 August 13, 2022 (ہم دوست نیوز):پاکستان تحریک انصاف آج لاہورمیں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور اس کی تمام تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں عمران خان اور دیگر پر ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتےہیں،فیصل جاوید مئی 1, 2022 May 1, 2022 (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان اور دیگر پر ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید مزید پڑھیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب روز بروز بڑھتا جارہا ہے،فیصل جاوید اپریل 28, 2022 April 28, 2022 (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا عذاب دن بدن بڑھتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں عمران خان کی طرح قومی پیسےکی حفاظت ضروری ہے،فیصل جاوید اپریل 27, 2022 April 27, 2022 (ہم دوست نیوز): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح قومی پیسےکی حفاظت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں لاہور کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، فیصل جاوید اپریل 19, 2022 April 19, 2022 (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ لاہور کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔یہ جلسہ پہلے دونوں جلسوں سے بھی زیادہ شاندار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فیصل مزید پڑھیں مینار پاکستان پر پاکستان بچانے کی قرارداد منظور کیجائے گی،فیصل جاوید اپریل 18, 2022 April 18, 2022 (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر 21 اپریل کو پاکستان بچانے کی قرارداد منظور کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں آج کا جلسہ پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ پاکستان کا جلسہ ہے،فیصل جاوید اپریل 16, 2022 April 16, 2022 آج کا جلسہ پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ پاکستان کا جلسہ ہے،فیصل جاوید (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ آج کا جلسہ پی ٹی آئی کا نہیں بلکہ مزید پڑھیں الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، فیصل جاوید اپریل 7, 2022 April 7, 2022 الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، فیصل جاوید (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ انتخابات کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ کے فری مزید پڑھیں عمران خان کےبغیرپی ٹی آئی کا کوئی تصورنہیں،فیصل جاوید مارچ 19, 2022 March 19, 2022 عمران خان کےبغیرپی ٹی آئی کا کوئی تصورنہیں،فیصل جاوید (ہم دوست نیوز): اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمارے نزدیک عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کا کوئی مزید پڑھیں 1 2 ← ہمارے نیوز لیٹر میں شمولیت اختیار کر کے تازہ ترین خبریں اپنے میل باکس میں حاصل کریں۔ ہم دوست ہم دوست ایک نئی ویب سائٹ جو صرف اور صرف آپ کے لیے بنائی گئی ہے ۔ جہاں پر آپ کو نیشنل اور انٹرنیشنل موضوعات ، مسائل ، ان مسائل کا حل ، تازہ ترین خبریں ، ملکی و غیر ملکی اپڈیٹس ، اپنی صحت کے حوالے سے اہم مشورے ملیں گے ۔ ہم دوست پر آپ کو نیشنل اور انٹرنیشنل موضوعات ، مساٸل ، ان مساٸل کا حل ، تازہ ترین خبریں ، ملکی و غیر ملکی اپڈیٹس ، اپنی صحت کے حوالے سے اہم مشورے ملیں گے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علما کے وفد کی ملاقات شیخ رشید نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور الیکشن بارے عمران خان کا ارادہ بتا دیا عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے،فواد چودھری دہشتگرد تنظیم داعش نے پاکستانی سفارتخانہ پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی کنگ شاہ رخ خان کا ایک ایسا خواب جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے طویل فلمی کرئیر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ نہ صرف اداکاری سے اپنا لوہا منوایا بلکہ دنیا بھر میں خوب داد بھی وصول کی لیکن اب بھی سپر اسٹار کا ایک ایسا خواب ہے جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ انٹرٹینمینٹ 05:01 PM, 27 Jan, 2017 شیئر کریں ! ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے طویل فلمی کرئیر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ نہ صرف اداکاری سے اپنا لوہا منوایا بلکہ دنیا بھر میں خوب داد بھی وصول کی لیکن اب بھی سپر اسٹار کا ایک ایسا خواب ہے جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم رئیس کی تشہیر میں بہت مصروف ہیں اور اسی دوران جب ان سے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ وہ ہالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں تو اداکار کا کہنا تھا کہ ان کا خواب ہالی ووڈ میں کام کرنا نہیں بلکہ ایک ایسی بھارتی فلم بنانا ہے جو بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پسند کی جائے، میں چاہے اس فلم میں پروڈیوسر، اداکار، لائٹ بوائے، اسپاٹ بوائے یا محض کیمرا مین ہی بنوں۔ شاہد خاقان عباسی کا ایک بار پھر نیب کا ادارہ ختم کرنے کا مطالبہ اداکارسے جب پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون کے ہالی ووڈ میں کام کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے دونوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے جو بھی کام کیا وہ بہترین ہے، دونوں اداکاراؤں کے ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کے باعث بہت سے فنکاروں کے لیے راستے ہموار ہوں گے۔
بر صغیر میں دو شخصیات ایسی ہیں جن میں سے ایک مسلمانوں کیلئے محترم ہے تو دوسری ہندوئوں کیلئے ۔ ایک ایک کا نام قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور دوسرا مہاتما گاندھی ۔ 30 جنوری 1948ء کو بھارتی لیڈر موہن داس کرم چند گاندھی کو ق ت ل کرنے والے شخص کا نام راماچندرا گوڈسے تھا تاہم اسے تاریخ میں نتھو رام گوڈسے کے نام سے جانا گیا۔ اسے بھارت کا سب سے ناپسندیدہ شخص قرار دیا گیا ہے جس نے انگریزوں سےآزادی دلانے والے ہندوؤں کے لیڈر کو ہی گولی مار کر قتل کر دیا تھا نتھو رامکی پیدائش 19 مئی 1910ء کو ممبئی اورپونے کے درمیان ایک گاؤں میں ہوئی۔ گوڈسے کے تین بھائی تھے تاہم ان سب کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ توہمات میں گھرے والدین کو خدشہ گزرا کہ اگر راما چندرا کی بھی لڑکے کی طرح پرورش کی گئی تو وہ بھی ہلاک ہو سکتا ہے اس لیے اس کو لڑکیوں کی طرح پالا پوسا گیا۔ غیر ملکی میڈیا میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق نتھو رام گوڈسے بھارت میں ہندو قوم پرستی کا بہت بڑا وکیل سمجھا جاتا ہے۔ اپنے ان خیالات کی وجہ سے ہی اسے سکول سے بھی نکال دیا گیا تھا۔ اس کے بعد نتھو رام گوڈسے نے ہندو انتہاء پسند تنظیم راشٹریہ سوام سیوک سنگھ میں شمولیت اختیار کر لی۔ گوڈسے بھارتی لیڈر مہاتما گاندھی کے نظریات کی کھلم کھلا مخالفت کرتا تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ گاندھی کی وجہ سے ہندوؤں کے مفادات کوسبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ دونوں کی سوچوں کے درمیان پائے جانے والے اس بڑے تضاد نے 30 جنوری 1948ء کے واقعے کی راہ ہموار کی۔30جنوری 1948ء کو مہاتما گاندھی بھوک ہڑتال کیے بیٹھے تھے کہ اچانک نتھو رام گوڈسے وہاں پہنچا اور ان کے سینے میں تین گولیاں پیوست کر دیں۔ اس موقع پر گاندھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد گوڈسے نے بھاگنے کی کوشش کیلیکن گاندھی کے مالی رگھو نائیک نے اسے دھر لیا۔ اس کے بعد نتھو رام گوڈسے کا ایک روزہ ٹرائل ہوا جس میں اس نے گاندھی کو قتل کرنے کی وجوہات سے پردہ اٹھایا۔ گوڈسے کا ماننا تھا کہ مہاتما گاندھی ہندوؤں کے مفادات کو سبوتاژ کر رہے ہیں جبکہ وہ یہ بھی سمجھتا تھا کہ گاندھی ہندوؤں کے مخالف جبکہ مسلمانوں کے طرفدار ہیں۔ گوڈسے کو 8 نومبر 1949ء کو سزائے موت سنا دی گئی اور اسی سال 15 نومبر کو اسے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تازہ ترین خبریں اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے آج کے امیر کل غریب بھی تھے، مشہور شخصیات نے اپنی شادی کے موقع پر ایسا کونسا لباس پہنا جس کو آج کوئی بھی پہننے کو تیار نہ ہو ایک ساتھ 150 لوگوں کی جان بچانے والے، کیپٹن روح اللہ کی شہادت سے پہلے کی وہ باتیں جو کہ کم لوگ جانتے ہیں دولت اتنی کہ ساری عمر لگا کر گن نہ سکیں مگر ایسی دولت مند اور مشہور ہستیاں جو کھانا بھی اپنی مرضی سے نہیں کھا سکتیں اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات میں کئی بچوں کا نانا اور دادا ہوں ۔۔ 83 سال کی عمر میں وکیل بننے والا یہ بزرگ کون ہے اور کس وجہ نے اسے بڑھاپے میں بھی بیٹھنے نہ دیا؟ 100 روپیہ نہیں لوں گا، 20 بنتے ہیں 20 ہی لوں گا۔ بسکٹ بیچنے والے کمسن بچے کی خودداری نے سب کے دل جیت لئے، ویڈیووائرل۔۔ کم عمر لڑکی سے شادی کا ایسا فائدہ جو آپکو حیرانی میں مبتلا کر دے گا ضیا الحق نے دورِ اقتدار میں جب عبدالستار ایدھی کو پانچ لاکھ کا چیک دیا تو انہوں نے کیا کہتے ہوئے چیک واپس کر دیا؟مثالی واقعہ دنیا کا ایسا شہر جہاں32 منزلہ قبرستان بنا دیا گیا اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے توکنتین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے؟حضرت علی ؓ کا فرمان سونے سے پہلے یہ چھوٹاساوظیفہ پڑھ لیں، آپکی دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں گی جہالت کی انتہا، خزانے کی تلاش میں باپ اپنی بیٹی کو زندہ دفن کرنےوالا تھا ۔۔ لڑکی نے آخری لمحوں میں خود کو کیسے بچایا؟،رلا دینےوالی خبر ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی کیا آپ جانتے ہیں کہ جوتے بنانے والی نامور کمپنی ’’باٹا‘‘ کا مالک ایک موچی تھا، وہ معمولی موچی سے کمپنی مالک کیسے بنا؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ائیر ہوسٹس اور پائلٹس کی اصل تنخواہ کتنی ہو تی ہے ؟ جواب جان کر آپ کے سب اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے ایسا گاؤں جہاں کوئی شخص بیروزگار نہیں، یہ قابل فخر گاؤں پاکستان کے کون سے ضلع میں واقع ہے؟‎ شیخ سعدیؒ کے دس بہترین اقوال جو آپ کو بچوں کی بہترین پرورش کر نے میں مدد کرسکتے ہیں؟ بہترین صحت کیلئے ٹوتھ برش کتنے عرصے بعد تبدیل کرلینا چاہیے ؟ماہرین نے بتادیا پریشان مت ہوں بند ناک کھولنے کا سب سے آسان اور تیز ترین طریقہ ایک غریب کسان کی شادی نہایت حسین و جمیل عورت سے ہو گئی۔ اُس عورت کے حُسن کی سب سے بڑی وجہ ۔۔۔! شادی پہ جا کر کھانا کھانے 5سنہری اصول ، پڑھ کے ہنس ہنس کر دوہرے ہو جائیں گے ایسی دعا جو دل کے بند والو تک کھول دے امراض قلب سے بچنے کا آزمودہ طریقہ موٹرسائیکل کا پیٹرول کس طرح بچایا جائے تاکہ کم پیٹرول میں آپ کر سکیں لمبا سفر؟ جانیں 5 آسان طریقے اللہ پاک کا شاہکار ، یہ کیڑا معمولی چپل سے تو کیا ٹنوں وزنی گاڑی چڑھانے سے بھی نہیں مرے گا، وجہ کیا ہے ؟ جانیں اوصاف ویڈیوز تم پڑھ کرکیا کروں گی لگانے تو تم نے ٹھمکے ہی ہیں؟ویڈیو دیکھیں گھر کے اندر قران کا درس ہو رہا تھااور چھت پر سات سالہ بچی کا قتل ,اصل واقعہ کیا ہے :ویڈیو دیکھیں قد چھوٹا مگر ہنر بڑا,پاکستانی سید عمیر جس کے پاس ایسا ہنر ہے جسے سیکھ کر آپ ماہانہ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں :ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمٰن کو زبردست دھچکا ۔۔ پاکستان علما کونسل نے بڑا اعلان کردیا ۔۔۔۔پاکستان علماء کونسل کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو گی، ملک میں انتشار اور فساد پھیلانے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جمعتہ المبارک کو مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا، ماہ ربیع الاول و ثانی ملک بھر میں ماہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منائیں گے ، 23 فروری کو یوم تاسیس اور 29 مارچ کو پانچویں عالمی پیغام اسلام کانفرنس کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرف سے مسلم ممالک کے درمیان مصالحانہ کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت کے آئین، قانون اور شریعت کے دائرے میں تمام اقدامات کی حمایت کریں گے، غیر آئینی ، غیر قانونی اور غیر شرعی امو رمیں محاسبہ کریں گے، یہ بات پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ و عاملہ کے اجلاس کے بعد فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہی۔ مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، مولانا عبد الکریم ندیم، مولانا ایوب صفدر ، مولانا عبد الحمید وٹو ، مولانا زبیر عابد ، مولانا محمد شفیع قاسمی ، مولانا اسد اللہ فاروق ، علامہ طاہر الحسن ، مولانا اسعد زکریا، مولانا اسید الرحمن سعید، مولانا محمد اشفاق پتافی ، مولانا عمار بلوچ ، مولانا حاجی محمد طیب قادری ، مولانا عبد القیوم فاروقی ، مولانا عزیز اکبر قاسمی ، مولانا اسلم قادری ، مولانا شکیل الرحمن قاسمی ، مولانا امین الحق اشرفی ، مولانا حق نواز خالد ، مولانا قاری عبد الحکیم اطہر، مولانا اسلم صدیقی ، مولانا عبد المالک ا?صف، مولانا مفتی عمران معاویہ، حمزہ طاہر الحسن، مولانا نصراللہ قاسمی، مولانا حبیب الرحمن عابد،حافظ کفائت اللہ، مولانا اسماعیل عثمانی ، قاری اعجاز ملک، مولانا عبد اللہ رشیدی اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان علماء کونسل محاذ آرائی ، تشدد و فساد کی سیاست نہیں چاہتی ، پاکستان علماء کونسل کسی مارچ یا دھرنے میں شریک نہیں ہو گی ، حزب اختلاف اور حزب اقتدار باہمی مفاہمت اور مذاکرات سے مسلہ حل کرنے کی کوشش کریں ،آزادی مارچ سے تبلیغی اجتماع میں آنے والے شرکا کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے لہذا پاکستان اور عالم اسلام کے حالات کا تقاضہ ہے کہ ملک میں کسی بھی انتشار اور فساد کو نہ پھیلنے دیا جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 23 فروری کو یوم تاسیس اور 29 مارچ کو پانچویں عالمی پیغام اسلام کانفرنس ہو گی، ماہ ربیع الاول ، ماہ ربیع الثانی کو ماہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے طور پر منایا جائے گا۔ اجلاس میں ایک قرار داد کے ذریعے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے مسلم ممالک کے درمیان مصالحت کروانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں ، سعودی عرب اور پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشوں کی مذمت کرتے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف ایران اور سعودی عرب کے درمیان جو مصالحتی کوششیں کر رہے ہیں ، ملک بھر کے علماء و مشائخ اس کی مکمل تائید کرتے ہیں۔ اجلاس میں ایک اور قرارداد کے ذریعے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی مکمل تائید کرتے ہیں، کہا گیا کہ 18 اکتوبر کو ملک بھر میں جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا۔ پاکستان علماء کونسل اسلامی اور دیگر ممالک میں اپنے وفود ارسال کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ اجلاس میں ایک اور قرارداد میں ترک عرب تعلقات میں پیدا ہونے والی صورتحال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا کہ ترک عرب تعلقات کی خرابی سے مسلم امہ مزید کمزور ہو گی اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے اپیل کی گئی کہ کشمیر ، فلسطین ، ایران ، عرب ، ترک عرب تعلقات میں پیدا ہونے والی صورتحال پر فوری طور پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے اور امت مسلمہ کے مسائل کا حل باہمی اتحاد سے کیا جائے۔ اجلاس میں حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن ہزاروی ، حافظ محمد طاہر محمودا شرفی ، مولانا سرفراز اعوان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی۔ اجلاس میں مولانا ایوب صفدر مرکزی وائس چیئرمین ، مولانا زبیر عابد مرکزی وائس چیئرمین ، مولانا حق نواز خالد مرکزی نائب سرپرست ، مولانا عمار نذیر بلوچ ، مولانا طیب شاد قادری معاون خصوصی چیئرمین ، مولانا ابو بکر شاہ مشیر صدر پنجاب ، مولانا یاسر علوی ڈویژنل نائب صدر فیصل آباد منتخب کیے گئے۔ تازہ ترین خبریں پنڈی میں اسٹیج کی تیاری روکنے کی خبریں،حقیقت کچھ اورہی نکلی ہر میچ کے بعد صفائی کرنا نہیں بھولتے ۔۔ جاپانی روز میچ کے بعد صفائی کیوں کرتے ہیں؟ شوہر کے بازو بن کر ان کا ساتھ دیتی ہوں ۔۔ جانیں ان 5 لوگوں کے بارے میں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر معذور سے شادی کیوں کر لی؟ عمران خان کے اقتدار میں آنے یا نا آنے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ فیصلے وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ ۔۔۔ پی ٹی آئی مارچ؛ راولپنڈی اسلام آباد میں میڑو بس آپریشن معطل رکھنے کا فیصلہ میرا چھ مہینے کا بیٹا فوت ہو گیا تھا جس کے بعد میں ۔۔ سب کو ہنسانے والے اسماعیل تارا کیسے باپ تھے کن مشکل وقت کا سامنا کیا؟ سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کرنامہنگاپڑ گیا،لڑکی کاایسااقدام جس سے لڑکے کے چودہ طبق روشن ہوگئے پہلے اجاز ت پھرانکار۔۔۔پی ٹی آئی جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے فیض آباد کے قریب سٹیج کی تیاری روک دی تم غیر مسلم ہو اسلام قبول کر لو ۔۔ دیکھیں جب مشہور فٹبالر میسی کو سعودی فٹبالر نے اسلام کی دعوت دی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل گاڑیاں بھی ڈوب گئیں اور لوگ بھی ۔۔ سعودی عرب میں طوفانی بارش سے تباہی مچانے کے مناظر،ویڈیو وائرل فٹبال ورلڈ کپ میں نیا تنازعہ: جرمنی کی ٹیم کا منہ پر ہاتھ رکھ کر احتجاج اور عرب دنیا میں شدید اشتعال عالمی صرافہ میں سونا سستا ہوگیا، پاکستان میں قیمت کیا رہی؟ جانیں شاہین آفریدی کی دلہن کے ساتھ تصویر ۔۔حقیقت کیاہے ؟تفصیلات جا نیں اس خبرمیں عمران خان نے وسیم اکرم کو جزیرے پر اکیلا چھوڑدیا۔۔۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نےاہم اور دلچسپ انکشافات کر دئیے عمران خان کے طیارے کی نیویارک واپسی کی وجہ سامنے آگئی کرتارپور راہداری کا افتتاح ، پاکستان کو ہر ماہ کتنے کروڑ کی آمدنی ہوگی ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے ،حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا آسٹریلیا کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداددینے کا اعلان غریدہ فاروقی کی (ن) لیگی شخصیت سے شادی کی حقیقت سامنے آگئی فیصل واڈا کی وزارت میں 136ارب کی کرپشن کا انکشاف آرٹیکل 256کی خلاف ورزی ۔۔5سال قید کی سزا مولانافضل الرحمٰن نے وزیراعظم پاکستان بننے کی پریکٹس شروع کردی مارچ سے قبل مولانا نے کیا خوفناک بیان دیدیا دیوراوراسکابیٹاگھرمیں داخل ہوئے اورکلہاڑی سے میری ناک کاٹ دی شوہرنے بھی بچانےکے بجائے تشددکرناشروع کردیا ’’شہباز شریف کا کمر درد انتہائی عقلمند ہے، ہمیشہ وقت پر ہوتا ہے‘‘ پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا مسودہ نئی دہلی کو بھجوادیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی پر موجود وکیل کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن نے مشاورت کا فیصلہ کر لیا نیوزی لینڈ وزیراعظم کا آن لائن انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ مسلح افواج اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار، کسی بھی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا دنیا کی کوئی طاقت تمہیں نہیں بچا سکتی ، بھارت نے پاکستان کو سنگین دھمکی دیدی جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے ، حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا پا کستان کو علاج کی غرض سے بھارت جانے والے مریضوں کو ترکی بھیجنے کے آپشن پر غور بھارتی وزیر دفاع نے اپنی فوج پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیدیا پاکستان کی بڑی جماعت نے مارچ میں شرکت سے صاف انکار کردیا یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ، کشمیر سے پہلی خوشخبری موصول ’ریفرنس کا مقصد ججوں کو خاموش کرانا ہے‘، جسٹس قاضی فائز کا جواب الجواب اوصاف ویڈیوز تم پڑھ کرکیا کروں گی لگانے تو تم نے ٹھمکے ہی ہیں؟ویڈیو دیکھیں گھر کے اندر قران کا درس ہو رہا تھااور چھت پر سات سالہ بچی کا قتل ,اصل واقعہ کیا ہے :ویڈیو دیکھیں قد چھوٹا مگر ہنر بڑا,پاکستانی سید عمیر جس کے پاس ایسا ہنر ہے جسے سیکھ کر آپ ماہانہ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں :ویڈیو دیکھیں
جنرل باجوہ کو کبھی باس نہیں کہا، نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیاں لے کر نہیں چلنا چاہئے: عمران خان دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ملک میں جلد عام انتخابات چاہتے ہیں: فواد چوہدری وزیر اعلیٰ پنجاب کا سالانہ ترقیاتی پروگرام پر اطمینان کا اظہار عمران خان نے پارٹی ارکان اسمبلی کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی بلوچستان کے زعما بڑی تعداد میں جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہو رہے ہیں: فضل الرحمان گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس پر زلفی بخاری کا ردعمل سیلاب متاثرین کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے: احسن اقبال نیب کی عثمان بزدار سمیت دیگر کیخلاف شراب لائسنس اجراءکی انکوائری بند کرنے کی سفارش میدان میں جلد واپسی کیلئے کوشش کر رہا ہوں: شاہین شاہ آفریدی بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا بیان سامنے آگیا پاناما کیس: ثابت کرنا ہوگا جائیدادیں حسین نواز کی ہیں، نواز شریف لندن فلیٹس کے مالک نہیں،سپریم کورٹ اہم خبریں پاکستان 11:22 AM, 30 Jan, 2017 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پانامالیکس کیس کی سماعت کے دوران نیب ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ اسحاق ڈارنے چیئرمین نیب کو معافی کی تحریری درخواست خود دی تھی اور معافی مل جانے کے بعد وہ ملزم نہیں رہے۔وزیر اعظم کے بیٹوں کے وکیل کے دلائل کا مقصد یہ ہے کہ پانامالیکس انکشافات سے قبل تمام معاملات ٹھیک چل رہے تھے اور سب تعاون کررہے تھے ،جبکہ عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ ہمیشہ قرض لینے کیلئے بنکوں سے رجوع کیا جاتاہے لیکن رقوم کی منتقلی کیلئے بنکوں کی طرف نہیں جاتے یہ حقیقت ہے کہ حسین نواز وزیراعظم کے بیٹے ہیں اورحسین نواز کہتے ہیں کہ وہ کمپنیوں کے بینیفیشل مالک ہیں اس لئے ریکارڈ سامنے لائیں تو حقائق کا پتا چل سکتا ہے، آپ کو ثابت کرنا ہوگا کہ جائیدادیں حسین نواز کی ہیں اور یہ بھی ثابت کرنا ہوگا کہ نواز شریف لندن فلیٹس کے مالک نہیں۔ سعودی عرب کا پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ جسٹس عظمت سعید نے کہا ہے کہ کیارقم اونٹ پر لاد کرلائی گئی،جبکہ وزیر اعظم کے بیٹوںکے وکیل سلمان اکرم راجہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ میاں شریف کا دستیاب پرانا ریکارڈ پیش کردیا جس میں قرض سے متعلق کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں لیکن یہ تسلیم شدہ ہے کہ دبئی کی گلف فیکٹری 1973 میں قائم کی گئی اورگلف فیکٹری کے 75 فیصد شیئرز کی رقم بینک قرضے کی مد میں واپس کردی گئی۔ یہاں میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہورہا ہے، 1970 کے دہائی میں میاں شریف نے فیکٹری لگائی،چالیس سالہ ریکارڈ سنبھالنے کی کیا ضرورت تھی یہ اکائونٹ میاں شریف کے تھے، حسن اور حسین کے نہیں بارہ ملین درہم شریف فیملی کو فیکٹری کی فروخت سے ملے، ان چیزوں کا ریکارڈ مانگا جارہا ہے جن کا تعلق میاں شریف مرحوم سے ہے۔ مبینہ بیٹی چھپانے کے معاملے پر عمران خان سے جواب طلب سپریم کورٹ میں پانامالیکس کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے میاں محمد شریف کے انتقال کے بعد ان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کی تفصیلات جمع کرادیں ۔ جائیداد کی تمام تفصیلات بند لفافے میں عدالت تک پہنچائی گئیں ۔ علاوہ ازیں نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ بھی پیش کردیا گیا ہے تاہم عدالت نے نیب حکام کو حکم دیا ہے کہ اس اجلاس کی کاروائی کے منٹس عدالت میں پیش کئے جائیں جس میں اسحاق ڈار کو معافی دینے کافیصلہ کیاگیا،عدالت نے اٹارنی جنرل سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ بتایاجائے اسحاق ڈار کو دی گئی معافی کے فیصلہ کیخلاف نیب، ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک نے اپیل کیوں دائر نہیں کی۔پیر کو جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں عدالت عظمی کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے پانامالیکس کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو نیب نے اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا ۔ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت، جب چاہیں واپس لے لیں: مونس الٰہی اس دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے لاہو ر ہائیکورٹ سے درخواست اورانٹرا کورٹ اپیلیں خارج ہوئیں ، نواز شریف اور دیگر کے خلاف ریفرنس خارج کرنے کا معاملہ رپورٹ کیا جا چکا ہے جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ فیصلہ میں ریفرنس خارج اور تفتیش نہ کرنے کا کہا گیا ؟ وکیل نے جوا ب دیا کہ دوبارہ تفتیش پر 2رکنی بینچ میں اختلاف تھا اسلئے فیصلہ ریفری جج نے سنایا ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ منی لانڈرنگ کسی میں ریفری جج کو اپنی رائے پر فیصلہ دینا تھا۔ آپ دلائل مکمل کرلیں پھر پراسیکیوٹر جنرل نیب سے پوچھیں گے کہ اسحاق ڈار کو مکمل معافی دی گئی ، اسحاق ڈار نے چیئرمین نیب کو معافی کی تحریری درخواست خود دی اور معافی کے بعد اسحاق ڈار ملزم نہیں رہے ۔ ڈیل میل نے معافی مانگ لی، اللہ نے شہباز شریف کو سرخرو کیا ہے: مریم اورنگزیب شاہد حامد نے جواب دیا کہ ریفری جج نے نیب کی دوبارہ تحقیقات کی درخواست مسترد کی جس پر جسٹس گلزار احمد نے شاہد حامد کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا اس عدالتی فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ؟اسحاق ڈار کے وکیل نے دلائل دیئے کہ اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا گیا اور اب عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا وقت ختم ہو چکا ۔جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان وعدہ معاف گوا ہ بننے کے بعد ریکارڈ ہوا، کیا وعدہ معاف گواہ بننے والے کی حفاظت کیلئے اسے تحویل میں رکھا جاتا ہے ،بتایا جائے کیا بیان ریکارڈ کرانے والا مجسٹریٹ عدالت میں پیش ہواتو وکیل نے بتایا کہ اس وقت نیب قوانین کے تحت مجسٹریٹ کا پیش ہونا ضروری نہیں تھا ۔ اسحاق ڈار پر منی لانڈرنگ کیس ختم ہو گیا اب صرف الزام کی بنیاد پر نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ یہ 25سال پرانا معاملہ ہے جسے 13سے زائد ججز سن چکے ہیں ۔منی لانڈرنگ کے الزام کے وقت اسحاق ڈار کے پاس عوامی عہدہ نہیں تھا ۔ ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان نیب ریکارڈ کے مطابق اسحاق ڈار اب ملزم نہیں رہے۔ شاہد حامد نے بتایا کہ ہائیکورٹ کے 5ججز نے کہا کہ ایف آئی اے کو بیرونی اکائونٹس تحقیقات کاا ختیار ہے۔ شاہد حامد نے کہاکہ ضابطہ فوجداری میں دفعہ چھبیس کے تحت اسحآق ڈار کا دوبارہ ٹرائل نہیں ہوسکتا، تو جسٹس اعجاز افضل نے کہاکہ یہاں ہم اسحاق ڈار کے اعترافی بیان پر قانون کے علاوہ غور نہیں کریں گے، جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ یہاں اسحاق ڈار کیس پر ڈبل جیوپرڈی کا اصول لاگو ہو گا،آپ اس نکتے پر دلائل دیں کہ ایک شخص کا دو مرتبہ ٹرائل ہو سکتا ہے یا نہیں، جسٹس گلزار نے کہاکہ اسحاق ڈار کو اس کیس میں معافی کے بعد سزا نہیں ہوئی، شاہد حامد نے کہاکہ مشرف دور میں رانا ثنا اللہ کا سر اور بھنویں منڈوا دی گئیں تھیں۔انہوں نے کسی بینک یا مالیاتی ادارے کی ایک روپیہ بھی نہیں دینا تھا اور نہ کوئی مقدمہ تھا، جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد اسحاق ڈار کیخلاف نااہلیت کا حکم جاری نہیں کیا جا سکتا، شاہد حامد کے دلائل مکمل ہوئے تو پراسیکیوٹر جنرل وقاص قدیرڈار نیب نے اسحاق ڈار کیس سے متعلق دلائل شروع کرتے ہوئے کہاکہ نیب کے اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ حدیبیہ پیپر ملز کیس میں اپیل دائر نہیں کی جائے گی، جس پر عدالت نے اس اجلاس کی کاروائی کے منٹس طلب کر لیے،پراسیکیوٹر نیب کاکہنا تھاکہ 20 اپریل کو اسحاق ڈار نے معافی کی درخواست دی، جسٹس آصف کھوسہ نے سوال اٹھائے کہ کیا اسحاق ڈار نے درخواست خود لکھی تھی، اورٹارنی جنرل بتائیں کہ نیب، ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک نے اپیل کیوں دائر نہیں کی۔ فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفکیشن بھی جاری نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق جواب 50صفحات پر مشتمل ہے ،جس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ریکارڈ کے مطابق 20اپریل 2000کو اسحاق ڈار نے معافی کی درخواست دی اور 21اپریل کو چیئرمین نیب نے معافی کی درخواست منظور کی،جس کے بعد 24اپریل کو تحقیقاتی افسر نے بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست دی۔جس کی بنیاد پر25 اپریل کو اسحاق ڈار کا اعترافی بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ ھوا۔جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کے خلاف پیش کئے جانے والے ریفرنس کی منسوخی پر نیب کو تشویش ہونی چاہیئے تھی ۔ برنارڈ آرنلٹ نے ایلون مسک سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کیا نیب ریفرنس میں صرف ایک ثبوت یا شہادت کافی تھی ، اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نیب لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہے ، جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ کیا کیس کی ازسر نو تحقیقات کے معاملے پر اپیل نہیں کرنی چاہیئے تھی ۔اس موقع پروزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے میاں محمد شریف کے انتقال کے بعد ان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کی تفصیلات جمع کرادیں ،جائیداد کی تمام تفصیلات بند لفافے میں عدالت تک پہنچائی گئیں۔ ملکی حالات شدید خراب، مسلط ہونے والوں کے پاس مسائل سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں: حماد اظہر پراسیکیوٹر جنرل نیب کے دلائل مکمل ہونے پر وزیر اعظم کے بیٹوں حسین نواز اورحسن نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل کا آگاز کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ میرے کیس کے تین پہلو ہیں، تینوں پہلوں پر دلائل دونگا،ان کاکہناتھا کہ حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، نواز شریف کا لندن فلیٹ سے تعلق نہیں،جبکہ الزام یہ ہے کہ حسین نواز بے نامی دار ہیں اور اصل مالک نواز شریف ہیں، جسٹس اعجاز افضل نے کہاکہ آپ کو ثابت کرنا ہوگا کہ جائیدادیں حسین نواز کی ہیں اور یہ بھی ثابت کرنا ہوگا کہ نواز شریف لندن فلیٹس کے مالک نہیں،سلمان اکرم نے کہا کہ درخواست گزار کی استدعا میں تضاد ہے، درخواست گزار چاہتا ہے کہ لوٹی گئی رقم سے متعلق تحقیقات کی جائیں، جس پر جسٹس اعجاز افضل نے کہاکہ اس مقدمہ میں الزام ہے کہ لوٹی ہوئی رقم سے منی لانڈرنگ کی گئی، سلمان اکرم راجا نے جواب دیا کہ منی لانڈرنگ کا تعین آرٹیکل 184/3 کے مقدمے میں نہیں ہوسکتا۔آرٹیکل 184 /3میں عدالتی اختیارات وسیع ہے تاہم دوسرے اداروں کا کام عدالت نہیں کرسکتی اورعدالت کے سامنے الزام لگانے والوں نے شواہد نہیں رکھے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ یہ حقیقت ہے کہ حسین نواز وزیراعظم کے بیٹے ہیں اورحسین نواز کہتے ہیں کہ وہ کمپنیوں کے بینیفیشل مالک ہیں اس لئے ریکارڈ سامنے لائیں تو حقائق کا پتا چل سکتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ کمپنیوں کے ریکارڈ تک رسائی حسین نواز کو ہے،آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے، جس پر سلمان اکرم راجا نے کہاکہ عدالت پہلے قانون کو دیکھ لے جس کے مطابق شواہد فراہم کرنا الزام لگانے والے کی ذمہ داری ہے۔ملزم الزام ثابت ہونے تک معصوم ہوتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال اٹھاتے ہوئے استفسارکیا کہ بتایاجائے گلف فیکٹری کب سے کمرشلی آپریشنل ہوئی؟ گلف فیکٹری کے لیے قرض کب لیاگیا؟ گلف فیکٹری کے لیے قرض کن شرائط پر لیا گیا، قرض کس چیز پر لیا گیا یہ تو واضح ہی نہیں، ؟جس پر سلمان اکرم راجانے کہاکہ یہ میاں شریف کا پرانا ریکارڈ ہے جو پیش کر رہا ہوں جس میں قرض سے متعلق کوئی ریکارڈ دستیاب نہیں لیکن یہ تسلیم شدہ ہے کہ دبئی کی گلف فیکٹری 1973 میں قائم کی گئی اورگلف فیکٹری کے 75 فیصد شیئرز کی رقم بینک قرضے کی مد میں واپس کردی گئی۔ان کاکہنا تھا کہ : یہاں میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہورہا ہے، 1970 کے دہائی میں میاں شریف نے فیکٹری لگائی،چالیس سالہ ریکارڈ سنبھالنے کی کیا ضرورت تھی،کیونکہ یہ اکائونٹ میاں شریف کے تھے، حسن اور حسین کے نہیں۔انہوں نے کہاکہ بارہ ملین درہم شریف فیملی کو فیکٹری کی فروخت سے ملے، ان چیزوں کا ریکارڈ مانگا جارہا ہے جن کا تعلق میاں شریف مرحوم سے ہے، سلمان اکرم راجانے مزید کہاکہ 1980 میں دبئی اسٹیل کی فروخت کے دستاویز پر طارق شفیع نے خود دستخط کئے، جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہاکہ طارق شفیع کے دستخطوں میں بہت زیادہ فرق لگتا ہے،طارق شفیع کے بیان حلفی اور فیکٹری فروخت کے معاہدے پر دستخط میں فرق واضح ہے، جس پر سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا کہ وقت گزرنے کے ساتھ دستخط میں فرق آہی جاتا ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نقطہ اٹھایا کہ 1972 میں فیکٹری کا پیسہ دبئی گیا، کوئی وضاحت نہیں کی گئی کہ پیسا کہاں سے آیا، صرف کہا گیا کہ قرض لیکر فیکٹری لگائی ،،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ دبئی فیکٹری کے لیے پیسہ پاکستان سے دبئی نہیں گیا۔ پاکستان سے دوبئی نہیں گیا کسی کے پاس حقائق ہیں تو سامنے لائے ،اس موقع پر جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ آہستہ آہستہ ہمیں ساتھ لیکر چلیں کیونکہ آپ نے ہمارے زہین کو کلیئر کرنا ہے، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ انہیں کوئی جلدی نہیںجسٹس آصف کھوسہ نے کہاکہ ہم کیس کے ہر پہلو کو جاننا چاہتے ہیں لیکن آپ جو کہانی سنا رہے ہیں وہ پہلے بھی سنی جاچکی ہے ۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ میں تو صرف فیکٹری سے متعلق معاہدوں کو پڑھ رہا ہوں۔جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ تقریروں بیانات میں دوبئی جدہ لندن کا زکر تھا ۔ وزیر اعظم نے کہا تھا ثبوتوں کا انبار ہے۔ سلمان اکرم کاکہنا تھا کہ عدالت میں معاملہ چار فلیٹوں کا ہے ،جسٹس آصف سعید نے کہا کہ طارق شفیع کے پہلے بیان حلفی میں زکر نہیں کہ فیکٹری واجبات کیسے ادا ہوئے ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی سلمان اکرم نے کہا کہ دوسرے بیان حلفی میں طارق شفیع نے بتایا ہے 12ملین قسطوں میں قطری کو دیئے۔جسٹس عظمت سعید نے برجستہ کہاکہ کیا اونٹوں پر لاد کر یہ رقم پہنچائی گئی۔سلمان اکرم راجہ نے جواب دیا کہ نقد رقم پر دنیا بھر میں کاروبار ہوتا ہے غلط مطلب نہ لیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ دوسری جانب سے میرے خلاف کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا۔جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ جن سوالات کے جواب نہ آئیں تو ان کا کیا کیا جائے ۔ سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ مجھ سے حسن و حسین کے متعلق پوچھا جائے۔جسٹس عظمت سعید نے کہاکہ اس کا مطلب ہے پیچھے کوئی نہیں رہ گیا ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے دلائل کا مقصد یہ ہے کہ پانامالیکس انکشافات سے قبل تمام معاملات ٹھیک چل رہے تھے اور سب تعاون کررہے تھے ،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ آپ ہمیشہ قرض لینے کیلئے بنکوں سے رجوع کرتے ہین لیکن رقوم کی منتقلی کیلئے بنکوں کی طرف نہیں جاتے ۔ جنرل باجوہ کو کبھی باس نہیں کہا، نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیاں لے کر نہیں چلنا چاہئے: عمران خان
لندن: برطانوی شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت محتاط رہیں اور کسی بھی قسم کی غیر معمولی یا مشکوک سرگرمی دیکھیں تو فوراً ہی متعلقہ ادارے کو آگاہ کریں۔ برطانیہ: مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی گئی پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اقدام دھوکے بازوں کی جانب سے اے ٹی ایم میں چھیڑ چھاڑ کر کے صارفین کی رقم غیر قانونی طریقے سے ہتھیانے کے انکشاف کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکے بازوں نے واردات کا یہ طریقہ اختیار کیا ہے کہ وہ اے ٹی ایم کی رقم نکالنے والے حصے پر پلاسٹک کی شیٹ لگادیتے ہیں جس کی وجہ سے پیسے لگائی جانے والی جعلی شیٹ میں پھنس جاتے ہیں اور جب صارف مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہیں تو آکر نکلی ہوئی رقم سمیٹ کر فرار ہوجاتے ہیں۔ اس ضمن میں سامنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھوکے باز کس طرح خفیہ خانوں کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کی رقم غیر قانونی طور پرہتھیاتے ہیں؟ دھوکے بازوں کی اس تیکنیک کو سب سے پہلے ایک ٹک ٹاک صارف نے سمجھ کر اجاگر کیا تھا۔ اس سلسلے میں مؤقر اخبار دی مرر کو متعلقہ ادارے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس قسم کے واقعات کسی بھی وقت کسی بھی اے ٹی ایم کے ساتھ ہو سکتے ہیں لہذا ضروری ہے کہ صارفین محتاط رہا کریں۔ ترجمان کے مطابق اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے ملک گیر سطح پر اقدمات اٹھائے گئے ہیں مگر صارفین کا چوکنا رہنا ضروری ہے۔ اے ٹی ایم فراہم کرنے والے اداروں کے مطابق اگر صارفین دیکھیں کہ ان کے مطلوبہ پیسے باہر نہیں آرہے ہیں تو فوری طور پر بینک یا اے ٹی ایم فراہم کرنے والوں سے رابطہ کریں۔ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے دوران برطانیہ میں دھوکہ دہی کے حوالے سے پہچانے جانے والے جرائم میں یہ جرم سر فہرست ہے۔ Advertisements واضح رہے کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے دوران اے ٹی ایم کے ذریعے کیے جانے والے دھوکوں میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سائبر کرائمز کے اعداد و شمار بھی غیر معمولی طور پربڑھے ہیں۔ Related پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com خبریں مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں Post navigation بالی ووڈ کے تین خان مودی کے “نئے بھارت” میں کیسے جی رہے ہیں؟ سنی لیونی بھارت میں فصلوں کی حفاظت کریں گی Leave a Reply Cancel reply یہ بھی پڑھیں کراچی: بزرگ کو چلتی موٹرسائیکل پربیوی کا بوسہ لینا مہنگا پڑگیا روس یوکرین مذاکرات: ڈیڈ لاک برقرار یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان لیجنڈ آف مولا جٹ کے ٹریلر پرتاثرات EduBirdie Promo Code EduBirdie Discount Code EssayPro promo code samedayessay promo code Mukaalma Tv https://www.youtube.com/watch?v=acYEjmBW65Y پرانی تحاریر پرانی تحاریر Select Month December 2022 November 2022 October 2022 September 2022 August 2022 July 2022 June 2022 May 2022 April 2022 March 2022 February 2022 January 2022 December 2021 November 2021 October 2021 September 2021 August 2021 July 2021 June 2021 May 2021 April 2021 March 2021 February 2021 January 2021 December 2020 November 2020 October 2020 September 2020 August 2020 July 2020 June 2020 May 2020 April 2020 March 2020 February 2020 January 2020 December 2019 November 2019 October 2019 September 2019 August 2019 July 2019 June 2019 May 2019 April 2019 March 2019 February 2019 January 2019 December 2018 November 2018 October 2018 September 2018 August 2018 July 2018 June 2018 May 2018 April 2018 March 2018 February 2018 January 2018 December 2017 November 2017 October 2017 September 2017 August 2017 July 2017 June 2017 May 2017 April 2017 March 2017 February 2017 January 2017 December 2016 November 2016 October 2016 September 2016 Travel اہم روابط DONATE پالیسی تعارف رابطہ مکالمہ ٹیم تازہ تحاریر وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت عمران خان کی دعوت؛ بات کریں یا اسمبلیاں تحلیل کر دیں افغانستان کو ساختی چیلنجوں کا سامنا/قادر خان یوسف زئی ابّا،امّی اور بچّے/مرزا یاسین بیگ پوٹھی تا لال کوٹھی(سفرنامہ-قسط1) کبیر خان پالیسی ”مکالمہ“ پر شائع شدہ تمام تحاریر اور تصاویر ”مکالمہ“ کی ملکیت ہیں۔ مصنف کے علاوہ کسی بھی فرد یا ادارے کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ”مکالمہ“ پر شائع یا نشر شدہ مواد کو ادارے کی پیشگی اجازت اور مکالمہ کے حوالے کے بغیر استعمال کر سکے۔ ادارہ ”مکالمہ“ ایسی کسی صورت میں متعلقہ فرد، افراد یا ادارے کے خلاف کسی بھی ملک میں اسکے قانون کے تحت چارہ جوئی کا حق رکھتا ہے۔ ایڈیٹر ”مکالمہ“ یا اسکا مقرر کردہ کوئی فرد یہ استحقاق استعمال کر سکے گا۔ ادارہ ”مکالمہ“۔۔۔ مزید معلومات
کہا جاتا ہے کہ عورت کسی اسلامی ریاست کی سربراہ نہیں ہوسکتی۔ اگر یہ صحیح ہے تو مولانا مودودیؒ نے مادرِ ملت فاطمہ جناح کے بارے میں جو رائے اختیار کی اسے کیا سمجھا جائے؟ جواب رسول اللہﷺ نے صاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ ’’ وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی، جس کی سربراہ کوئی عورت ہو۔‘‘ اس لیے امت کا اس پر اتفاق ہے کہ اس پر اس کی ذمے داری نہیں ڈالی جاسکتی۔۱؎ میرا خیال ہے کہ مولانا مودودیؒ نے فاطمہ جناح کے بارے میں جو فیصلہ کیا تھا وہ ایک اضطراری فیصلہ تھا۔ صدر ایوب خاں ڈکٹیٹر تھے۔ ملک کے تمام اختیارات ان کے ہاتھ میں تھے اور نظامِ حکومت میں تبدیلی کی جمہوری راہیں وہ بند کر دینا چاہتے تھے۔ یہ سراسر غیر اسلامی اور غیر جمہوری عمل تھا۔ اس سے نجات پانے، عوام کے جمہوری حقوق کو بحال کرنے اور ملک میں اسلامی نظام کی راہ ہموار کرنے کے لیے مولانا مودودیؒ نے فاطمہ جناح کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا۔ ملک کو سیاسی گرداب سے نکالنے کے لیے یہ ایک عارضی فیصلہ تھا۔ شریعت کا کوئی مستقل ضابطہ یا قانون نہ تھا۔ مولانا سید جلال الدین عمری Leave a Comment جواب منسوخ کریں Comment Name Email Website اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ فتوی پوچھیں اگر آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے، جس کا فقہی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں، تو نیچے دیے گئے فارم کے ذریعے آپ بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ آپ کا نام اور شناخت مخفی رکھی جائے گی۔ Please enable JavaScript in your browser to complete this form. نام * آپ کا سوال یا استفسار * سوال بھیجیں نیوز لیٹر سبسکرائب کیجیے آپ کا ای میل پتہ Leave this field empty if you're human: فتاویٰ کے زمرے احکام میت اراضیات اسلام اور سائنس اسلامی تاریخ اسلامی قانون انبیاے کرام اُصولِ تفسیر اُصولِ حدیث اِقامتِ دین ایمان اور عمل تحریک اسلامی تصوّف، تزکیۂ نفس اور اخلاق تعلیمات تفسیری اِشکالات توحید جدید طبی مسائل جدید فقہی مسائل جمعہ و عیدین حجاب حج و عمرہ ختم نبوت ذبیحہ و قربانی رسالت زکوۃ و صدقات سماجیات سیاسیات سیرت طیبہ و احادیث مبارکہ شخصی مخالفتیں صلوة (نماز) صوم (روزہ ) طہارت عائلی قوانین عام فقہی مسائل عبادات قرآنیات مالیات متفرقات متفرق احادیث کی تأویل معاشرت معاشیات ملازمت ملازمت و کاروبار میراث و وصیت نکاح و طلاق و خلع و ازدواجی معاملات ڈاڑھی شریعہ کونسل شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کے تحت قائم کردہ ادارہ ہے جس کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں، اجتماعی غور و خوض اور مشاورت کے بعد ،عامتہ المسلمین نیز جماعت کے ارکان و وابستگان کی شرعی رہ نمائی کرنا اور ان کے مسائل کا حل تجویز کرنا ہے۔ شریعہ کونسل کسی مخصوص فقہی مسلک کی پابند نہیں ہے، سوالات کا جواب دینے میں فقہی توسّع کے مقصد سے حنفی مسلک کے علاوہ دیگر مسالک کی بھی وضاحت کی جاتی ہے، تاکہ قارئین کو تمام مسالک کا علم رہے اور عمل کی آزادی برقرار رہے۔
بندہ پوری دنیا سے محبتیں سمیٹتا ہے، بانٹتا ہے ، مگر محبت کی جو چٹکی اسے اپنے شہر سے ملتی ہے ۔ وہ اس کا تم تن من پھر دیتی ہے ۔دنیا میں اس بندے سے بد نصیب کوئی نہیں جو اپنے شہر کی محبت سے خالی رہے۔ میں اس معاملے میں دنیا کا امیر ترین بندہ ہوں کہ مجھے میرے شہر نے ہمیشہ اپنئ محبت کی بانہوں میں لپیٹے رکھا ہے۔ رانا غضنفر عباس جدید اردو نظم اور غزل کے شاعر ہیں ۔ ان سے صرف دو تین سال پہلے فیس بک پہ رابطہ ہوا تھا ۔ یہ ان کی محبت ہے کہ جب ان کو پتا چلا کہ " بارش بھرا تھیلا" کی تقریب ہو رہی ہے تو وہ عارف والا سے تشریف لائے ۔ میں ان کی محبت کا تمنائی ہوں۔ افتخار فیصل تایا۔ جس نے 70 کی دہائی میں لائل پور کو اپنی محبت ، ترقی پسند نظریات۔ اور ضیا امر کی جبریتت کو اپنی للکار سے کیل رکھا تھا۔ افتخار نے نا صرف کالج کے لڑکے لڑکیوں کو قلم پکڑنا سکھایا بلکہ پورے شہر کو ترقی پسند شاعری میں بدلنے میں اہم رول ادا کیا۔ افتخار فیصل کی محبت کہ وہ سرگودھا سے بارش بھرا تھیلا کے لیے آیا۔ مقصود وفا اس شہر کا دلہا ہے ۔ جس کے بغیر میری کتاب کی تقریب ادھوری رہتی اگر وہ اپنی محبت لیے شامل نا ہوتا۔ ارم سلطانہ سے بہت سالوں پہلے نسیم عادل کے گھر ایک دن ملاقات ہوئی تھی جو آج تک جاری ہے چاہے میں سویڈن میں رہوں یا لائل پور میں ۔ صرف فیس بک پہ میری کتاب کا پڑھ کر تقریب میں آجانا ۔ارم کی اور اس کے ساتھی محمود کی محبت ہے۔ گلفام نقوی کے بارے کل ہی ایک پوسٹ میں لکھ چکا ہوں ۔ گلفام جی کا بہت بہت شکریہ۔ صدف تنظیم کے شیخ اعجاز پرانی محبتی دوست ہیں ۔ میں ان کا تنظیم کے راہنما ڈوگر صاحب کا اور تنظیم کے تمام ممبران کا بہت شکر گزار ہوں ۔ کہ انہوں نے صرف اس تقریب کی میزانی کی بلکہ اپنی محبت کی شیڈ سے بھی مجھے نوازہ۔اسی طرح تنظیم منشور کا بھی میں بہت شکر گزار ہوں۔ صفیہ حیات میری سبینا مسعود ہے۔ بیٹی باپ سے ملنے آئے تو باپ کہاں شکریہ ادا کرتا ہے ۔ انجلا ہمیش سے کراچی کے حلقہ ارباب ذوق کے آن لائین اجلاس میں ملاقات ہوئی تھی ۔انجلا نا صرف اردو نظم کا ایک اہم نام ہے بلکہ اس کی گہری نظر عالمی ادب اور عالمی سیاست پہ بھی ہے ۔ بحت محبت انجلا جی۔ روف قریشی اس شہر کے نامور صحافی تھے مجھے فخر ہے کہ میں نے ان کے ساتھ وقت گزارا ہے۔ ان کے بیٹے معروف قریشی جو پیر جی کے نام سے جانے جاتے ہیں انہوں نے صرف اپنی محبت مجھے دی بلکہ اپنے بہت سے دوستوں کی محبتیں لے کر تقریب میں تشریف لائے۔ جب ضیا کے خلاف آزادی صحافت کی تحریک چلی تھی تو لائل پور کا یونٹ بہت چھوٹا اور کمزور تھا مگر جاوید صدیقی کی انتھک محنت نے لائل پور یونٹ نے اہم رول ادا کیا۔ میرے لیے اس سے بڑھ کر اور کوئی خوشی نہیں ہو سکتی کہ میری کتاب کی تقریب کی میزبانی ۔ فیڈرل یونین آف جرنلسٹ فیصل آباد اور فیصل اباد پریس کلب نے ادا کیے۔ میں یہ سب صبح صبح چائے پیے بغیر لکھ رہا ہوں اگر کسی کا نام رہ گیا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ حسین نوید کو جب میں دیکھتا ہوں تو مجھے گورکی کے ناول ماں کا کردار پاویل یاد اجاتا ہے ۔ جس طرح پاویل اپنے شہر کی گلیوں ۔ چوکوں ۔ ملوں میں انقلاب کے لیے دوڑتا پھرتا تھا ۔حسین نوید بھی اسی طرح اج اپنا کردار اد کر رہا ہے۔ میں جب پاکستان آتا ہوں اور لائل پور اتا ہوں تو یقین کریں محبت سے بھر پور اس شخص کے بغیر میں خود کو ادھورا سمجھتا ہوں۔۔ اگر مجھے اس دفعہ حسین نوید کا ساتھ نا میسر ہوتا تو یہ تقریب ہو ہی نا پاتی ۔ حسین نوید لو یو میں ایک بار پھر شہر کی محبت کا شکر گزار ہوں تازہ ترین خبریں سات دسمبر قومی یوم رائے دہندگان پر خصوصی تحریر رائے دہندہ نجات دہندہ از ڈاکٹر ساجد خاکوانی دسمبر 2, 2022 رائے دینے کو ایک قیمتی امانت کامقام ومرتبہ حاصل ہے۔اس امانت کاحق اداکرنے میں آزادی کا کرداربہت اہم ہے۔رائے کی... تعارف و احوال خواجہ غلام فرید از سعدیہ وحید دسمبر 2, 2022 مختصر تعارف و احوال سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒ • حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا تعلق کوریجہ خاندان سے...