text
stringlengths
5
1.18k
سوامی جی نے کہا تھا کہ ’’مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایک ایسے مذہب سے ہے جس نے دنیا کو دونوں چیزیں یعنی برداشت اور عالمی رضامندی سکھائی ہے۔‘‘
نئی دہلی:24اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ نے سماجی اور روزگار کے شعبوں کے تعلق سے برکس ممالک یعنی برازیل، روسی وفاق، ہندوستان، چین، جنوبی افریقہ کے مابین ہوئے مفاہمتی دستاویز(ایم او یو) پر ہوئے دستخط کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ اس مفاہمتی دستاویز پر برکس کے رکن ممالک کے وزرائے محنت اور روزگار( ایل ای ایم) کی میٹنگ کے دوران 3 اگست 2018 کو دستخط ہوئے تھے۔
جناب وینکیانائیڈو نے اس موقع پر کھیل کود ، تفریح ، عوامی خدمت ، ادب ، ٹیکنالوجی اور اسٹارپ اپس کے شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے وا لے تملناڈو کے افراد کو مگودم ایوارڈ سے نوازے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔
63 ٹی ایم ٹی کے بقدر رہی، جو مقررہ نشانے سے 1.
رادھا موہن سنگھ نے تازہ مچھلیوں میں ملاوٹ کا پتہ لگانے کے لئے ریپڈ ڈیٹکشن کٹس کو لانچ کیا
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی تاریخ کی دو نامور شخصیات مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان کی تحریک آزادی میں اور اس کے بعد ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات بہت سود مند رہیں۔
آپ کے علم میں ہے کہ ملک میں لاکھوں لوگ بالخصوص آدی واسی برادری میں ہزاروں بچے سکل سیل انیمیا کے شکار ہیں۔ اس پر دہائیوں سے ریسرچ ہورہی ہے لیکن کیا ہم ٹھان سکتے ہیں کہ اس بیماری کا سستا اور آسان علاج ہم پوری دنیا کو دیں گے؟
نئی دلّی میں کھیلوں سے متعلق قومی میوزیم قائم کیاجائے گا
رنگ روڈ کی یہ پٹی ہوزر ، انیکل، کنک پورا، رامانگرا، مگدی، دوبس پیٹ کو جوڑتی ہے۔
آئی سی ایف نے ایل ایچ بی ایئر کنڈیشنڈ ڈبوں کو ایک نیا روپ دیا
دیگر کوئی بھی ذمہ داری جسے حکومت ہند کمپنی کے لئے مناسب سمجھتی ہے۔
بچوں کی کتب (11-17سال ) غیرنصابی
مجھے بھی متعدد بار میٹرومیں سفر کرنے کا موقع ملا ہے
جناب نتن گڈکری نے ریاستی سرکاروں سے کہا کہ وہ اپنی اپنی سیاحتی مقامات کو فروغ دیکر اور انہیں مارکیٹ فراہم کرکے بحری سیاحت کو فروغ دینے میں سرگرم رول ادا کرسکتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ سیاح متوجہ ہوسکیں۔
نئی دہلی،26جون۔ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی پالیسی پر نظر ثانی ایک مسلسل عمل ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ بھارت سرمایہ کاری کے لئے ایک پسندیدہ مقام کے طور پر بر قرار رہے، وقتاً فوقتاً ایف ڈی آئی پالیسی کی شرطوں میں تبدیلی کی جاتی ہے۔
اونگول ، نیلور ، رانی گنٹا
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید (اے آئی آئی اے) سریتا بہار، نئی دلّی کو محترم وزیر اعظم نے 17 ا کتوبر 2017 کو قوم کے نام وقف کیا۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تما م ریاستوں کے چیف الیکٹورل افسران کےساتھ چناؤ کی تیاریوں کا جائزہ لیا
ایک طالب علم ایک دن میں ایک لیٹر پانی کا تحفظ
5 کروڑ روپئے سے زائد کا کاروبار کرنے والے ٹیکس دہندگان کی نگرانی اور انتظام کی ذمہ داری مرکزی اور ریاستی سرکاروں کے درمیان مساوی طریقے سے 50-50 فیصد کے حساب سے تقسیم کی جائے گی۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب تھاور چند گہلوت نے کہا ہے کہ وہ سیوروں اور سیپٹک ٹینکوں کی مہلک صفائی کی روک تھام سے متعلق ورکشاپ کے اہتمام کے اس یادگار موقع پر اس کا ایک حصہ بننے پر مسرت کا احساس کررہے ہیں۔یہ اہتمام 2 اکتوبر 2018 مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے سلسلے سے شروع ہونے والی سال بھر چلنے والی یادگاری تقریبات کا ایک جزو بھی ہے اور یہ تقریبات 2 اکتوبر 2019 تک جاری رہیں گی۔
وزیراعظم نے نقل وحمل کے ذریعے تغیر کے سلسلے میں حکومت کے نظریے کی وضاحت کی ، انہوں نے کہا کہ ملک میں بنیادی ڈھانچہ تیز رفتاری کے ساتھ نمو پذیر ہے۔
وزیر تجارت کی زرعی برآمدات پالیسی کے سلسلہ میں ایف پی او کے ساتھ بات چیت
(ایم ڈبلیو)
میں امید کرتا ہوں کہ پشپ وہار آیپّا سیواسمیتی جیسی مذہبی تنظیم اس طرح کے پروگراموں کے ذریعے انسان کے معیار زندگی کو بہتر بنانا جاری رکھے گی جس سے ہم میں سے ہر ایک کے اندر سے بھکتی کی چنگاری اُجاگر ہوگی۔
سرکار نے کمپنیز (امینڈمنٹ)ایکٹ 2017 کا اعلان کیا
نئیدہلی۔01ستمبر۔آج شولاپور مہاراشٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُمور داخلہ کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کا جرتمندانہ اقدام کرکے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یہ سخت پیغام دیا ہے کہ ملک کا اتحاد اور یکجہتی سب سے پہلے ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے معاملے میں ہندوستان کے عوام چٹان کی طرح وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
دیگر کی کل آبادی
3۔ راجیو گاندھی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یووتھ ڈیولپمنٹ(آر جی این آئی وائی ڈی)
4 گھنٹے
بینگالور مین برانچ
صنعت وتجارت کے روسی فیڈریشن کے وزیر جناب ڈینس منترو اور گورنمنٹ آف ماسکو کے وزیر اور ہندوستان کے ساتھ تعاون کے لئے بزنس کونسل کے چیئرمین جناب سرگئی چیریمل بھی اس موقع پر موجود تھے۔
سال 2015-16 کے دوران برآمدات میں عالمی سطح پر مانگ میں کمی اور بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے علاوہ دوسری اشیا کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے درآمدات میں بھی کمی آئی ۔ سال 2016-17 کے دوران برآمدات میں 5.
ہمہ جہت ترقی کیلئے ہندوستان میں کم از کم اجرت نظام کی ری ڈیزائننگ
بھارت کے وزیراعظم جناب نریندرمودی نے روسی وفاق کے صدرجناب ولادی میں پوتن کی دعوت پر چار پانچ ستمبر 2019 کو روسی وفاق کا سرکاری دورہ کیا۔ بیسویں بھارت-روس سالانہ چوٹی کانفرنس واستوک میں ہوئی ۔ جناب نریندرمودی نے پانچویں مشرقی اقتصادی فورم میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھی شرکت کی ۔
لو سے متعلق قومی رہنما خطوط کے موثر نفاذ اور اس کو بروقت جاری کرنا، 13 حساس ریاستوں کے ذریعہ ہیٹ ایکشن پلان کی تیاری، ریگولر فولو اپ این ڈی ایم اے کے ذریعہ مستقل نگرانی، پرنٹ اور الیکٹرانک کے علاوہ سوشل میڈیا کے ذریعہ بیداری کی زبردست مہم، 2017-18 میں تیاری ورکشاپ جیسی ٹھوس کوششوں کی وجہ سے گزشتہ کچھ سالوں میں گرمی سے ہونے والی اموات کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ 2015 میں گرمی سے 2000 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ جو گھٹ کر 2018میں 25 رہ گئی۔
88 فی صد ) مارچ ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 1.
انہوں نے بتایا کہ وزارت نے قبائلی علاقوں سمیت ملک کے مختلف سیاحتی مصنوعات اور مقامات کے فروغ کیلئے گھریلو اور بین الاقوامی مارکیٹس میں بہت سی پرموشنل سرگرمیاں انجام دی ہیں۔
امیدواران کوقواعد وضوابط کی جانکاری دی گئی جن کا تعلق روزانہ کے امتحانات سے تھا ، اس کے لئے انفرادی طورپر امیدواران کو ایس ایم ایس بھیجے گئے ۔ اسی کے مطابق تقریبا1.
دونوں فریقوں کے درمیان سرگرمیوں کا آغاز دونوں ملکوں کے ذریعے مفاہمت نامے پر دستخط کے ساتھ ہی ہوجائے گا۔ دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت نامے کی شرائط وضوابط کےتحت اقدامات کئے جائیں گے اور مفاہمت نامے کی مدت تک یہ عمل جاری رہے گا۔
ساتھیو، ہماری ثقافت اور کاروبار کی مشترکہ وراثت مستقبل میں اتنی ہی مضبوط ہوگی، جتنا ہمارے درمیان جذباتی رشتے مضبوط ہو ں گے۔ اپنی تہذیب پر فخر کے ساتھ ہی دوسروں کی تہذیب کا احترام ہماری روایت کا حصہ ہے۔ صدیوں سے ہم ایک دوسرے سے سیکھتے رہے ہیں اور تجارت اور صارفین کا تحفظ بھی اس سے الگ نہیں رہا ہے۔
تریپورہ ایسٹ لوک سبھا سیٹ کے لئے ووٹروں کی تقسیم حسب ذیل ہے:
سیبی(ایس ای بی آئی) کے ساتھ رجسٹرڈ زمرہ ایک کے۔ متبادل سرمایہ کاری فنڈ
نئی دہلی۔19جون۔ملک میں بیٹری سے چلنے والی یا بجلی سے چلنے والی موٹر گاڑیوں کو فروغ دینے کیلئے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے سینٹرل موٹر وہیکلس رولس (سی ایم وی آر) 1989 کے تحت ان موٹر گاڑیوں کو رجسٹریشن فیس سے مستثنیٰ رکھنے کےاقدامات شروع کیے۔ اس کے لئے وزارت نے 18 جون 2019 کو، سی ایم وی آر کے ضابطہ نمبر 81 میں ترمیم کرنے کیلئے ایک نوٹیفکیشن کا مسودہ جاری کیا ہے۔ اس تبدیلی کے ذریعے بیٹری سے چلنے والی موٹر گاڑیوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرانے یا ان کی تجدید کرانے کیلئے اور نیا رجسٹریشن مارک حاصل کرنے کیلئے فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھا جائیگا۔
اردن، کمبوڈیا، سویڈن، کرغزستان، سوڈان، سیشلس، چلی، جنوبی افریقہ، امریکہ، نیدرلینڈس، ملیشیا، برطانیہ، کیوریکاؤ، کناڈا، جاپان، تھائی لینڈ، اسپین، سری لنکا، ہانگ کانگ، ویتنام، موریشس، فلپائن، کینیا، بحرین، ترکی، چیک جمہوریہ، مصر، قطر، بھوٹان،نائیجیریا، برکینافاسو، اٹلی، آئرلینڈ، میکسیکو، نیپال، سعودی عرب، تنزانیہ، روانڈا، برازیل، ایکواڈور، ناروے، سائیپرس، بوٹساوانا، بنگلہ دیش
سولہویں لوک سبھا برخاست کئے جانے پر 46 ایسے بل ختم ہوگئے تھے جوکہ دونوں ایوانوں میں مختلف مراحل میں تھے۔ ان اہم بلوں میں سے چند بلوں کو پھر سے پیش اٹھائے جانے اور پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔
کھادوں کے محکموں کو صرف کم از کم ضروری درکار رقم کو استعمال کرناچاہئے اور اس بات کو بھی یقینی بنانا چاہئے کہ لی گئی رقم کو موجودہ مالی سال کےد وران ہی استعمال کیا جارہا ہے۔
جناب این کاشی ناتھ نے ریلوے بورڈ کے سگنل اور ٹیلی کام کے رکن کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا
کامرس او رصنعت کے وزیر مملکت جناب سی آر چودھری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔
وزارت کے ذریعے موسم سے متعلق فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار میں پچھلے 4 برسوں کے دوران بڑی تبدیلی آئی ہے ، خاص طور پر شدید بارش اور استوائی طوفانوں سے متعلق پیش گوئی میں قابل قدر بہتری حاصل ہوئی ہے۔
مشرقی دہلی میونپسل کارپوریشن
الوئے اسٹیل پلانٹ درگا پور
9)، لکڑی کی پیداوار اور لکڑی و کورک کی مصنوعات( فرنیچر کو چھوڑکر)، اسٹراو اور پلیٹنگ سے تیار کی جانے والی مصنوعات(20.
تجارت کی حیثیت کا جائزہ
ممبئی میں فائننس کمیشن کا اجلاس معروف ماہرین اقتصادیات نے شرکت کی
دہلی ماس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم پروجیکٹ(مرحلہ3) ()دہلی
سائنس دانوں کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سائنس دانوں پر اس کام کے لئے فخر محسوس کرتی ہے جو انہوں نے کامیابی کے ساتھ حاصل کیا ہے۔
آر وی وائی کے تحت پورے ملک میں اب تک اشیا کی تقسیم کے 58 کیمپ منعقد کئے جاچکے ہیں۔ جن میں 60601 افراد نے فیض حاصل کیا اور 2935.
8 بلین موٹر گاڑی کلومیٹر کے سفر کی بچت کا باعث ثابت ہوں گی۔
پردھان منتری مدرا یوجنا کے تحت حکومت نے اب تک 5. 75 لاکھ کروڑ روپئے پر مشتمل 12 کروڑ قرض تقسیم کئے ہیں ۔ جس میں سے 3.
جیسے اور جب کی ضرورت کے تحت ایچ اے ایل، اپنی کارکردگی کے اثاثوں کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے بینکوں سے قرض لیتی ہے۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ کے اعداد وشمار کے مطابق عام انتخابات 2014میں ان چارپارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان کی کل تعداد 6135962تھی ۔عام انتخابات میں 2019 کے دوران اس میں 6664929رائے دہندگان کا اضافہ ہواہے ، جس میں گذشتہ عام انتخابات سے اب رائے دہندگان کی تعدا دمیں 528967 (8.
گروپ-20 کے ممبران دنیا کی آبادی کے دو تہائی اور اس کی معیشت کی 85 فیصد حصے کی نمائندگی کرتے ہیں۔
اس موقع پر لوک سبھا کی رکن پارلیمنٹ محترمہ میناکشی لیکھی ، این ڈی ایم سی کے چیئرمین جناب نریش کمار ، این ڈی ایم سی کے وائس چیئرمین جناب کرن سنگھ تنور، ایم ایل اے اور این ڈی ایم سی کے ممبر جناب سریندر سنگھ اور شہری امور اور مکانات کی وزارت ، ایم ایس ڈی ای ، این ایس ڈی سی اور این ڈی ایم سی کے دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی موجود تھے۔
ہم اسرائیل کے ساتھ اس بات کو آسان بنانے کے لئے کام کررہے ہیں کہ ہمارے عوام ایک دوسرے کے ملک کا دورہ کرسکیں اور زیادہ عرصے تک کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرسکیں اور اس کے لئے دونو ں طرف عوام کو زیادہ قریب لانا ہوگا۔ ایک بھارتی ثقافتی مرکز جلد ہی اسرائیل میں کھولا جائے گا۔
کمیٹی کے زیر غور موضوعات درج ذیل ہیں:
بھارت سربیا کو اس بات پر خوشی ہے کہ اسے سربیا کی طرف سے نیوکلیئر سپلائر ز گروپ کی رکنیت کے لئے بھارت کی درخواست جیسے بہت سے کلیدی معاملات پر اصولی طور پر حمایت دی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ آج پوری دنیا بھارت کو ایک چمکتے ہوئے ستارے کے طور پر دیکھ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ایک عام خیال یہ ہے کہ بھارت میں نہ صرف وسیع صلاحیتیں ہیں بلکہ وہ ان صلاحیتوں کا استعمال بھی کررہا ہے۔
مرکز اور ریاستی سطح پر ادویہ سازی کے سیکٹر کے لئے ریگولیٹروں کی کثرت کی وجہ سے ملک بھر میں ان ضابطوں کا نفاذ یکساں طور پر نہیں ہوتا۔ اس کے نتیجے میں یکساں مصنوعات کے معیار مختلف ہوجاتے ہیں۔
تجویز یا پروپوزل کا خلاصہ
ہماچل پردیش وقف بورڈ
60 فیصد زائد ہے۔ اپریل ۔ جون 2017 کے دوران مجموعی خام تیل پیداوار 9022.
ٹیگس: قومی یکجہتی، جِنگل، اری، سری نگر، تعلیمی اور ترغیباتی ٹورز، جموں و کشمیر کے نوجوان، ملک کی وراثت، ثقافتی اور تاریخی مقامات۔
اُلزائے پلی مکّل کاچی
مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتیں اپنے اپنے رول کے لے منظور شدہ سرگرمیوں کو نافذ اور پورا کرنے کے لیے قدم اٹھائیں گی۔ ریاستی حکومت اپنی ترجیحات اور ضروریات کے مطابق مرکزی امداد کے لیے اپنا سالانہ ایکشن پلان تیار کرے گی۔ یہ منصوبہ مطالبہ پر مبنی شکل میں لاگو کی جائے گی۔
سیمول تودو
دلّی میٹرو کئی زاویوں سے اس بات کی علامت بن گئی ہے کہ ہمارے ملک نے گزشتہ چند برسوں میں ترقی کی ہے ۔
اتراکھنڈ کو ماحول دوست فلم کے لئے خصوصی مینشن ایوارڈ سے نوازا گیا:رمیش سپی
مالی امداد جز وقتی پیڈ مزدوروں کو یا ان کے این او کے، ادا کی گئی وہ بالترتیب ہلاک ہونے، معذوروں اور جزوی معذور ہونے کی صورت میں 5لاکھ،4 لاکھ،3 لاکھ روپے ہیں۔
آج نئی دہلی میں تجارت کی ترقی اور اس کی فروغ کے ٹریڈ اور کونسل بورڈ کی مشترکہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کامرس کے وزیر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ جب سبسڈیز واپس لے لی جائیں گی تو کاروبار میں اضافہ ہوگا۔ اس تناظر میں انہوں نے ایل ای ڈی بلب کی مینوفیکچرنگ کی مثال پیش کی، جو اب زیادہ تیار کئے جانے کی وجہ سے مارکیٹ میں سستے داموں پر دستیاب ہیں۔ اس مشترکہ میٹنگ کا اہتمام کامرس اور صنعت کی وزارت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ کی جانب سے کیا گیا تھا۔
ہیڈ وارڈر،سینٹرل جیل نمبر5 تہاڑ
54 فیصد انکم ٹیکس ریٹرن اسی شکل میں قبول کئے گئے جس شکل میں وہ فائل کئے گئے تھے۔ جناب پیوش گوئل نے کہا کہ حکومت نے اب محکمہ انکم ٹیکس کو ٹیکس دہندگان کے لئے مزید دوستانہ بنانے کے مقصد سے ایک غیرمعمولی ٹیکنالوجی پر مبنی پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔ سبھی ریٹرن 24 گھنٹے کے اندر پروسیس کردیے جائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ ریفنڈ بھی جاری کردیے جائیں گے۔
اسٹاک ہوم کنونشن کے تحت سی پی او نے کسی استثنی کے بغیرشمول ‘اے’ میں‘دیکوفول’ کو شامل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اسٹاک ہوم کنونشن کی مذکورہ بالا شمولیت ‘اے’ میں کچھ استثنی کے ساتھ‘ پی ایف او اے’ کو بھی درج کیا۔روٹر ڈم کنونشن کے تحت دو نئی کیمیائی اشیاء( فورایٹ اور ایچ بی سی ڈی) کو بین الاقوامی تجارت کے لازمی پی آئی سی طریقہ کار کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
ایچ آر کوائلس
مرکزی کابینہ نے وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں ہندوستان اور فلسطین کے درمیان ہوئے اطلاعاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے میدان میں تعاون کیلئے ہوئے مفاہمت نامے کی جانکاری دی۔
27 ملین گٹّھر (ہر ایک 180 کلوگرام) لگایا گیا ہے جو کہ گزشتہ برس کی پیداوار 10.
وجئے بینک
جناب مختار عباس نقوی نے سال 2018 کے لئے حج کی تیاریوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ سفر حج کے لئے تین لاکھ 55 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں اور پہلی بار یہ ممکن ہوسکے گا کہ مسلم خواتین بغیر محرم سفر حج کرسکیں گی ۔ انہوں نے بتایا کہ 1300 خواتین نے محرم کے بغیر سفر حج پر جانے کی درخواست کی ہے ۔انہیں قرعہ اندازی سے مستثنی ٰ رکھتے ہوئے سفر حج کی اجازت دی جائے گی۔ علاوہ ازیں سفر حج پر جانے کی تمنا کرنے والی 45 سال سے زیادہ عمر کی ان خواتین کو چار یا اس سے زائد خواتین کے گروپ میں ہندوستان کی نئی حج پالیسی کے تحت سفر حج کی اجازت دی جائے گی، جن کے ساتھ کوئی مرد رفیق سفر نہیں ہوگا۔
پنجاب ، ہریانہ ،چنڈی گڑھ اوردلی میں مسلسل بارش ۔
وزیراعظم نے کہا کہ صوفی سنت بھارت کے مختلف حصوں میں وقتاً فوقتاً آتے رہے ہیں، جنھوں نے سماج کو برائیوں سے نجات حاصل کرنے میں اس کی مدد کی۔ بھارت کے مختلف علاقوں میں مختل ادوار میں پیدا ہوئے اس طرح کے صوفی سنتوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے بابا صاحب امبیڈکر کا بھی ذکر کیا، جنھوں نے بھارت کے ہر شہری کے لئے آئین کے ذریعے مساوات کو یقینی بنایا۔
نائب صدرجمہوریہ نے بھارت کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی خراب کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئے معیار کو بہتر بنانے اور انہیں عالمی سطح پر مسابقت والا بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی طلباء کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کی خاطر اعلیٰ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے پر زور دیا تاکہ 2020 تک 30 فیصد کی داخلے کی مجموعی شرح کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد ملے۔
4ملین سے بڑھا کر 30 ملین کرنا ہے۔
محنت اور روزگار کی وزارت کے اقتصادی مشیر جناب دیویندر سنگھ ،آئی آئی ٹی بامبے کے ڈائریکٹر دیوین ویپن کھاکھر اور ڈی جی ایف اے ایس ایل آئی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اونیش سنگھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ٹرکوں، لوریوں اور ٹریلروں کے ڈھانچے
جناب نقوی نے مزید کہا کہ اُن علاقوں میں پردھان منتری جن وِکاس کاریہ کرم ( پی ایم جے وی کے ) کے تحت جنگی پیمانے پر اسکولوں ، کالجوں ، آئی ٹی آئی اداروں ، پالیٹکنک اداروں ، گرلس ہاسٹلوں ، گرو کُل طرز کے رہائشی اسکولوں ، عمومی خدمات کے مراکز کی تعمیر کی جائے گی ، جہاں تعلیم کے یہ بنیادی ڈھانچے ابھی تک تیار نہیں کئے گئے ہیں ۔
27جون 2017 کو قیمت پچھلا کاروباری روز 26جون 2017
اب یہ ہوائی اڈہ بننے سے ہم کچھ ہی گھنٹوں میں یہاں سے پھل پھول ہندوستان کے بڑے بازاروں میں لے جاسکتے ہیں۔ میرا کسان کمائی کرسکتا ہے۔
میرا ماننا ہے کہ جب کوئی کام دس بیس سال سے کیا جارہا ہے اور اس کے نتیجے ویسے نہیں آتے ہیں جیسے کہ توقع کی گئی تھی تو ہم کو اپنی اپروچ بدل کر دیکھنا چاہئے۔ جس طرح سے کام کیا جارہا ہے، جس طرح کی اسکیموں کو نافذ کیا گیا ہے، زمین پر جس طرح سے کام ہورہا ہے اسے بہت ڈھنگ سے تجزیہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب آپ سنجیدگی سے پرانے عمل کا تجزیہ کرتے ہیں تبھی نئی اپروچ کا راستہ کھلتاہے۔
کامرس کے وزیر نے ہندوستانی مصنوعات کوجوابی بنیاد پر دوسرے ملکوں کی منڈیوں میں پہنچائے جانے کی ضرورت پرزوردیا ہے
نائب صدر جمہوریہ نے لاتویا کی نیشنل لائبریری میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے نصف مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی مہاتما گاندھی کا نصف مجسمہ ریگا میں اس نیشنل لائبریری کا دورہ کرنے والوں کے لئے فیضان کا باعث ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عدم تشدد اور پُر امن بقائے باہم کا گاندھی جی کا پیغام عالمی اوردائمی ہے اور آج کی تنازعات سے پُر دنیا کے لئے اس کی بہت زیادہ افادیت ہے ۔