text
stringlengths
5
1.18k
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ پورے آندھرا پردیش میں کھیتی باڑی کی تکنیک کا تجربہ کیا گیا ہے اور یہ پائیدار زراعت کے لئے ایک مثالی ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ زراعت پر ہونے والے بھاری خرچ کو کم کرتا ہے اور پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ زیرو بجٹ قدرتی کھیتی باڑی میں اتنی صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ کسانوں کی آمدنی یا ان کے منافع کےمارجن کو بڑھا سکے، جو اکثر قرض کی وجہ سے تناؤ میں مبتلا رہتے ہیں۔
9(ہر ایک5 منٹ کا)
انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی اپنی زبردست اقتصادی ترقی اور صدیوں پرانی تہذیبی اقدار کی شناخت ہورہی ہے اور احترام کی نظروں سے دیکھا جارہا ہے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے 21 جون کو یوگا کا عالمی دن قرار دیئے جانے کی تجویز کو اقوام متحدہ میں 177 ممالک کی منظوری ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ کی دلیل ہے۔
جناب منڈاویا نے یہ بھی بتایا کہ جہاز رانی کی وزارت نے قومی آبی گزر گاہوں کی ترقی کا کام پانچ بڑی بندرگاہوں کو 18 اپریل 20148 کو سونپا ہے۔ اس پر کل 750.
ساتھیوں! پی ایم کسان سمان یوجنا کے تحت اگلے دس سال میں کل ملاکر 7.
ہم نے 7.
اس سلسلے کے دیگر اقدام کے تحت 130 ایگرو میٹیورولوجیکل فیلڈ یونٹس میں 8 نئے ڈسٹرکٹ ایگر و میٹیورولوجیکل فیلڈ یونٹس کی خدمات بھی مہیا کرائی جائیں گی۔ یہ یونٹس پہلے سے ہی قائم کئے جاچکے ہیں۔ علاوہ ازیں بلاک لیول ایگرومیٹیورولوجیکل فار کاسٹ یعنی بلاک سطح کی زرعی موسمی پیشگی اطلاعات کا کام 200 بلاکوں میں پہلے ہی شروع کیا جاچکا ہے۔
انھوں نے سوچھ بھارت مشن کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے انڈیا ٹوڈے گروپ کی ستائش کی۔ وزیر اعظم کے طور پر اب تک کے دورِ اقتدار کے بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قومی سطح پر ان کی نسبتاً ناتجربے کاری بہتر ہی ثابت ہوئی ہے۔
جناب ایرک جان اونک
انجانی پورٹ لینڈ سیمنٹ لمیٹیڈ
نئی دہلی۔23مارچ۔پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر کرن بیدی نے آج پولیس کے تربیتی اداروں کے سربراہان کے 35ویں قومی سپوزیم سے خطاب کیا۔ اس دو روزہ سمپوزیم کا اہتمام وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے تحت پولیس کا تحقیقی و ترقی کا بیورو (بی پی آر اینڈ ڈی) کررہا ہے۔
ماہ ستمبر 2015 سے اب تک کی مدت میں 38 نئی موبائیل مینوفیکچرنگ اکائیاں قائم کی گئی ہیں۔
ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت سپریم کورٹ اور نیشنل گرین ٹریبونل (این جی ٹی) میں ماحولیات سے متعلق زیر التوا معاملات
وزارت صحت نے اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے ساتھ 14.
ایتھنول سپلائی کا سال
قومی خطہ راجدھانی دہلی
ڈی بی ٹی کی سکریٹری ڈاکٹر رینو سوروپ نے بتایا کہ بھارت شائد ایسا واحد ملک ہے جس نے ایک علیحدہ مشن انوویشن سکریٹریٹ قائم کیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا ہے کہ ایم ایس ٹی سنجیدگی کے ساتھ موجودہ مفاہمت نامے کے تحت شناخت کئے گئے پروگراموں کو آگے بڑھائے گا۔
حکومت نے ملک کے کئی امکانی علاقوں میں جدید ترین آلات کے ساتھ مربوط اور کثیر مقصدی تلاش کی کارروائی کرکے یورینیم کی ملکی سپلائی میں اضافہ کرنے کے اقدامات کئے ہیں۔
ایک گھنٹے تک چلی اس بات چیت کے دوران دونوں طرف سے ہندوستانی سنیما ، کھیل کود، تاریخی وراثت، ہولی جیسے تہوار اور ہندوستان کے رقص پر اپنے خیالات کا اظہار کیا گیا ۔ کرنل راٹھور نے ہندوستانی پارلیمانی نظام اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے لئے عوامی نمائندوں کے انتخابات کے بارے میں تفصیل سے بتایا ۔ انہوں نے مہمانوں کو ملک میں کھیل کود کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت کے ذریعے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بھی بتایا اور انہیں کھیل کود میں پیشہ واریت اور عمدگی کس طرح لائی جا سکے گی اس کے بارے میں بھی بتایا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم جناب نریندر مودی کی فعال قیادت میں شہریوں کے مابین اتحاد کے جذبے کو مزید مستحکم کرنے اور شروع کئے گئے ایک بھارت شریشٹھ بھارت پروگرام جیسے حکومت ہند کے ذریعے کئے گئے اقدامات کی بھی تفصیلات بتائیں۔
محفوظ ڈرائیونگ کے لئے ڈرائیوروں کی تربیت
اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہ اقتصادی ترقی کے دوران ماحولیات کے تحفظ کو بھی ضرور ملحوظ نظر رکھا جانا چاہئے، جناب نائیڈو نے کہا کہ فوسل ایندھوں پر انحصار کو کم کیا جائے اور توانائی وسائل کی نئی شکلیں مثلاً شمسی توانائی کے لئے مزید امکانات تلاش کرنے چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘ جہاں تک ترقی کا معاملہ ہے تو اس دوران مذکورہ چیزیں سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا ہے’’۔
یہ پہلی بار ہو رہا جب صلاحیت مند نوجوان کھلاڑیوں کے لئے ایک طویل مدتی کھیل ترقیاتی پروگرام دستیاب ہوگا، تاکہ یہ نوجوان کھلاڑی مسابقتی کھیلوں کے لئے بہترین صلاحیتیں حاصل کرسکیں۔ اس سے ایسے اعلیٰ مسابقتی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کا ایک گروپ تیار ہوگا جو عالمی اسٹیج پر جیت حاصل کرنے کے لئے مقابلہ کرسکے گا۔
وندے بھارت ایکسپریس زیادہ سے زیادہ 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے اور اس کے اندر شتابدی ٹرین کی طرح ہی سفری کلاسیز ہیں، لیکن اس میں دستیاب سہولتیں نسبتاً بہتر ہیں۔ اس کا مقصد مسافروں کو مکمل طور پر ایک نیا سفری احساس فراہم کرنا ہے۔
اسی جذبے کے ساتھ آپ سب کو دل سے میری بہت بہت نیک تمنائیں۔
نئیدہلی یکم مئی۔مغرب وسط اور اس سے متصل جنوب مغربی خلیج بنگال پر انتہائی شدید طوفان فانی (جسے فونی کہا جارہاہے) پچھلے 6 گھنٹے میں تقربیاََ دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرب کی طرف بڑھاہے اوراب یہ ارض البلد 13.
جواب: ’سوبھاگیہ ‘کے مقاصد دور سے دور رہنے والے سبھی لوگوں تک توانائی کی رسائی کرانا اور دیہی اور شہری علاقوں میں ایسے باقیماندہ سبھی گھروں میں بجلی پہنچانا، جہاں بجلی نہیں ہے تاکہ ملک میں تمام گھرو ں میں بجلی پہنچائی جاسکے۔
ان کی سادہ پیغامات نے ہی بھکتی تحریک کو ایک شکل دی۔
ہندوستان خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) اور فیڈرل اسپیس ایجنسی آف رشیاء‘‘روسوکام’’ کے مابین انسانی خلائی پروگرام کے میدان میں مشترکہ سرگرمیوں پر معاہدہ
97 لاکھ آئی ڈی کارڈ پہلے ہی جائے کئے جاچکے ہیں۔ خواتین دستکاروں کی فیصد 56.
جہاز رانی کی وزارت ساگر مالا پروگرام کے تحت سمندر کے قریب واقع ریاستوں میں سیاحت کو فروغ دے رہی ہیں ۔یہ کام سمندر کے قریب واقع ریاستوں کی سیاحت کی وزارت اور سیاحت کے فروغ کے محکموں کے ساتھ مل کر کیا جارہا ہے ۔
عزت اور احترام کی یکسانیت
ان زیادہ سے زیادہ قیمتوں میں جی ایس ٹی شامل کرکے کمپنیاں ایم آر پی پرنٹ کریں گی۔
میک کنسے گلوبل انسٹی ٹیوٹ، جس کا تخمینہ ہے کہ بھارت میں ٹیلی میڈیسن ٹکنالوجی پر عمل در آمد کر کے 4-5 ارب سالانہ کی بچت ہو سکتی ہے اور او پی ڈی کی شخصی صلاح و مشورے کی شرح کو نصف کیا جا سکتا ہے، کے ضمن میں نائب صدر نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اے اے پی آئی اور جی اے پی آئی او جیسی تنظیموں کو بھارت کے دور دراز کے علاقوں کے اسپتالوں میں جدید ترین ٹیلی میڈیسن آلات کے ساتھ مدد کرنی چاہئیے۔
ریلوے اسٹیشنوں کی جدید کاری کے لئے امکاناتی مطالعات
زبردست بارش کا انتباہ ۔
3 فیصد ہیں۔ کچھ ہندوستانی فارما کمپنیوں نے بھی خطے میں اپنی مینوفیکچرنگ اکائیاں قائم کی ہیں۔ علاقائی بازاروں کو سپلائی کرنے کے علاوہ یہ اکائیاں امریکہ اور خطے سے باہر دیگر ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد بھی کرتی ہیں۔ باہمی مفاد کے ایسے انتظامات سے ہندوستانی فارموں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اس سے ایل اے سی خطے میں حفظان صحت کی قیمتوں کے معاملے میں مسابقتی خدمات فراہم کرانے میں بھی مدد ملی ہے اور اس سے خطے سے دیگر علاقوں کو کم قیمت والی جینرک دوائیں برآمد کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔
ورنداون میں بیواؤں کی رہائش گاہوں کے انتظام کے لئے اتر پردیش حکومت کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط
6-اداکار ، ہدایت کار اور پروڈیوسر جناب سنیل پورانک۔
4فیصد اورنومبر 2015کے مقابلے 7.
قانون اور انصاف کے وزیر
وزیر دفاع نے بائیو دہشت گردی کو آج کی دنیا کو درپیش حقیقی خطرہ قرا ر دیتے ہوئے اس لعنت سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بائیو دہشت گردی کو ایک چھوت کی بیماری قرار دیتے ہوئے مسلح افواج سے کہا کہ وہ اس لعنت سے نمٹنے میں آگے رہیں۔
18ملکوں کے 41 مندوبین شرکت کریں گے
(مکمل نیپال میں )
اب اسی قسم کے فائدے دفاعی ملازمین کو فراہم کرانے سے متعلق وزارت دفاع کے تجویز کو رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ نے منظور کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی غیرشادی شدہ مرد فوجی اہلکار بھی اب سی سی ایل کا فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ غیر شادی شدہ مرد فوجی اہلکار اور دفاعی دستوں کی خاتون افسر بھی 40 فیصد معذوری کے معاملے میں بچوں کی عمر کی شرط کے بغیر سی سی ایل کا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سی سی ایل کی کم از کم مدت بھی ہر ایک بار میں پہلے کی حد 15 دن سے گھٹا کر پانچ دن کر دی گئی ہے۔
بنگلہ دیش کے سمندر میں طیاروں کی جانب سے باقی لاپتہ 24 ہندوستانی ماہی گیروں کی تلاش جاری ہے ۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے سمندر میں انٹرنیشنل میری ٹائم باؤنڈری لائن پر بھی تلاشی کا کام جاری ہے۔
نئی دہلی،29جولائی2019سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت نے 24 جولائی 2019ء کو ایک مسوداتی نوٹیفکیشن جی ایس آر 251(ای)جاری کیا ہے، جس کے ذریعے مرکزی موٹر گاڑی ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے موٹر گاڑیوں اور ان کے کل پُرزوں ، اجزاء، اسمبلیز، سب اسمبلیز پر مستقل اور تقریباً نظر نہ آنے والے مائیکرو ڈاٹس کندہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان مائیکرو ڈاٹس کو مائیکرو اسکوپ (خرد بین) کی مدد سے کھلی آنکھوں سے پڑھا جاسکے گااور الٹرا وائلٹ لائٹ سورس کی مدد سے اس کی پہچان کی جاسکے گی۔
قومی پارٹی
امور داخلہ کی وزارت ایس ڈی آر ایف 2017 کی اہلیت سازی کے موضوع پر قومی سطح کی کانفرنس ختم
ایم جی روڈ، نزد جنرل پی او
قومی ایڈ ز کنٹرول تنظیم(ناکو) نے 2017ء کے لئے ایچ آئی وی کا تخمینہ جاری کیا
57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ 16۔2015 کے دوران کپاس کی پیداوار 30.
ہند-امریکہ دفاعی شراکتداری کے مسترد کردار کا اعتراف کرتے ہوئے مذکورہ وزرا نے ڈیفینس ٹکنالوجی اینڈ ٹریڈ انی شیٹو (ڈی ٹی ٹی ٹی) کے ذریعہ منصوبوں کے دوفریقی فروغ اور مشترکہ تیاری کی ترجیحات طے کرنے اور اس کے حوصلہ افزائی جاری رکھنے کے تئیں بھی عہد بستگی کا اظہار کیا ۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے دفاعی جدت طرازی او ر اس شعبے میں باہمی تعاون کے مواقع اور امکانات کی شناخت کرنے پر بھی زوردیا ۔ اس سلسلے میں ان وزرا نے یوایس ڈیفینس انوویشن یونٹ (ڈی آئی یو) ا ور ہندوستان کی انڈین ڈیفینس انوویشن آرگنائزیشن انوویشن کے درمیان دفاعی مہارت (ڈی آئی او ۔آئی ڈی ای ایکس) کے لئے عام آدمی کی مفاہمتی عرضداشت فیصل پانے کا بھی خیر مقدم کیا ۔
مذکورہ ایوارڈ،درج ذیل چار زمروں میں دئیے گئے۔
حکومتِ ہند اور سلطنت سعودی عرب کے مابین قومی سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچہ فنڈ میں سرمایہ کاری پر مفاہمت نامے پر دستخط
93 فی صد زائد ہے ۔ این آر ایل ، نمالی گڑھ اور ایم آر پی ایل ، منگلور میں ریفائنری پیداوار میں ہونےو الی تخفیف انٹر میڈیٹ اسٹاک میں آنے والی رکاوٹوں کی وجہ سے رونما ہوئی ۔
وزیراعظم نے کہا، گزشتہ ماہ مجھے، ایک ایجنسی کے ذریعہ تیار کردہ توانائی پیش گوئی کو دیکھنے کا موقع ملا۔ اس کے مطابق، ہندوستان، آئندہ 25 برسوں میں دنیا میں توانائی مانگ میں اہم ملک بن جائے گا۔ آئندہ 25 برس میں ہندوستان میں توانائی کی مانگ میں اضافہ ہوگا اور یہ 4.
2018 تک مکمل ہوجائیں گے۔ محکمے کی کوشش یہ ہے کہ ایک کروڑ مکانات 31.
اس مقابلے میں شرکت کے لئے کمپنیوں اور افراد کی طرف سے زبردست رد عمل موصول ہوا ہے ۔ اس مقابلے کے لئے 120 سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں تقریبا 57 درخواست گزاروں کو اس میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔
عہدہ اورتعیناتی
نئی دہلی۔27جولائی۔حکومت نے سائنس کو مقبول عام بنانے اور ملک میں دیہی بچوں سمیت پورے ہندوستان میں سائنسی اطلاعات کی فراہمی کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں۔
سریش پربھو نئی دہلی میں بائیوفیچ انڈیا کا افتتاح کرتے ہوئے
ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آئی اے ایس افسران کی ای-سول فہرست2019 جاری کی
زراعت اور کسان بہبود کے وزیر کالاسہٹن میں آرگینک فارم کا دورہ
(21 مارچ 2018 تک)
دپیک کمارگیری
49فیصد کم اور اپریل 2018 کی بہ نسبت 0.
پندرہویں ایشیا میڈیا چوٹی کانفرنس کا نئی دہلی میں افتتاح
948 کلو میٹر طویل سڑک کے بچے ہوئے کام کو پورا کرنا ، قومی شاہراہ نمبر 72 پر ہری دوار دہرہ دون سیکشن پر للتاپر سے ماکھم پور تک 244 کروڑ روپئے کی لاگت سے 22.
40 کروڑ روپئے کے کل بجٹ ( دس فیصد اضافی چارجز سمیت ) کے ساتھ سی پی ڈبلیو ڈی کے ذریعہ یہ پروجیکٹ چار سال کی مدت میں مکمل کیا گیا ہے ۔
میزورم کے گورنر لیفٹننٹ جنرل (سبکدوش) نربھئے شرما
اس سے پہلے دن میں صدر جمہوریہ نے گرونانک کالج کی 42ویں تقریب برائے تقسیم اسناد میں شرکت کی اور گرو امرداس بلاک اور ویلاچاری میں گرونانک کالج کے شہید بابا دیپ سنگھ آڈیٹوریم کا افتتاح کیا۔
متذکرہ بالا سرکاری کالونیوں میں دوبارہ ترقی کے سلسلے میں پیڑ گرائے جانے کے تعلق سے میڈیا میں گمراہ کن خبریں آرہی ہیں۔ یہ خبریں پوری طرح بے بنیاد ہیں اور ان میں ان کوششوں کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے، جو اضافی پودے لگانے کے سلسلے میں کی جارہی ہیں، تاکہ پیڑ پودوں کا رقبہ بڑھایا جاسکے۔
14 جون 2019
ڈی جی دھن متر چیٹ بورڈ
اس تیز رفتار گلیارے کے ساتھ ساتھ شہری اور صنعتی ترقی میں اضافہ ۔
یہ دورہ نئی دلّی میں 8 اور 9 جنوری ، 2018 ء کو منعقد بھارت سری لنکا پانچویں سالانہ دفاعی مذاکرات کے موقع پر کیا گیا ۔ یہ وفد 12 جنوری ، 2018 ء کو کوچی سے کولمبو کے لئے روانہ ہو گیا ہے ۔
جناب منسکھ منڈاویا نے بتایا کہ قومی آبی راستے ایکٹ، 2016 کے تحت جب سے نئے قومی آبی راستوں کے بارے میں اعلان کیا گیا ہے، سال 17۔2016 کے بعد سے قومی آبی راستوں کے ذریعہ کارگو ٹرانسپورٹیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 5 برسوں کے دوران اور رواں مالی سال کے دوران ترقی کے رجحان درج ذیل ہیں:
اس موقع پر ایک نمائش کا بھی انعقاد کیاگیا، جس میں مختلف حصے بنانے والوں (کمپوننٹ مینوفیکچررس)، سسٹم سپلائرس اور خدمات فراہم کرانے والوں نے اپنی اپنی مصنوعات کی نمائش اور ہندوستان میں الیکٹرک وہیکل صنعت میں اختراع کے فروغ، ڈیزئنرس کی حوصلہ افزائی کے لئے خودکارخدمات کو بڑھاوا دینے کے لئے کہا۔
07 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی بر آمدات کی گئیں جو کہ اپریل ، 2018 کی 25.
5 پر قائم ہے، جو کہ اپریل 2018 کے عدد اشاریہ کے مقابلے میں 2.
کانفرنس کے سوشل میڈیا ہینڈل پر پروگرام کا اپ ڈیٹ حسب ذیل ہے:
کینیڈا کے سابق وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
قرض کے سمجھوتے پر حکومت ہند کی جانب سے وزارت خزانہ کے اقتصادی امور کے محکمے میں ایڈیشنل سکریٹری جناب سمیر کمار کھرے ، اور عالمی بینک کی جانب سے عالمی بینک کےکارگزار کنٹری ڈائریکٹر جناب شنکر لال نے دستخط کئے۔
آج جب ہر طرف پانی کو لے کر اتنی فکر ہے تو ایک ہزار سال قبل بنائی گئی یہ جھیل اس بات کا جواب ہے کہ پانی کا تحفظ کیوں ضروری ہے.
تاجروں کا زمرہ
64 لاکھ نئے ابتدائی تعلیم کے اسکولوں کے قیام ، 3.
25 فیصد حصہ) اور کولکاتہ (بشمول ہلدیہ) 29.
91 بی سی ایم ذخیرہ موجود ہے، جو ان ذخائر کی ذخیرے کی مجموعی گنجائش کا 77فیصد ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران، یہ ذخیرہ 64 فیصد تھا اور پچھلے دس سال کے اسی عرصے کے دوران ان ذخیروں کی اوسط گنجائش کا 65 فیصد تھا، لہٰذا رواں سال میں، ذخیرے کی یہ صورتحال پچھلے دس سال کی اسی مدت کی بہ نسبت کافی بہتر ہے اور پچھلے سال کی ایسی مدت کے دوران اوسط ذخیرے سے بھی کافی بہتر ہے۔
مرکزی زراعت رادھا موہن سنگھ نے نیشنل ایگری کلچر مارکیٹ کی چھ نئی خصوصیات کاآغاز کیا
2 سویم پربھا : ایس ڈبلیو اے وائی اے ایم پربھا ایک قدم ہے جس کے تحت ملک کے طول وعرض میں 24 گھنٹے ساتوں دن ڈی ٹی ایچ ( براہ راست گھرتک ) کے ذریعہ اعلی معیار کے 32 تعلیمی چینل فراہم کرائے گئے ہیں ۔ اس میں مختلف مضامین کے متن کی بنیاد پر نصابات شامل کئے گئے ہیں ۔
صنعت وتجارت کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو نے آج نئی دلی میں ملک کے 81 مقامات پر ویڈیو لنک کے ذریعہ فارمر پروڈیوسرس آرگنائزیشن (ایف پی او) کے ساتھ بات چیت کی۔ اس بات چیت میں شمال مشرق کے 12 مقامات سے ایف پی او نے وزیر موصوف کے ساتھ بات چیت میں حصہ لیا۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہمارے ملک کی تقریباً سو ملین آبادی کا تعلق درج فہر ست قبائل سے ہے۔ اس آبادی کی ایک بڑی اکثریت ایسے خطوں میں زندگی گزارتی ہے جو آئین ہند کے پانچویں اور چھٹے شیڈیول کے تحت آتے ہیں۔ گورنر ہمارے ان شہریوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ایک لائحہ عمل ترتیب دینےمیں مدد کرسکتے ہیں جنہیں ہمارے ترقی کے سفر سے ا س طرح کا فائدہ نہیں ہوا ہے جیسی کہ توقع تھی۔
30بی سی ایم ہے۔ سردست ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار 18.
0 ہے ، جو ماہ مارچ ، 2017 ء کے عدد اشاریہ کے مقابلے میں 4.
اس اسکیم کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر حکومت نے 8 مارچ 2019 کو دوسرے مرحلے کو نوٹیفائی کیا ہے جس میں خاص طور پر عوامی اور مشترکہ ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک والی بنانے میں مدد کرنا اور 7000 کے قریب ای- بسوں ، 5 لاکھ ای-3 وہیلرس ، 55000 ای-4 وہیلرس پیسنجر کاروں اور 10 لاکھ ای-2 وہیلروں میں سبسڈی فراہم کرنا ہے۔لوگوں کو ماحول دوست اور سستی عوامی ٹرانسپورٹ کے متبادل فراہم کرنے پر زیادہ توجہ دیتے ہوئے اسکیم خاص طور پر عوامی ٹرانسپورٹ کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیوں یا تجارتی مقاصد سے استعمال ہونے والی گاڑیوں کے لئے قابل نفاذ ہوگی جس میں ای-3 وہیلر ، ای- 4 وہیلر اور ای- بسیں شامل ہیں۔ البتہ پرائیویٹ ملکیت کے لئے رجسٹرڈ 2 وہیلر بھی عوامی زمرے میں اسکیم کے تحت لائے جائیں گے۔
4فیصد اور پی آئی ٹی کلیکشن میں مجموعی اضافہ 16.
ملوث ملازمین کی تعداد
دنیا میں کہیں پر بھی اگر میرا ہندوستانی بحران میں ہے تو آج اسے بھروسہ ہے کہ میرا ملک میرے پیچھے کھڑا ہوگا، میرا ملک بحران کے وقت میں میرے ساتھ آجائے گا اور تاریخ گواہ ہے گزشتہ دنوں کے متعدد واقعات کا۔ جس کی وجوہات ہم دیکھ رہے ہیں۔
آج میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ گریڈیڈ رسپانس ایکش پلان متعلقہ ریاستوں ، میونسپل اور سول اداروں کے ذریعہ لازمی طور پر لاگو کیا جانا چاہیے۔
مسافروں اور مال بردار جہازوں کی خدمات کے لئے ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان مفاہمت پر دستخط