text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
سینئر ایڈوائزر، چیئرپرسن |
ویتنام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے صدر جمہوریہ ہند کےجذبات کا اعادہ کیااور کہا کہ ویتنام ہندوستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہشمند ہے ، تاکہ باہمی رشتوں کو مزید بلندی تک لے جایا سکے۔ |
اسرائیل کے صدر جناب روئیں رولین کے نام ایک پیغام میں صدر نے کہا ‘‘ہندستان کی حکومت اور عوام اور خود اپنی طرف سے میں ، اسرائیل کی حکومت اور عوام کو آپ کےقومی دن کےموقع پر گرمجوشی سے مبارک باد اور تہنیت پیش کرتا ہوں’’۔ |
وزیراعظم کو پہلا فلپ کوٹلر صداتی ایوارڈ پیش کیا گیا |
مسلح افواج کے ذریعہ اپنے افسروں اور دیگر رینکوں کے لئے صحت مند اور ساز گار ماحول بنانے کے مقصد سے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔ ان میں سے چند اقدامات حسب ذیل ہیں: |
5 کی سطحوں میں 28 فیصد کی تخفیف واقع ہوئی ہے اور ماہ اکتوبر میں 22 فیصد کی تخفیف واقع ہوئی ہے۔ |
60 ٹی ایم ٹی تھی جو ہدف کے مقابلے میں 3. |
کناڈا کے 33 اہم خریداروں کے ایک اہم گروپ نے انڈس فوڈ 2019 کو دیکھا کہ اشیائے خوردنی اور مشروبات کی ایک تجارتی نمائش تھی، جس میں تقریبا 1. |
ایک دوسرے آرڈر میں بیورو آف انرجی ایفی سیئنسی (بی ای ای)نے بھی اپنے 800 عملہ کے لئے ہزار روپے مالیت کے 800 گفٹ کوپن کا آرڈر دیا ہے۔ یہ کوپن بھی دے دیئے گئے ہیں اور اب بی ای ای کے 800 ملازمین ہزار روپے کے کوپن سے 1300روپے مالیت تک کی کھادی اور گرام ادیوگ کی مصنوعات کی خریداری کرسکتے ہیں۔ |
میں اب خاص طور سے ڈبہ بند خوراک کی رخ کرتاہوں۔ |
وہ سبھی تمباکو مصنوعات جو یکم ستمبر 2018 کے بعد تیار کی گئی ہے یا درآمد کی گئی ہے یا جن کی پیکیجنگ کی گئی ہے، پر تصویر۔ 1 لگائی جائے اور وہ تمباکو مصنوعات جو یکم ستمبر 2019 کے بعد تیار کی گئی ہے یا درآمد کی گئی ہے یا جن کی پیکیجنگ کی گئی ہے، پر تصویر۔ 2 لگائی جائے۔ |
صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے وارانسی میں این ایچ اے آئی کے تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور اترپردیش حکومت کے پروگراموں میں شرکت کی |
3۔ دیگر وابستگان |
این بی ایم ایم پی کے تحت کنبے کی قسم بایو گیس پلانٹ(1سے 6 مکعب میٹر گنجائش یومیہ) |
عزت مآب |
اس سے پہلے صبح میں صدر جمہوریہ نے چنئی میں راج بھون میں سابق صدر جمہوریہ گیانی جیل سنگھ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مجسمہ کے سامنے خراج تحسین پیش کیا۔ |
نقدرقم کروڑروپے میں |
نئی دہلی ،7 اگست : راجیہ سبھا کے آج غیرمعینہ مدت کے ملتوی ہوجانے اورگذشتہ روز لوک سبھا کے غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی ہوجانے کے بعد عام انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس سے متعلق مختلف النوع تفصیلات : |
4۔ نئی مصنوعات کو کی موثر لدائی اور ٹرانسپورٹیشن کے لئے ڈبوں کا ڈیزائن 6۔ ہندستانی ریلوے کے بغیر کرایے والے مالیہ میں اضافہ کرنا۔ |
دمن ودیو |
ورلڈ اسکل کمپٹیشن میں جیت حاصل کرنے والے ماہرین ، این ایس ٹی آئی ، آئی ٹی آئی ، جے ایس ایس اور معروف کارپوریٹس کے تربیت کاروں سمیت تربیت دینے والے 53 افراد کی گراں قدر تعاون کے لئے عزت افزائی کی گئی۔ |
میموریل لکچر کا افتتاح لیفٹیننٹ جنرل پی سی تھیمیا کے استقبالیہ بیان سے ہوا ۔ اس کے بعد فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کلیدی خطبہ دیا۔ جناب نوتیج سرنا نے ‘‘اکیسویں صدی میں ہندوستان کی قائدانہ حیثیت: اسٹریٹجک قیادت بشمول سفارتی ، اطلاعاتی ، فوجی اور اقتصادی(ڈی آئی ایم ای) پہلو ’’ کے موضع پر ایک لکچر دیا ۔ اس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل پی ایم ہریز، پی وی ایس ایم ، اے وی ایس ایم ، ایس ایم، وی ایس ایم (ریٹائرڈ) نے ‘‘ براسٹیکس سے ڈوکلام تک : ہماری اسٹریٹجک فوجی قیادت میں حکمت اور ویژن کی اشد ضرورت’’ کے موضوع پر تقریر کی۔ |
حکومت ہند کے ذریعہ کل اخراجات پر صرف کی گئی رقم21،88،839کروڑ روپے (89. |
شہری بلدیاتی ادارے، چونکہ 74 ویں آئینی ترمیم کے تحت شکیل نہیں دیئے گئے ہیں اس لئے ریاست مثلاً (i) براہ راست میونسپل الیکشن کے انعقاد (ii) وارڈ کمیٹیوں کی تشکیل (iii) درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور کواتین کے لئے نشستیں مخصوصی کرنے (i) پانچ سال کی مدت تک میونسپلٹیوں کو چلانا اور () ریاستی مالی کمیشن، ریاستی الیکشن کمیشن اور ڈسٹرکٹ منصوبہ بندی کمیٹیوں کی تشکیل سے متعلق ترمیم کے بعض التزامات کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔ |
ایسے طلباء جنہوں نے جی آئی ویب سائٹ پر کام کیا ہے، ان میں دیپک سنگھ، نیتانت سود، کرن کپور، کنور دیپک، رچت سنگھل، ساحل ورما، ریشبھ ملک اور برہمدیپ سنگھ شامل تھے۔ |
رقم کروڑ روپئے میں |
آسٹریلیا کے لئے اپنے کامیاب دورے کے دوران کامرس کے وزیر نے حکومت کاروباری اور رائے بنانے والوں |
کابینہ کے فیصلے-2017 |
ہندوستان اور جاپان دونوں نے ، آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی نگرانی کے تحت نیشنلی ڈٹرمائنڈ کنٹری بیوشنز (این ڈی سی) نافذ کرنے کے مقصد سے ترقی اور اگلے نسل کی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی اہمیت کو تسلیم کیا ہے۔ |
وزیراعظم نے خواتین سے کہا کہ وہ حال ہی میں شروع کی گئی پردھان منتری شرم مان دھن یوجنا پوری طرح استعمال کریں کیونکہ یہ بڑھاپے کے دوران مالی تحفظ فراہم کراتی ہے۔ انہوں نے پی ایم کسان سمان ندھی اور آیوشمان بھارت یوجنا کے فائدوں کا بھی ذکر کیا۔ |
مرشدآباد میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل 28 |
قومی شاہراہ -15 کا 175 کلو میٹر2893 کروڑ رو پے کی لاگت سے 24 مہینے میں مکمل ہو گیا ہے۔ اس سے مسافروں کو فائدہ ملے گا کیونکہ امرتسر سے بھٹنڈا تک سفر کرنے کے لئے صرف دو گھنٹے کا وقت لگے گا۔ |
ای ایس آئی سی میں تقریباََ 5200 مختلف اسامیوں پرتقرر |
‘ریداس’ تِنہیں سنسار مہ، سدا مِلہی سُکھ چین |
صدر محترم، میری حکومت کا بنیادی اصول ۔ ‘سب کا ساتھ ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس’ صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا میں اور خاص طور سے اپنے پڑوس میں میری حکومت کی خارجہ پالیسی کی بھی بنیاد ہے۔ |
تیل کمپنی |
وزیراعظم نے کہا کہ سیاحت کے شعبے کی ترقی علیحدگی میں نہیں ہو سکتی۔ اگر ہمیں گجرات میں مزید سیاحوں کو متوجہ کرنا ہے تو ہمیں دوارکا جیسی جگہوں کا دورہ کرنے کے لیے سیاحوں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی۔ |
55 فی صد کم اور گذشتہ برس کی اسی مدت کے دوران کی پیداوار کے مقابلے میں 3. |
وزیراعظم نے جناب شیئر کے ہندوستان کے 7 سے 13 اکتوبر تک چلنے والے موجودہ دورے میں ان کے خوشگوار قیام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ |
ان اسکیموں کے تحت مالی امداد مندرجہ ذیل طریقے سے دی جاتی ہے: |
انسان اور ماحول دونوں میں پولیو پر نگرانی رکھی جاتی ہے تاکہ جتنی جلد ممکن ہوسکے پولیو وائرس کا پتھ لگایا جاسکے اور خطرے کو کم کیا جاسکے۔ |
ریاست وار اندراج شدہ کسانوں کی تعداد ( 28جون 2019 تک ) |
ودربھ خطہ میں ایک دو مقامات پر گرم ہوائیں چلنے کی امید ہے۔ |
6 فیصد رہی ہے۔ سال 2018۔19 کے دوران تیسری اور چوتھی سہ ماہی میں اعتدال ماتحت نقدی کی کمی اور قرض کے سست بہاؤ جیسے اسباب کے سبب مینوفیکچرنگ کی سرگرمیوں کے نتیجے میں رہا ہے۔ |
محصول کی قدر(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن) |
بھارت کِمبرلی پراسس سرٹیفکیشن اسکیم کا موجودہ چیئر مین ہے |
47 ملین انڈر گریجویٹ انجینئرنگ کی سیٹیں ہیں جبکہ صرف 67352 انڈر گریجویٹ میڈیکل سیٹیں ہیں، اس میں بھی تقریبا 20 فیصد سیٹوں کا اضافہ گزشتہ چار برس کے دوران کیا گیا ہے۔ ایک ملک اور نظام ہونے کے ناطے ہمیں اس خلیج کو پر کرنے کی ضرورت ہے۔ |
نئی دہلی،29مارچ۔ محکمۂ انکم ٹیکس 28 مارچ 2019 کو سری نگر اور اس کے نواحی علاقوں میں واقع 5 مزید احاطوں میں تلاشی مہم چلائیں۔ دو گروہوں نے مقامی افسران کے ساتھ ملی بھگت کر کے سری نگر میں دکانوں، عمارتوں اور زمین میں غیر مطلوبہ عناصر اور خفیہ آمدنی کے لئے سرچ مہم چلائیں۔ |
اب صنعت کاری اور اس میں پانی کے بنیادی کردار پر غور کیا جائے ۔ ہندوستان میک ان انڈیا مشن کے تحت ہماری مجموعی گھریلو شرح نمو |
شتابدی ایکسپریش |
یعنی ہمار ا یہ جسم پانچ عناصر سے بنا ہوا ہے ۔ پانچ عناصر سے بنی ہوئی یہ کایا اسی جذبے سے پانچ عناصر کے بنیادی مفہوم کو کے امتزاج کی جب یہاں کوشش ہورہی ہے تو مجھے پورا یقین ہے کہ اس بنیادی عنصر کو ذہن میں رکھتے ہوئے سماج کے آئندہ کل کو ذہن میں رکھتے ہوئے انہیں اجاگر کریں گے۔ |
مجھے خوشی ہے کہ دس مہینے کے اس کورس کا مقصد آپ کی معلومات کو نئےسرے سے تازہ کرنا اور آپ کی انتظامی صلاحیتوںکو تیز کرنا ہے۔ |
وزارت خزانہ بھارت کے لئے جاپان کی سرکاری ترقیاتی امداد کے قرض سے متعلق نوٹس اور قرض معاہدوں کے تبادلہ پر دستخط |
نئی دہلی،25 ستمبر2018اترپردیش کےعلی گڑھ سے تعلق رکھنے والے گیارہ سالہ اسکیٹنگ کھلاڑی ماسٹر ہمانشو تیواری نے شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ عوامی شکایات و پنشن ، جوہری توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ سے ملاقات کی۔ |
ہوا کا جھونکا 90-100 سے بڑھ کر 115کلو میٹر فی گھنٹہ |
ہمیں فنٹیک کے وسائل کو منی لانڈرنگ اور دیگر مالیاتی جرائم سے مقابلے کے لئے استعمال کرنا ہوگا۔ |
(دوسرا پیشگی تخمینہ) |
ویٹرینری سائنٹسٹ خوراک کے تحفظ، چھوت سے لگنے والی بیماریوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے ، ماحولیات اور ایکو سسٹم کے تحفظ نان زونوٹک بیماریوں کے علاج اور ان پر قابو پانے کے سلسلے کو آگے بڑھائے جانے کویقینی بناکر انسانی صحت کے تحفظ کے سلسلے میں ہی کام کررہے ہیں، عوامی صحت کے سلسلے میں خدمات انجام دے رہے ہیں اور طبی تحقیق میں لگے ہوئے ہیں۔ |
شق- 4(4)(بی) 4 ممبروں کی بجائے 10جزو قتی ممبر |
این ایس ایس یونٹوں کے ذریعہ پورے ملک میں جی ایس ٹی اور ڈیجیٹل پیمنٹ سے متعلق بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ |
آج حیدرآباد میں حیدرآبادمینجمنٹ ایسوسی ایشن کے 46ویں سالانہ انعامات کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ، جو کہ راجیہ سبھا کے چیئرمین بھی ہیں، نے پارلیمنٹ اور ریاستی قانون ساز اسمبلیوں کے کام کاج میں بار بار رخنہ ڈالے جانے پر افسوس ظاہر کیا۔ |
پی ایل اے ( این ) انٹر نیشنل فلیٹ ریویو میں بھارتی بحریہ کی لگا تار تیسری بار شرکت ( 2009 ، 2014 اور 2019 ) دونوں ملکوں کے درمیان بحری تعاون کے فروغ اور دونوں ملکوں کے ددرمیان دوستانہ تعلقات کے عہد بستگی کی علامت ہے ۔ بھارتی بحریہ نے تعاون ، باہمی اعتماد کے فروغ ، آپسی تال میل کو بڑھاوا دینے اور شرکت کرنے والی بحریاؤں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے انٹر نیشنل فلیٹ ریویو میں شرکت کے لئے اپنے بہترین سرمائے کو تعینات کیا ہے ۔ |
حکومت میڈیکل ٹورزم کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدام کر رہی ہے : جناب راج ناتھ سنگھ |
42 ملین ٹن ہے، جو کہ اوسط پیداوار کے مقابلے 3. |
1۔ آسام ، میگھالیہ ، ناگالینڈ ، منی پور ، میزورم اور تری پورہ میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کچھ مقامات پر معمولی سے زبردست بارش تک ہوسکتی ہے اور اس سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دوردراز کے مقامات پر بھی زبردست بارش ہوسکتی ہے ۔ مشرقی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحلی اضلاع میں بھی اگلے 24 گھنٹے کےدوران معمول اور اس سے زائد زبردست بارش کا امکان ہے۔ |
صحت اورادویہ کے شعبے میں ہند-آسٹریلیا تعاون کے مفاہمت نامے کو کابینی منظوری |
iii ای پی ایف او کے سینٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نےویکنسی سال کی یکم جنوری سے اہلیت کی تاریخ کو متعلقہ سال تک تبدیل کرنے کے لئے جو کہ ای پی ایف او کے تمام کیڈروں کے تعلق سے ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی میٹنگوں کے لئے زیر غور آنے والے ، کے لئے یوپی ایس سی کے ساتھ صلاح ومشورے سے محکمہ پی اینڈ ٹی کے ذریعہ جاری کردہ نظرثانی شدہ رہنما خطوط کو منظوری دی۔ |
بینامی پراپرٹی ایکٹ، کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے ایکٹ اور بھاگ جانے والے اقتصادی مجرموں کے خلاف قانون کے ذریعے 50ہزار کروڑ روپے کی مالیت سے زیادہ کے اثاثوں کو ضبط کیا گیا ہے۔ میری حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کالے دھن کا چلن بہت حد تک کم ہو گیاہے، مکانات کی قیمتیں گِر گئی ہیں اور اپنا مکان حاصل کرنے کی متوسط طبقے کے خواب پورے ہو رہے ہیں۔ |
وزیراعظم نے بتایا کہ کس طرح دلی میں میٹرو نے شہریوں کی زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔ یہ ذکر کرتے ہوئے کہ بہادر گڑھ شاندار مالیاتی ترقی کر رہا ہے، وزیراعظم نے کہا کہ وہاں کئی تعلیمی مراکز ہیں اور وہاں کے کئی طلبہ دلی تک کا سفر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو سے انھیں اور زیادہ آسانی ہوگی۔ |
30 فیصد زرعی بجلی قوت بخش ذرائع سے آ رہی تھی۔ 2014-15 میں بجلی کے قوت بخش ذرائع کی تقسیم میں تقریباً9. |
بھارت میں مینوفیکچرنگ کی بنیاد کو بہتر بنانے سے متعلق ایک فریم ورک مہیا کرنے کی خاطر 10 سال میں 30 ہزار سے زیادہ افراد کی تربیت کے لئے 2016ء میں ہنرمندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت(ایم ایس ڈی ای) اور معاشی تجارت وصنعت کی وزارت (ایم ای ٹی آئی) کے درمیان مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کی منتقلی سے متعلق فروغ کے پروگرام پر تعاون کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے تھے، جو اسکل انڈیا اور میک اِن انڈیا جیسے اہم اقدامات میں بھی تعاون کررہا ہے۔ تعاون کے مفاہمت نامے کے تحت بھارت میں جاپانی کمپنیاں جاپان-بھارت انسٹی ٹیوٹ آف مینوفیکچرنگ(جے آئی ایم)اور جاپانی اینڈوڈ کورس(جے ای سی)میں شرکت کررہے ہیں۔ |
بحیثیت ایک ذمہ دار ملک کے طور پر ہندوستان نے اپنے نیوکلیئر کمانڈ اتھارٹی کے تحت ایک مضبوط نیوکلیائی کمان اور کنٹرول بنایا ہے، نیز سلامتی کو مؤثر طور پر یقینی بنانے علاوہ سخت سیاسی کنٹرول قائم کیا ہے۔ ہندوستان کم از کم مزاحمتی اور اس کے پہلے استعمال نہ کرنے کے فیصلے کا ایک بار پھر اعادہ کرتا ہے، کیونکہ 4جنوری 2003 کو اس وقت کے وزیراعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کی صدارت میں سلامتی سے متعلق کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا تھا۔ |
مہاراشٹر میں وسیع سڑک نیٹ ورک ہے، جن میں دیہی سڑکوں کا نیٹ ورک دو تہائی ہے، لیکن ان میں سے آدھی سے زیادہ دیہی سڑکیں غیر مہربند ہیں، جو انہیں موٹر گاڑیوں پر مشتمل نقل و حمل کے لئے غیر مناسب اوربارش کے دنوں میں ناممکن بناتی ہیں۔سڑک تحفظ ایک اہم موضوع رہا ہے، کیونکہ ہندوستان بھر میں جتنے جان لیوا حادثات ہوتے ہیں، ان میں مہاراشٹر کا حصہ 8 فیصد سے زیاد ہ ہے۔ |
پارلیمنٹ میں اسپیکرس ریسرچ انیشیٹیو قائم کرنے کی طرف اور ممبران پارلیمنٹ کے لئے تربیت کی اہمیت کے موضوعات بھی لیکچر کے دوران زیرغور لائے گئے۔ لیکچر کے بعد ایک سوال جواب کا اجلاس بھی منعقد کیا گیا۔ |
سینٹرل کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ نے پانی کو تعدّی سے محفوظ بنانے کا کفایتی نظام ’’اونئیر ٹی ایم ‘‘تیار کیا |
ملک میں بنے ایس یو30 ایم کے آئی طیارے کی زیادہ قیمت درج ذیل اسباب سے ہے: |
مرکزی مسلح پولیس فورسیز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 کے ضابطہ 16 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری سفارش کردہ امیدوار کی میرٹ کے نیچے کے لحاظ سے 100 امیدواروں کی درجہ بندی کی ایک مستحکم ریزرو فہرست برقرار رکھ رہا ہے۔ یہ زمرے درج ذیل ہیں: |
دفاع کے وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے آج لوک سبھا میں ڈاکٹر کیریتھ پی سولنکی کے سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔ |
ہندوستان کے پاس زرعی سائنس کی ایک زبردست وراثت ہے اور ہم کو اس زرعی روایت کو جاری رکھنے کی ذمہ داری قبول کرنے چاہئے۔ |
عالمی مستقبل کی توانائی سربراہ ملاقات ابو ظہبی میں بین الاقوامی شمسی الائنس فورم |
اس تقریب میں مرکزی وزیر صحت وخاندانی بہبود جناب جے پی نڈا نیپال کے نائب وزیراعظم جناب اوپیندر یادو ، انٹرپارلیمنٹری یونین کے صدر محترمہ گیبریلا کیویس بیرن ، بیلائس کی خاتون اول محترمہ کم سمپلس بیرو ،صحت وخاندانی بہبود کے وزرائے مملکت جناب اشونی کمار چوبے اورمحترمہ انوپریہ پٹیل ،صحت وخاندابی بہبود کے محکمے کی سکریٹری محترمہ پریتی سودن اور بورڈ کی کارگزار صدر و چیئر پرسن محترمہ تکھالا تائے نے 21 ملکوں کے وزر اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں اور دنیا بھر کے 85 ملکوں کے شرکا کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی ۔ محترمہ تکھالا تائے عالمی تحریک کے بارے میں فیصلہ کرتی ہیں۔ |
ایجنسی کانام |
64 فیصد کی تخفیف حاصل ہوئی ہے۔ یہ تمام تر کامیابی ریاستی حکومتوں کی ہمہ گیر کوششوں کا نتیجہ ہے جو ان ریاستوں نے ایس ایچ جی کے قرضوں کی بروقت ادائیگی کو فروغ دینے کے لئے کی ہیں۔ |
عالمی اختراع کے عدد اشاریہ 2019ء کے آغاز کے دوران صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ سے متعلق محکمہ کے سیکریٹری رمیش ابھیشیک خصوصی خطاب کریں گے۔ |
ہم نے اس سلسلے میں گزشتہ تین برسوں کے دوران 40 ملین نئے رسوئی گیس کنکشن دئے ہیں۔ |
جناب وینکیا نائیڈو نے گینش چترتھی کی پوجا کی |
دواؤں کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق قومی اتھارٹی کے چیئر پرسن جناب بھوپیندر سنگھ، آئی اے ایس (یو پی 85)کو ایڈیشنل سکریٹری کی تنخواہ اور عہدے میں نیشنل اتھارٹی فار کیمیکلز ویپنز کنونشن،کابینہ سکریٹریٹ کا چیئر پرسن مقرر کیا گیا ہے۔ |
ہندوستان 10 سال بعد اقوام متحدہ انسانی بستیوں کے پروگرام کا صدر منتخب |
مکے بازی (زندگی بھر کی خدمات) |
میرے پیارے ہم وطنوں، پچھلے دنوں مائی گو پر میں نے ایک بڑا ہی دلچسپ تبصرہ پڑھا۔ یہ تبصرہ جموں وکشمیر کے شوپیاں کے رہنے والے بھائی محمد اسلم کا تھا۔ |
دیش بندھو چترنجن داس نے اپنی ایک شاعری میں کہا تھا |
ہندوستان میں ناروے کی وزیر اعظم محترمہ ایرنا سولبرگ کا خیر مقدم کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ ہندوستان اور ناروے کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات ہیں۔قانون کی حکمرانی ثقافتی تنوع اور انسانی حقوق کی بے پناہ عزت کرنے والے ممالک کی حیثیت سے ہندوستان اور ناروے فطری شراکت دار ہیں۔ |
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹکولکاتاکے 52 ویںجلسۂ تقسیمِ اسنادمیںصدرجمہوریہ ہندنےکہا،ہندوستان رواداریکیسر زمینہے |
ایک بار پھر میں اس دیو بھومی سے دنیا بھر کے یوگ شائقین کو اپنی نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ |
26 بی سی ایم پانی جمع کرنے کی صلاحیت والے ان ذخائر میں موجود پانی کی صورت حال کی نگرانی کرتا ہے ۔ سر دسست ان آبی ذخائر میں 16. |
نئیدہلی16 اپریل ۔اعلیٰ انتخابی کمشنر جناب سنیل اروڑہ اور انتخابی کمشنروں جناب اشوک لواسہ اور جناب سشیل چندر کی قیادت میں بھارت کے انتخابی کمیشن کی ٹیم نے آج لوک سبھا انتخابات 2019 کے لئے جاری عام انتخابات کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تحت کرائی جانے والی پولنگ سے متعلق مغربی بنگال اورتریپورہ کے کچھ مخصوص حلقوں میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ یہ جائزہ اُن عام مشاہدین ، پولیس مشاہدین اور اخراجات مشاہدین کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لیا گیا ،جنہیں مغربی بنگال میں جلپائی گُڑی ،دارجلنگ ، رائے گنج ، بالُر گھاٹ ، مالدہ اتر، مالدہ دکشن ، جنگی پور اور مرشد آباد پارلیمانی حلقوں میں دوسرے اور تیسرے مرحلے کے لئے تعینات کیا گیا ہے اور تریپورہ میں ، تریپورہ مشرقی پارلیمانی حلقے میں دوسرے مرحلے کے لئے تعینات کیا گیا ہے ۔ |
دونوں اقسام کے لئے |
وزیر اعظم نے کہا کہ آزادی کے بعد پہلی بار، حفظان صحت پر مرکزی حکومت کی جانب سے قابل لحاظ توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے آیوش مان بھارت یوجنا اور مریضوں کے علاج کابھی ذکر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 100 دنوں میں، چھ لاکھ سے زائد لوگوں نے پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا سے مستفید ہوئے ہیں۔ |
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے لئے جناب واجپئی کی دین کو یاد کیاڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ شمال مشرقی علاقے کی ترقی کے لئے ایک علیحدہ وزارت کا تصور جناب واجپئی نے پیش کیا |
روساس نگر |