text
stringlengths
5
1.18k
قبائلی امور کے وزیر جوال اورم کل نئی دلی میں ای-ٹرائبس انڈیا کا آغاز کریں گے
جن دیگر پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں 243 کروڑ روپے کی لاگت والا بندرگاہ اندرونی ہاربر میں ڈیولپمنٹ برتھ اور 151 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جانا والا پوسٹ پینا میکش قوے کرینس شامل ہیں۔دونوں نئے برتھ کی صلاحیت 6.
کے ایچ منی اپاّ
صاف ستھری توانائی مہم کے حصے کے طور پر شمسی توانائی سے لیس آلات کو اس مدت کے دوران پوری طرح کارآمد بنایا جائے گا۔ شمسی توانائی کی تنصیب کے لئے تجاویز میں تیزی لائی جائے گی۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی اور امریکہ کےصدر ہز ایکسی لینسیجناب ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
‘‘ہندوستان جانتا ہے کہ آگے فخر کرنے اور خوشی کے بہت سے اور لمحات آئیں گے۔ ’’
مدورئی کے راستے ارنا کولم اور تھرواننت پورم سے 17 اگست سے 20 اگست تک 13 ایکسپریس اسپیشل ٹرینیں چلائی گئیں۔
2 فیصد زائد ہے۔ اپریل تا اگست 19-2018 کے دوران مجموعی نمو 5.
نائب صدرجمہوریہ نے جناب ریتک روشن مووی کے پروڈیوسر جناب ساجد ناڈیاڈوالا ، جناب آنند کمار اوران کے افراد خاندان کے ساتھ اپ راشٹرپتی بھون میں یہ مووی دیکھنے کے بعد کہاکہ ‘میں آنند کی ترغیب دینے والی کہانے سے بہت متاثرہواہوں ۔ جنھوں نے پسماندہ بچوں کے روشن مستقبل کے لئے ہرطرح کی پریشانیوں کا مقابلہ کیا۔ ’
وزیراعظم بعد میں مہاراشٹر کے دھولے کا دورہ کریں گے۔ وہاں وہ پی ایم کے ایس وائی کے تحت میڈیم پروجیکٹ نشیبی پنازارا کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروجیکٹ 2016-17 میں پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا ( پی ایم کے ایس وائی) میں شامل کیا گیا تھا۔ اس میں پانی کا 109.
0 فیصد)،ملیشیا(2.
12 ڈاکٹرجنید خان
یہ بل مسلم خواتین کو صنفی مساوات اورصنفی انصاف فراہم کرائیگا علاوہ ازیں یہ بل شادی شدہ مسلم خواتین کے حقوق کا بھی تحفظ کریگا اور ان کے شوہروں کے ذریعہ طلاق ثلاثہ کے ذریعہ طلاق دیئے جانے کے طریقہ کارکابھی خاتمہ کریگا۔ اس بل کو پارلیمنٹ کے عنقریب شروع ہونے والے اجلاس میں متعارف کرایاجائیگا۔
ون دھن، جن دھن اور پشودھن کا انضمام قبائلیوں کی زندگی میں خاطر خواہ تبدیلی اور اصلاح لاسکے گا۔ون دھن اسکیم اپنی مدد آپ گروپوں کا ایک ایسا وسیلہ ہے جس کا مقصد قبائلیوں کی مدد اور تعاون کرنا ہے اور ان کے کنبے کی آمدنی کو بڑھانا ہے جو جنگلاتی علاقوں کے آس پاس رہ رہے ہیں۔
بنیاد کا سال : 2011-12100
حکومت نے سبھاش چندر بوس آپداپربندھن پرسکار کا آغاز کیا
جو کچھ متبرک ہے، سبھی اُسے دیکھیں، کوئی دکھی نہ ہو۔
2 لاکھ ٹیچروں کا تقرر۔ ہر ایک پنچایت میں ماڈل اسکولوں کا قیام۔
2016-17 ء 10
وزارت کے اعلیٰ افسران نے عالمی سطح پر ہندوستان کے تعلیمی اداروں کی رینکنگ کو بہتر بنانے کے لئے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے نمائندوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا ۔
آئندہ دو دہائیوں کے دوران آبادی کے اضافے میں تیزی سے کمی متوقع ہے۔ ہندوستان کے زیادہ تر حصوں میں آبادی کا فائدہ حاصل ہوگا جبکہ کچھ ریاستوں میں 2030 تک معمر سماج کی تبدیلی ہوگی۔
نئی دہلی ،16اگست :نائب صدرجمہوریہ ہند ، جناب ایم وینکیانائیڈونے کہا ہے کہ ہمیں اپنی روایات ،مالامال وراثتی ثقافت سے اپنے بچوں کوروشناس کراناچاہیئے تاکہ ہماری مالامال وراثی ثقافت کاتحفظ ہوسکے ۔ موصوف دہلی کے مختلف اسکولوں کے بچوں سے گفت وشنید کررہے تھے ، جوموصوف سے یوم آزادی کے موقع پر انھیں مبارکباد پیش کرنے کی غرض سے ان سے ملنے گئے تھے۔
وزیر اعظم نے ڈبہ بند خوراک اور قابل تجدید توانائی کے شعبوں میں اٹھائے گئے اقدامات کا ذکر کیا۔ انھوں نے میک ان انڈیا کی حصولیابیوں کا بھی ذکر کیا۔
ہم قیام امن کے زمرے میں تعاون کو مستحکم کرنے کے ساتھ تیسرے ملکوں میں صلاحیت سازی پر بھی خصوصی توجہ دینے پر متفق ہوئے ہیں۔
موصول ہوئی آن لائن درخواستوں کی تعداد
سروس اسٹاف کی اہلیت: کیٹرنگ کی خدمات میں پیشہ واریت اور تازہ کاری پیدا کرنے کی غرض سے ریلوں پر مسافروں کو ریلوے کا کھانا پہنچانے کے عملے کی اہلیت اور تجربے کا تعین کردیا گیا ہے۔
محترمہ بندھنا دیوری، کمشنر آف کسٹمز (روک تھام)، شیلانگ زون، شیلانگ۔
5لاکھ کروڑ روپے کسانوں کے بینک میں براہ راست جمع ہونے والے ہیں۔ یہ ہمیشہ یاد رکھئے ، یہ پیسے براہ راست کسانوں کے بینک کھاتوں میں پہنچیں گے، کوئی بچولیہ نہیں ہوگا، کوئی دلال نہیں ہوگا، کوئی آپ کا حق نہیں مار پائے گا۔
آج حکومت آپ سبھی کی، ملک میں کروڑوں نوجوانوں کی خواہشات کو سامنے رکھ کر کام کر رہی ہے۔ میرا آپ سبھی سے بھی یہی درخواست ہے کہ اپنی ناکامی کی الجھن کو دل سے نکالیں۔ کامیابی ملے گی، نہیں ملے گی، کروں یا نہ کروں، الجھن کو نکالیں اور ترغیب پر توجہ دیں۔ بلند مقاصد، اونچی فکر آپ کی زیادہ حوصلہ افزائی کرے گی۔ الجھن آپ کی صلاحیت کو سرحدوں میں باندھ دے گا۔
50 کروڑ روپے ہیں۔ میرٹ لسٹ پر مبنی وظیفے کی تخصیص کے طورپر ریاستوں کے اعتبار سے اس کی تفصیلات نہیں رکھی گئی ہے۔ اب تک وظیفے کے طورپر ادا کی گئی کل رقم کی وزارتوں کے اعتبار سے تفصیلات حسب ذیل ہیں:
بروس قبائلی لوگوں کا تریپورہ سے میزورم وطن واپسی اور 50سالوں سے زیادہ عرصےسے اروناچل میں رہ رہےچکمالوگوں اور ہاجونگس کو شہریت دینے جیسے کچھ معاملات کافی عرصے سے التوا میں ہیں اور انہیں جلد سے جلد حل کرنےکی ضرورت ہے۔ ان معاملات کے تصفیہ سے کشیدگی اور جرائم میں کمی آئے گی۔ اس سلسلے میں ریاستی سرکاروں سے سرگرام تعاون کی ضرورت ہے، جس سے ہم انہیں جلد سے جلد حل کر سکیں۔
28 جون2017
محکمے کی اسکیموں کو یکم اپریل 2016 سے 3 جامع اسکیموں میں مربوط اور ازسرنو تشکیل دیا گیا ہے جو حسب ذیل ہیں:
16 فیصد ہے۔ تاہم، سرکاری اعداد و شمار میں سنی مسلمانوں سمیت دیگر برادریوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے، جو کہ درج فہرست قبائل کی حیثیت حاصل کرنے کے دعوے دار ہیں۔ اس کو مد نظر رکھتے ہوئے لداخ کے خطے میں قبائلی آبادی کا تناسب زاید از 97 فیصد ہے۔ خطے میں آباد قبائل میں بالٹی،بیڈا، بوٹ بوٹو، بروکپا، دروکپا، درد، شن چنگپا، گررا، مون اور پوریگپا شامل ہیں۔
050 بشمول 03 عہدے دویانگ امیدواروں کے لئے ریزرو (03 دویانگ 1 اور 00 دویانگ 3 کے لئے)
52 ، تلنگانہ 95.
گھٹنے کی تبدیلی
متھرا ضلع میں اس ایوینٹپروگرام کےفوراً بعد، وزارتِ ثقافت، ملک کے تمام بلاکوں کا احاطہ کرنے کی غرض سے ایسے پروگراموں کا انعقاد دیگرریاستوں کے بلاک سطح پر کرےگی۔ موجودہ راؤنڈ میں کرناٹک میں شموگاضلع کا شموگابلاک، ہریانہ کروکشیتر ضلع کا تھانیشوربلاک، اترپردیش کےگورکھپورضلع کا چوری-چورا بلاک اور جھارکھنڈ میں سرائے کیلاخاصوان ضلع کا سرائےکیلابلاک شامل ہیں:
ناگلا لینڈ کی سیاسی پارٹیوں کی فہرست
بین علاقائی ٹرانسفر کی صلاحیت میں تین گنا سے زائد کا اضافہ ہوا (مالی سال 14-2010 میں 16000 میگاواٹ سے بڑھ کر مالی سال 18-2014 میں 50,500 میگاواٹ )
سال 2017 میں ، یونیسکو نے ہمایوں کے مقبرے کی توسیع شدہ وراثت کےمقام کے حصے کے طور پر نیلے گنبد کو عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔
میں 22 سے 26 اگست 2019 کے دوران فرانس ، متحدہ عرب امارات اور بحرین کا دورہ کروں گا۔
دہلی منی سرکل
اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے جناب جاوڈیکر نے کہا کہ حکومت نے ایک بے مثال پیمانے پر کئی تاریخی اور بڑے فیصلے کیے ہیں۔ انہوں نے اسرو کے عہد بند سائنسدانوں اور مجموعی طور پر سائنسی برادریوں کو فروغ دینے کے لیے وزیراعظم جناب نریندر مودی کی اثر پذیری اور حوصلہ افزائی کی بھی ستائش کی۔
’’اپنے پیاروں سے دور رہ کر ، ایثار کی اعلیٰ ترین روایات کی پاسداری کرتے ہوئے ،مادر وطن کی سرحد وں کی حفاظت، شجاعت اور وابستگی کی علامات ہیں۔
بھارت کو آبادی کی شکل میں جو بالادستی حاصل ہے ،اس سے استفادہ کرنا چاہئے ۔ اس امر پر زور دیتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک بار پھر بھارت کوسرکردہ اقتصادی قوت کا درجہ حاصل ہو۔ ہمیں اپنی مینوفیکچرنگ صنعت کو بڑے پیمانے پر وسعت دینی ہوگی اور اپنے تعلیمی اداروںکو تدریس کے عالمی درجے کے مراکز میں بدلنا ہوگا۔
پروفیسر راج کمارنے ڈاکٹرجتیندرسنگھ کو مطلع کیاکہ پنجاب یونیورسٹی افزوں طورپر بڑی تعداد میں شمال مشرق اور جموں وکشمیر کے طلبا کو ہرسال متوجہ کررہی ہے لہذا یہ بہترہوگاکہ جموں وکشمیر اور شمال مشرق کی 8ریاستوں کے نواحی علاقوں کے طلب کے لئے ایک علیحدہ ہوسٹل فراہم ہوسکے ۔ انھیں ہوسٹل کو عدم دستیابی کی صورت میں پنجاب یونیورسٹی چنڈی گڑھ احاطے کے باہررہائش تلاش کرنے کی دشواری پیش آتی ہے ۔
مرکزی کابینہ کو، ہند اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ریل کے شعبے میں
صدر جمہوریہ ہند نے نیپال کی حکومت اور نیپال کے عوا م کو مقامی انتخابات کے دو مراحل کامیابی سے مکمل کرنے کیلئے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے نیپال میں آئندہ منعقد ہونے والے صوبائی اور وفاقی انتخابات کے لئے بھی اپنی نیک تمنائیں پیش کیں۔
1-نوٹ :پرویزنل(عارضی) 2-سی پی آئی ( دیہی ) برائے ہاوسنگ کی تالیف ممکن نہیں ہوسکتی ہے ۔
ریگولر سروس کے ڈبوں کی تعداد: جنرل کوچ(ایل ایس)-16، پاور کار(ایل ڈبلیو ایل آر آر ایم )-218ڈبے
ہماری کلیدی سلامتی کی سمت درج ذیل عناصر پر محیط ہونی چاہئے:
مذکورہ بالا معلومات آج راجیہ سبھا میں بھارتی صنعتوں اور سرکاری کمپنیوں کے مرکزی وزیر جناب اروند گنپت ساونت نے ایک سوال کے تحریری جواب میں ایوان کو فراہم کیں۔
‘پردھان منتری نیشنل ڈائیلیسس پروگرام’ کے تحت 500 سے زیادہ اضلاع میں 2.
24 کروڑروپے کے یہ چار منصوبے نیشنل مشن فار کلین گنگا (این ایم سی جی ) ایگزیکٹو کمیٹی کے گیارہویں اجلاس میں منظور کئے گئے تھے ۔ اس اجلاس کی صدارت این ایم سی جی کے ڈائریکٹر جنرل جناب راجیو رنجن مشرا نے کی تھی ۔
نئیدہلی۔20اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز 2018 میں 65 کلو گرام کے فری اسٹائل کشتی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر بجرنگ پونیا کو مبارکباد دی ہے۔
25 کروڑ لیٹر یومیہ) غیر مرکزیت والے ایس ٹی پیز کا قیام شامل ہیں۔
مونگ پھلی-8.
فوری ضرورت کو دیکھتے ہوئے دونوں ملکوں نے ماحولیات کے تحفظ اور قدرتی وسائل کے بندوبست نیز بہتر ماحولیاتی تحفظ کے لئے درکار جدید ترین ٹیکنالوجی اور بہترین کارروائیوں کے شعبے میں آپس میں تعاون کرے اور طویل مدتی تعاون قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
آرمی ہوسپٹل (آر اینڈ آر) میں نرسوں کا بین الاقوامی دن منایا گیا
13 قومی غذائی تحفظ مشن
4 ارب ڈالر ہوجانے کے نتیجے میں 10.
اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) کو بانڈز کے فروخت کے پانچویں مرحلے میں اپنے 29 منظور شدہ برانچوں( شامل کی گئی فہرست سے مطابق) کی وساطت سے یکم اکتوبر 2018 سے 10 اکتوبر 2018 تک الیکٹورل بانڈز جاری کرنے اور انہیں بھنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔
5۔ اس موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے ، جیسا کہ آج کے اجتماع میں پہلے بھی کہا جاچکا ہے ، اچھے محقق ایک ایسے نظام میں ابھر کر سامنے آتے ہیں، جن میں اچھے اساتذہ اور اچھے تعلیمی نظام کو اہمیت دی جاتی ہے ۔ تحقیقی اداروں اور یونیورسٹیوں کے درمیاب رابطہ کاری اور تحقیق اور صنعت کے درمیان رابطے میرے خیال سے انتہائ اہمیت کے حامل ہیں ۔ظاہر ہے کہ یہ انفرادی چارہ گوداموں میں وجود نہیں پاسکتے ۔
نئی دہلی، 5 اگست 2019، وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج جموں کشمیر سے متعلق دو بل اور دو قرار داد پیش کیں جو حسب ذیل ہیں۔
99 فیصد) ، تھرمل اوربھاپ کوئلہ (14.
60 ایم ایم ٹی پی اے سامان کو ہینڈل کیا جائے گا، جسے بعد میں بڑھاکر 4.
مالوا، اجین، اندور، دیواس، دھار، شجاپور، رتلام، نیمچ اور مندسور۔
ملک میں نیم فوجی عملے کے شہیدوں کی فہرست
نئی دہلی،12 مارچ،2019 اعداد وشمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے مرکزی ادارے (سی ایس او) نے 2010100سے2012100تک کے بنیاد پر صارفین کی قیمت کے عدد اشاریے پر نظرثانی کی ہے ، جو جنوری ، 2015 ء کے مہینے میں جاری کئے گئے اعداد و شمار پر ہے ۔
گرشیش سنگھ چاولہ
مجھے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایک جدید کینسر تھریپی مرکز اور نیورو سرجری کا سپر اسپیشلیٹی مرکز ، کارڈیک سرجری ، یورو سرجری اور ٹرانسپلانٹ سرجری کے مراکز بھی ابھی حال ہی میں یہاں کھلے ہیں۔
محمد الطاف،آئی آر ایس(سی اینڈ سی ای 2009 بیچ)، فی الحال اسسٹنٹ کمشنر(اے آر)، الہ آباد میں تعینات۔
ساتھیو، آپ کا فن اور آپ کی محنت کو ملک کی طاقت بنانے کیلئے بھی سرکار عہد بستہ ہے۔ آنے والے دور میں ملک کے لئے ، بنارس کیلئے اس فن کا مظاہرہ کرنے کے بہت بڑے بڑے مواقع آنے والے ہیں۔
شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
مجھے معلوم ہے کہ اس پروجیکٹ پر کافی خرچ ہوگا ،لیکن مجھے یقین ہے کہ ایک بار ہندوستان کے یاتری عقیدت کے ساتھ طے کرے تو جس طرح کی تعمیر نو کرنی ہے، ویسی تعمیر نو میں رقم کی کمی کبھی بھی نہیں رہے گی ایسا مجھے یقین ہے۔میں ملک کی دوسری ریاستوں کو بھی اس میں تعاون کی دعوت دیتا ہوں۔ میں کارپوریٹ سوشل ریسپونسبلیٹی کے لیے بھی صنعتی دنیا اور تجارتی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد سے ہاتھ بٹانے کی اپیل کروں گا۔
ایس سی دورنتو ایکسپریس
خزانے کی وزارت میں وزیر مملکت
مسافر اور غیرمسافر ایریا میں صفائی ستھرائی کے لئے اے ون اور اے زمرے کے اسٹیشنوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
25 لاکھ روپئے کا کالادھن سامنے آیا ہے۔ 1.
ویسٹرن پیری فیرل ایکسپریس وے
اس موقع پر وزیراعظم کے ایڈیشنل پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا اور محکمہ عملہ و تربیت اور متعدد مرکزی وزارتوں کے سینئر سرکاری افسران بھی موجود تھے ۔
ہندوستان، ٹیکنالوجی پارک قائم کرنے میں ازبیکستان کی مدد کرے گا
یونانی ادویہ کی قوت اور دیگر آیوش نظام کی اثر انگیزی کو اپنے خطبے کے دوران نمایاں کرتے ہوئے اقلیتی امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی نے کہاکہ آیوش کے تحت نظام ادویہ میں صحت اور عافیت کی سنہری کلید مضمر ہے اور بھارت ان کا مضبوط ترین مرکز رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں طبی سیاحت کو فروغ حاصل ہورہا ہے۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ حفظان صحت کے نظام سے یونانی ادویہ کو مربوط کیا جانا چاہیے اور سرکاری پالیسیوں اور آیوش کو قومی حفظان صحت میں مین اسٹریم میں لانے کے لئے اقدامات کئے جانے چاہئیں۔
ٹی ایم جی اس لئے تشکیل دیا گیا ہے تاکہ جموں وکشمیرمیں دہشت گردی کی مالی اعانت کرنے کے خلاف ٹھوس کارروائی کے علاوہ دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں کے خلاف بھی جامع کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے۔
تامل ناڈو
یکم اکتوبر 2017 کو یوروپی انسٹی ٹیوٹ آف آیورویدک سائنسز (ای اے آئی ایس) کے قیام کے لیے (سی سی آر اے ایس) اور یونیورسٹی آف ڈبریسن ہنگری کے مابین ایک مفاہمتی عرضداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
کھیل کے پہلے مرحلہ (سنگل پلیئر مہم)کا آغاز 31 جولائی 2019ء کو ہوا تھااور دوسرے مرحلے (ملٹی پلیئر مہم)کا آغاز اکتوبر 2019ء میں اے ایف ڈے کی تقریبات کے دوران کیا جائے گا۔‘‘انڈین ایئرفورس:اے کٹ ایوَو’’ اینڈرائڈ اور آئی او ایس پر دستیاب ہوگا اور متعلقہ پلے اسٹور سے اسے ڈاؤن لوڈ کیاجاسکے گا۔
عام زمرے کے مخنث رائے دہندگان عام زمرے کے کل جنرل رائے دہندگان
ہندوستان، دانشورانہ املاک کے حقوق کا پوری طرح پابند ہے: کامرس اور صنعتوں نیز شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو
شری نارائن گرو جی کا منتر تھا -
اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے جناب پیوش گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مود ی کی بہتر قیادت میں اس حکومت نے بھارت کے عوام پر توجہ مرکوز کی ہے اور ہر ایک کسان، نوجوان ، غریب ، مڈل کلاس اور ان لوگوں کے تئیں حکومت کو جواب دہ بنایا ہے، جو کسی بھی طرح اس حکومت کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں۔ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی حکومت ہے جو ہر سال عوام کے سامنے اپنا رپورٹ کارڈ پیش کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت نے ہر قسم کی معلومات کے حصول کے لئے میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کا استعمال کیا ہے۔ یہ حکومت تمام وزارتوں کے کام کاج میں شفافیت لانے کی کوشش کررہی ہے۔
ساحلی محافظ دستے کو مستقبل کے چیلنجوں کے لئے تیار رہنے اور پورے دستے کو آگے بڑھانے کے لئے ساحلی محافظ دستے کے کمانڈروں نے حفظ ما تقدم کے اقدامات اور حادثات کے تجزئیے کے سلسلے میں سی ایس این کے ذریعے تیار کئے جانے والے اعداد و شمار کو استعمال کرنے کے پہلو پر بھی تبادلہ خیالات کئے ۔ تدارکی پہلو کو مضبوط کرنے کے لئے سمندر میں بورڈنگ آپریشن لازم ہوتے ہیں اور یہ آپریشن مثبت نتائج دے رہے ہیں لہٰذا ان تبادلہ خیالات کے دوران انہیں جاری رکھنے پر بھی زور دیا گیا ۔
کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم نے اپنے افتتاحی خطاب میں کمبوڈیا میں پانچویں بھارت-سی ایل ایم وی تجارتی کنکلیو منعقد کرنے میں بھارت کی کوششوں کی ستائش کی اور سی ایل ایم وی ملکوں اور بھارت کے درمیان زراعت ، صحت، سیاحت، تعلیم اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے لئے کنکٹی وٹی میں اشتراک پر زور دیا۔
دوا ، اقتصادیات ،اعدادوشمار ، جیو فزکس، ہائڈرو جیولوجی وغیرہ کے میدان میں پیشہ وروںسمیت 4338 امیدواروںکی تفصیلات مختلف آجروںکو ،روزگار کے لئے دستیاب ہیں۔ یہ تفصیلات : پردیکھی جاسکتی ہیں۔
ہندوستان کے تعلیمی اداروں کی ناقص عالمی رینکنگ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ تعلیم کے میدان میں عمدگی حاصل کرنے کی ہماری کوششیں اس وقت تک کامیاب نہیں ہوں گی، جب تک ہم اعلیٰ تعلیم میں بین الاقوامی معیارات حاصل کرنے میں ناکام رہتےہیں۔
2018 کا یہ آخری پروگرام ہے، 2019 میں ہم پھر سے ملیں گے، پھر سے من کی باتیں کریں گے۔ ایک شخص کی زندگی ہو، قوم کی زندگی ہو، سماج کی زندگی ہو، ترغیب ترقی کی بنیاد ہوتی ہے۔ آیئے نئی تحریک، نئی امنگ، نئے عزم، نئی سدھی، نئی اونچائی- آگے چلیں، بڑھتے چلیں، خود بھی بدلیں، ملک کو بھی بدلیں۔ بہت بہت شکریہ!
04لاکھ امیدواروں کوتربیت دی گئی ہے جن میں ریاست مدھیہ پردیش کے 3.
تیقن کی غیر معمولی سطح اور امید واروں کے لئے آسانی اور سہولت
مزید برآں 26 نومبر 2014 کویو کے آر این ڈی این سی کو یوکرین کی معیارت سے متعلق قومی ادارہ قرار دینے کے لئے یوکرین کے کابینی وزرا کے فیصلے کے بعد ہندوستان نے یوکرین سے درخواست کی ہے کہ قومی اسٹینڈرڈائزیشن کاموں سے متعلق یوکرین میں اقتصادی ترقی اور زراعت کی وزارت کے موجودہ رول کے بارے میں اطلاعات فراہم کرے۔